ایک ویڈیو میں 4 قوانین پامال کیے گئے ہیں تو ہرادارہ حرکت میں آئے گا۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی میں فائرنگ سے پولیس افسر جاں بحق
موٹرسائیکل پر سواردو ملزمان نے پولیس افسرکے پاس آکر پوچھا کہ’کیا آپ ہمیں جانتے ہیں‘جس کے بعد فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےکلبھوشن کیس میں عالمی عدالت انصاف جانا ن لیگ کی غلطی تھی۔ شیریں مزاری
ن لیگ والے بتائیں وہ کلبھوشن کیس میں عالمی عدالت انصاف کیوں گئے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے فیصلوں میں تاخیر کاذمے دارنیب کو قراردیدیا
نیب تفتیشی افسروں میں اہلیت اورصلاحیت نہیں ،چیئرمین نیب تفتیشی ٹیم کو تبدیل کریں ۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان کردیا
بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ نومبر 2020میں کروانے کے لیے الیکشن کمیشن کو باقاعدہ آگاہ کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےایک جاہل خود کو سائنس کا امام سمجھتا ہے۔مفتی منیب الرحمن
فواد صاحب، یہ سائنس اورمذہب دونوں اعتبار سے پہلی کا چاند تھا۔ردعمل
مزید پڑھیئےحکومت کلبھوشن کو این آراو دے رہی ہے۔ بلاول بھٹو
آرڈیننش پہلے کیوں قومی اسمبلی میں پیش نہیں کیا گیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےحفاظتی تدابیر سے کرونامیں بتدریج کمی آنے لگی
پاکستان میں مہلک وائرس کے تصدیق شدہ کیسزکی تعداد 2 لاکھ 69 ہزار191 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی عبوری ضمانت میں17 اگست تک توسیع
لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔
مزید پڑھیئےایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی میں بھارت کو دھچکا
پاکستان نے بھارت کو6 پوائنٹس پیچھے چھوڑ دیا۔
مزید پڑھیئےعید الاضحیٰ پرعمان میں 15 روزہ کرفیو کا اعلان
تمام شہروں میں شام 7بجے سے صبح 6بجے تک کرفیو ہوگا۔
مزید پڑھیئےپاکستان نیوی سیلنگ کلب فوری سیل کرنے کا حکم
کلب سیل نہ کیا گیا تو آئندہ سماعت پر سیکریٹری کابینہ پیش ہوں ۔چیف جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھیئےجناح ہسپتال کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کینسرمیں مبتلا
ان میں کولون (بڑی آنت) کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےذوالحج کا چاند نظرآ گیا
کراچی،حیدرآباد،کوئٹہ، نواب شاہ، سکھر،پسنی، تربت اور دیگر علاقوں میں عوام کے جم غفیرنے چاند دیکھا۔
مزید پڑھیئےسندھ میں پبلک پارکس عوام کے لیے کھول دیے گئے
پبلک پارکس، واکنگ ٹریکس اور محلے کے پارکس میں شہریوں کے داخلے پر پابندی نہیں۔محکمہ داخلہ سندھ
مزید پڑھیئےشہزاد اکبرکا عہدہ تبدیل کرکے مشیر داخلہ بنا دیا گیا
ملک امین اسلم معاون خصوصی موسمیاتی تبدیل مقررکیے گئے ان کا عہدہ وفاقی وزیرکے برابر ہو گا۔
مزید پڑھیئےنیا پاکستان ہاوَسنگ اتھارٹی کیلیےمارک اپ سبسڈی کی منظوری
پانچ مرلہ کے گھرکیلیے پہلے پانچ سال مارک اپ 5 فیصد اوراگلے پانچ سال کیلیے7 فیصدہوگا۔3 سے 5مرلہ گھرکی قیمت35لاکھ تک ہوگی اس پرسبسڈی دی جائے گی۔
مزید پڑھیئےاحتساب کا نیا قانون لایا جائے۔رضا ربانی
سپریم کورٹ فیصلے کے بعد پارلیمان نے کردار ادا نہ کیا تو تاریخ کے مجرم ہوں گے۔سینیٹ میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےآئل ٹینکرزکے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا
کرایوں میں اضافے کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا۔
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا وبا سےمزید 19 مریض انتقال کرگئے
صوبے میں اب تک اموات کی تعداد 2ہزار60 ہوچکی ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےسندھ کابینہ نے دہشتگردی میں جانی نقصان کا معاوضہ10لاکھ روپے کردیا
کراس فائرمیں عام شہریوں کی اموات پر معاوضہ 2لاکھ سے بڑھاکر 5لاکھ روپے کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت نے ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کھولنے کا فیصلہ کرلیا
عید تک ایس او پیز بنا کر وفاقی حکومت کو بھجوائے جائیں گے۔اسلم اقبال
مزید پڑھیئےکرونا سے دنیا بھر میں 6 لاکھ 37 ہزار سے زائد اموات
ایک کروڑ56 لاکھ سے زائد افراد متاثر،95 لاکھ 70 ہزار 354 مریض شفایاب ہوگئے۔
مزید پڑھیئےکسی کو قانون کیساتھ کھلواڑ نہیں کرنے دینگے۔چیف جسٹس
اسلام آباد پولیس نے ابھی تک مطیع اللہ جان کا بازیابی کے بعد بیان قلمبند کیوں نہیں کیا،ریمارکس
مزید پڑھیئےامریکا نے چین کو قونصل خانہ3دن میں بند کرنے کا حکم دیدیا
ہوسٹن میں اپنا قونصل خانہ بند کرنے کے لیے 3 دن کی مہلت دی ہے۔چین وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےسونے کے نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے
ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 15ہزارکا ہوگئی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کاشیخ حسینہ واجد کو ٹیلیفون
پاکستان آنے کی دعوت دیدی۔ بنگلہ دیش میں قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس کیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی ڈی سی میں مزید بھرتیوں سے روک دیا
وضاحت کریں کہ زلفی بخاری اورپی ٹی ڈی سی کیخلاف درخواستوں میں جواب جمع کیوں نہیں ہوا.جسٹس عامر فاروق
مزید پڑھیئےامریکی صدارتی امیدوارنے مسلمانوں کو خوشخبری دیدی
اگر وہ امریکہ کے صدر منتخب ہوگئے تو پہلے روز ہی مسلمانوں پرعائد پابندیوں کاخاتمہ کریں گے۔جوبائیڈن
مزید پڑھیئےنیب غیر قانونی،چیئرمین استعفیٰ دیں اورگھرجائیں۔ بلاول بھٹو
حکومت کےمیگا کرپشن پرنیب کوئی کارروائی نہیں کررہا،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئے