تازہ ترین

خیرپورمیں مسجد کی چھت گرنے سے 15 افراد جاں بحق

خیرپور: مسجد کی چھت گرنے سے 15 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ افسوسناک واقعہ خیرپور کے علاقے احمد پور کے قریب واقع پینہارگوٹھ کی مسجد میں صبح 7 بجے کے قریب پیش آیا۔مقامی افراد کے مطابق مسجد میں 200 کے قریب افراد موجود تھے، جاں بحق …

مزید پڑھیئے

کراچی: ڈاکوؤں نے 5 بیٹیوں کےباپ کو مار ڈالا، گھر میں لوٹ مارکرکے فرار

کراچی: شہر قائد کے علاقے پولیس  کے مطابق پاپوش نگر میں تاج میڈیکل کے قریب مکان نمبر 419 میں ڈاکوؤں نے ایک شخص کو گلے اور پیٹ میں چھری کے وار کرکے قتل کیا اور گھر سے قیمتی سامان و نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔ مقتول کی اہلیہ اور …

مزید پڑھیئے

عمران خان نے عبوری ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

پی ٹی  آئی چیئرمین نے دہشت گردی مقدمے میں گرفتاری کے پیش نظر درخواست دائر کی ہے

اسلام آباد:  چیئرمین تحریک انصاف عمران  خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں ضمانت  قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کردی۔ گزشتہ روزچیئرمین پی ٹی آئی عمران کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج ہوا تھا، جس کے بعد عمران خان کو گرفتاری کا خدشہ ہے۔ عمران خان کی جانب سے وکیل …

مزید پڑھیئے

شہباز گل کوساڑھے بارہ بجے عدالت میں پیش کرنیکا حکم

گزشتہ رات سے دیکھیں میرے ساتھ کیا ہو رہا ہے،۔فائل فوٹو

اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے اداروں کے خلاف بغاوت پراکسانے کے الزام میں زیرحراست پی ٹی آئی رہنما شہباز کے ریمانڈ کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ شہباز گل کے وکیل فیصل چوہدری اوربابراعوان عدالت میں پیش ہوئے۔ فیصل چوہدری نے استدعا کی کہ بائی کورت میں کیس …

مزید پڑھیئے

ملک میں کرونا کے 3 مریض انتقال کرگئے

کروناسے متاثر 152 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، فائل فوٹو

اسلام آبا:قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 16 ہزار 764 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس سے ملک بھر میں 416 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.48 فیصد …

مزید پڑھیئے

این اے 245 ضمنی  الیکشن: تحریک انصاف کو برتری حاصل

ایم کیوایم کا امیدواردوسرے اورٹی ایل پی تیسرے نمبرپر

کراچی: این اے حلقہ 245 کے ضمنی الیکشن  میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ حلقے میں 263 پولنگ اسٹیشنز ہیں، الیکشن کمیشن کی جانب سے آر ایم ایس سسٹم پر اب تک 80 پولنگ اسٹیشنز کے رزلٹ موصول ہوگئے جس کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار …

مزید پڑھیئے