اسمبلیوں کی تحلیل اورالیکشن تاریخ کے اعلان تک اسلام آباد میں ہی رہیں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کوئی معاہدہ طے نہیں پایا۔ خبر بے بنیاد ہے۔مریم اورنگزیب
اس حوالے سے خبربے بنیاد ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےمنحرف اراکین کی نشستوں پرضمنی الیکشن کے شیڈول کا اعلان
پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخاب 17 جولائی کو ہوگا۔الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےڈاؤ یونیورسٹی میں آج ہونے والے تمام امتحانات ملتوی
نئی امتحانی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا،باقی تمام امتحانات اپنی مقررہ تاریخوں کے مطابق ہوں گے۔
مزید پڑھیئےعمران کا ہیلی کاپٹر پر سوار۔کارکن تپتی دھوپ میں خوار
پنجاب بھرسے کُل ملا کر500 افراد نہیں نکلے،لگتا ہے خیبر پختونخوا نے بھی فتنہ خان کی کال پرکان نہیں دھرے۔مریم نواز
مزید پڑھیئےمیانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گرکرتباہ،پائلٹ محفوظ
ائیر ہیڈ کوارٹرز نے واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے بورڈ آف انکوائری تشکیل دیدیا۔
مزید پڑھیئےامریکی اسکول میں فائرنگ ۔19 بچے ہلاک
18 سالہ حملہ آور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہاتھوں مارا گیا۔مرنے والوں میں 2 بالغ افراد بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےعظمیٰ بخاری کاپی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا مطالبہ
عمران خان نے اپنے لانگ مارچ کیلیے جہاد کا لفظ استعمال کیا ہے ، سپریم کورٹ کا فیصلہ بھی موجود ہے کہ کوئی انسان خود سے جہاد کا فیصلہ نہیں کرے گا۔
مزید پڑھیئےصدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا
اجلاس آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت طلب کیا گیاہے ۔
مزید پڑھیئےاعجازاحمد چوہدری اور محمود الرشید کو پولیس نے گرفتارکرلیا
انہیں پولیس نے گرفتار کرکے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ۔
مزید پڑھیئےجسٹس ریٹائرڈ اکرام اللہ خان اور بابر حسن بھروانا الیکشن کمیشن کے ممبر مقرر
جسٹس ر اکرام اللہ خان کا تعلق سوات اور بابر حسن بھروانا کا تعلق پنجاب کے ضلع جھنگ سے ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی لانگ مارچ۔لاہور،راولپنڈی کے کئی علاقے میدان جنگ بن گئے
بتی چوک پر پی ٹی آئی کارکنان پر پولیس کا لاٹھی چارج،شیلنگ،یاسمین راشد کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ:پی ٹی آئی لانگ مارچ کے لیے مناسب جگہ فراہم کرنے کا حکم
ملک نازک دوراہے پر ہے اور دیوالیہ ہونے کے در پر ہے، کیا ہراحتجاج پر پورا ملک بند کردیا جائے گا؟۔جسٹس اعجازالاحسن
مزید پڑھیئےخونی مارچ ہوگا،شیخ رشید کے بیانات میں اشتعال انگیزی ہے۔چیف جسٹس اطہر من اللہ
عدالت پہلے شیخ رشید کی موجودگی میں مطمئن ہوگی پھرآرڈر جاری کریں گے۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ:حمزہ شہباز اور پرویزالہی کوایک لاکھ روپے جرمانہ
عدالت نے 30 مئی تک حمزہ شہباز کو جواب جمع کرانے کی مہلت دیدی۔
مزید پڑھیئےعمران خان سرکاری ہیلی کاپٹر پرولی انٹر چینج پہنچ گئے
کارکن ولی انٹر چینج پہنچیں ،یہاں سے اسلام آباد کیلیے روانہ ہوں گے ۔پیغام
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی عہدیداران کی گاڑیوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد
خفیہ اطلاع پرایس پی اقبال ٹاؤن عمارہ شیرازی کی سربراہی میں ٹیم نے ریڈ کیا اورپانچ گاڑیوں کو شبے میں چیک کیا گیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کالانگ مارچ اسٹیبلشمنٹ کیخلاف ہے۔مریم نواز
پہلے آپ نے کہا نیوٹرل جانور ہوتے ہیں، کل آپ نے ادارے کو کہا کہ نیوٹرل رہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےعمران خان کے تحائف کی معلومات چھپانے پر سیکریٹری کابینہ ڈویژن پرجرمانہ
اکاؤنٹنٹ جنرل کو سیکریٹری کابینہ ڈویژن کی ایک ماہ کی تنخواہ کی کٹوتی کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل طلب۔تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی
بلوچستان اسمبلی سیکریٹریٹ نے اسمبلی اجلاس کی ریکوزیشن قائم مقام گورنر کو بھجوائی تھی جس کی سمری پر قائم مقام گورنر نے اسمبلی اجلاس طلب کیا ہے ۔
مزید پڑھیئےراستوں کی بندش۔اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی سپریم کورٹ پہنچ گئی
درخواست سماعت کیلیے مقرر،جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں قائم بینچ کرے گا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی لانگ مارچ۔ اسلام آباد اور لاہور کے تمام داخلی و خارجی…
موٹروے کو بھی تمام طرح کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے، پنجاب کے تمام اضلاع سے اسلام آباد جانیوالی ٹرانسپورٹ کو بھی بند کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےپولیس کا ملک گیر کریک ڈاؤن،پی ٹی آئی کے150سے زائد کارکن گرفتار
لال حویلی پر پولیس نے چھاپا مارا لیکن شیخ رشید اور ممبر قومی اسمبلی راشد شفیق نہ ملے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا بیٹا بے دردی سے شہید کر دیا گیا۔مریم نواز
آج فتنے کی کرسی کی لالچ کی وجہ سے ایک ماں کا لختِ جگر اس سے الگ ہوگیا۔
مزید پڑھیئےپولیس اہلکار کو شہید کہنے پرپرویز الٰہی برا مان گئے
جب آپ دروازے توڑ کر لوگوں کے گھروں میں گھسیں گے تو لوگ ڈاکو سمجھ کر ڈاکوؤں والا سلوک ہی کریں گے ۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسندھ میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
موسمِ گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےایشیا کپ ہاکی۔پاکستان نے انڈونیشیا کو 13گول سے شکست دیدی
دوسرے کوارٹر میں بھی پاکستان عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے5 گول داغ دیے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی لانگ مارچ۔عدالت عمومی حکم جاری نہیں کر سکتی ۔اسلام آباد ہائی…
کیا بیان حلفی دے سکتے ہیں کہ کوئی واقعہ نہیں ہوگا ،اگر ہوا تو آپ ذمہ دار ہونگے؟۔چیف جسٹس استفسار
مزید پڑھیئےلانگ مارچ۔پنجاب میں موبائل فون بند کرنے کی منظوری
قانون نافذ کرنے والےا داروں نے وزیراعلیٰ پنجاب کو بریفنگ دی۔
مزید پڑھیئےریڈ زون کی سیکیورٹی کے لیے فوج طلب
وزیراعظم ہاؤس، وزیر اعظم آفس، ایوان صدر اور سپریم کورٹ کے باہرفوج تعینات ہوگی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos