پولیس اور رینجرز کے دستے تعینات رہے، گھروں سے نکلنے والوں کو واپس بھجوا دیا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نماز جمعہ سے روکنے پر تصادم،متعدد افرادزخمی۔خطیب گرفتار
واقعہ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیش آیا۔ زخمی ہونے والوں میں چار پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں حالات کیسے رہیں گے؟۔پریشان کن خبرآ گئی
مہنگائی کی شرح 11.5 فیصد رہے گی اور کھانے پینے کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا۔ایشیائی ترقیاتی بینک
مزید پڑھیئےملک کسی پرائیویٹ فورس کے حوالے نہیں کیا جاسکتا۔ مولانا فضل الرحمن
پارلیمانی مانیٹرنگ کمیٹی بنائے جانے تک اپوزیشن کسی کمیٹی میں شریک نہیں ہوگی۔سربراہ جمعیت علمائے اسلام
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کے کرونا فنڈ میں 3 ارب روپے جمع
سرکاری ملازمین کی جانب سے 2 ارب 84 کروڑ،93 لاکھ 15 ہزار 4 سو چھیاسی روپے سے جمع کرائے۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری
وزارت داخلہ نے کابینہ سے خیبرپختوخوا میں فوج تعینات کرنے کی استدعا کی تھی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا کیسزکی تعداد 2458 ہوگئی
وائرس سے 36 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےسندھ میں نماز جمعہ کے اجتماعات پر مکمل پابندی
کراچی سمیت سندھ دوپہر 12 سے 3 بجے تک مکمل بند رہے گا۔
مزید پڑھیئےکرونا نے10لاکھ ،40 ہزارافراد کو جکڑ لیا
دنیا بھر میں 55 ہزار356 افراد اپنی زندگی کی بازی ہار چکے۔ورلڈ او میٹرز
مزید پڑھیئےمکہ اور مدینہ میں 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ کر دیا گیا
سعودی عرب میں کرونا وائرس کے 165 نئے مریض سامنے آ گئے۔
مزید پڑھیئےکرونا کا قہر۔امریکہ میں مرنے والوں کیلیے کفن کم پڑگئے
پینٹاگان نے ایک لاکھ مردوں کیلیے کفن( باڈی بیگ ) کا آرڈر دیدیا۔
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک کا اپریل میں اوسط بل بھیجنے اعلان
اپریل سے ہر مہینے کا بل گیارہ ماہ کے بلوں سے اوسط نکال کر بھیجا جائے گا۔ترجمان کے الیکٹرک
مزید پڑھیئےپاکستان نےامریکی سفارتخانے کو خصوصی پروازکی اجازت دیدی
امریکی چارٹرڈ طیارہ آج کراچی اورپھراسلام آباد پہنچے گا۔
مزید پڑھیئےکیمبرج اسکول سسٹم نے بغیرامتحان پاس کرنے کی پالیسی جاری کردی
بچوں کوکلاس ورک، اسائنمنٹس اوراداروں کے امتحانات کومدنظررکھ کرگریڈنگ کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےلاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گولی مارنے کا حکم
عوام حکومتی قوانین کی پاسداری کریں کیونکہ یہ ایک مشکل وقت ہے۔فلپائنی صدر
مزید پڑھیئےتعمیراتی صنعت کیلیے کل بڑے پیکیج کا اعلان کروں گا۔وزیراعظم
پاکستان میں کرونا وبا کا پھیلائو دوسرے ممالک کی نسبت کم ہے۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔مفت راشن اور جعلساز،ذرا بچ کے رہنا
سرجانی پولیس نے 4 جعل ساز گرفتارکرلیے۔مفت راشن کا جھانسا دے کر لوگوں سے پیسے بٹور رہے تھے۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں آبادی تبدیل کرنے کی کوششیں غیرقانونی ہیں۔پاکستان
یہ نام نہاد آرڈرغیرکشمیریوں کو جموں و کشمیر میں بسانے کی کوشش ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےمکہ مکرمہ میں مقیم ترک خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش
تین لڑکوں اور دو لڑکیوں کی پیدائش ہوئی، تمام بچے بالکل صحت مند ہیں۔
مزید پڑھیئےبجلی اور گیس کے بل ادا کرنے کیلیے تین ماہ کی مہلت
بجلی اورگیس کے بل فوری طور پرادا کرنے کی ضرورت نہیں۔حفیظ شیخ
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔دنیا بھر میں ہلاکتیں48 ہزار سے تجاوزکرگئیں
2 لاکھ 15 ہزار سے زائد کیسزکی تصدیق کے بعد امریکاپہلے نمبر پر ہے۔
مزید پڑھیئےڈینیل پرل کیس۔تینوں ملزم بری۔رہا کرنے کا حکم
عدالت نے احمد عمر شیخ کی سزائے موت کو 7 سال قید میں تبدیل کردیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا سے ہلاکتیں 32 ہوگئیں
وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد2351 سے تجاوز کر گئی۔
مزید پڑھیئے‘’کرونا ریلیف ٹائیگر فورس’’ کی رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز
ٹائیگر فورس رجسٹریشن کا عمل 10 اپریل تک جاری رہے گا۔ 18 سال سے زائد عمر افراد شامل ہو سکیں گے۔
مزید پڑھیئےقوم کو وبا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔آرمی چیف
فوجی دستے مشکلات کا شکار عوام کیلیے آسانیاں پیدا کریں۔جنرل قمر جاوید باجوہ
مزید پڑھیئےکرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کا واحد طریقہ لاک ڈاؤن ہے۔ن لیگ
وزیراعظم کی سب سے بڑی ناکامی لاک ڈاؤن نہ کرنا ہے۔ شاہد خاقان عباسی,پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکرونا سے ایک امریکی فوجی ہلاک۔100 متاثر
طیارہ بردار امریکی بحری بیڑے یو ایس ایس روز ویلٹ پر کرونا وائرس کی وباتیزی سے پھیل رہی ہے۔میڈیا رپورٹس
مزید پڑھیئےکرونا دوسری عالمی جنگ سے بھی زیادہ تباہی پھیلا سکتا ہےَ؟
صرف امریکا میں مرنے والوں کی تعداد 20؍ لاکھ تک جا سکتی ہے۔رپورٹ
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔ٹرمپ نے شہریوں کو اسکارف پہننے کا مشورہ دیدیا
امریکا میں فیس ماسک، سینی ٹائزرز، وینٹی لیٹرزاوردیگرطبی آلات کی شدید قلت ہے۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا جمعے کے روز مکمل لاک ڈائون کا فیصلہ
یہ فیصلہ نماز جمعہ کے اجتماعات محدود کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئے