افغان حکومت نے طالبان کیساتھ قیدیوں کے تبادلے سے متعلق تکنیکی معاملات پر ویڈیو کانفرنس کے ذریعے مذاکرات کیے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
انتہائی ضروری ملازمین بینک آئیں گے۔اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک کی خواتین ملازمین گھر سے کام کریں گی۔اعلامیہ
مزید پڑھیئےسندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ پر بھی پابندی عائد
کوئی شہری بیمار ہے یا ضروری کام ہے تو وہ ٹیکسی یا رکشہ استعمال کرے۔وزیر ٹرانسپورٹ سندھ
مزید پڑھیئےقیامت کی گھڑی میں حکومتی ترجمانوں کو جگتیں سوجھ رہی ہیں
کرونا کا مقابلہ سوشل میڈیا پر جگت بازی سے نہیں ہوگا۔ ترجمان مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔ کھانے کی ہوم ڈیلیوری پر بھی پابندی
کسی گاڑی میں 10 لیٹر سے زائد پیٹرول ڈلوانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
مزید پڑھیئےسندھ میں لاک ڈاؤن کا آغازہوگیا
رینجرزاور پولیس کے دستے جگہ جگہ تعینات،شہریوں کو ضروری کاغذات چیک کرنے کے بعد منزل مقصود کی جانب جانے کی اجازت دی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔مریضوں کی تعداد 805۔6ہلاک
سندھ میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 352،پنجاب میں 228، بلوچستان میں 108، گلگت بلتستان میں 71، خیبر پختونخوا میں 31 ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں لاک ڈاﺅن۔پولیس نے منچلوں کو مرغ بنا دیا
شاہ فیصل کالونی نمبر5 کورنگی روڈ پرکچھ منچلے باہرنکل آئے جنہیں پولیس نے دھر لیا۔
مزید پڑھیئےنکاح کا معیارفرسودہ روایات کیوں؟
ہمارے معاشرے میں لاکھوں روپے خرچ کرکے مہمانوں کو صرف باتیں کرنے کے لیے بلایا جاتا ہے
مزید پڑھیئےسماجی میل جول کم کرکے کرونا سے بچا جا سکتاہے۔وزیراعظم
کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کے 2 ہفتے کے بعد کیا صورتحال ہوگی۔سینئر صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔اٹلی چین پربازی لے گیا
اٹلی میں کرونا سے ہلاکتیں 3405ہو گئیں جو چین سے زیادہ ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی کےایکسپو سینٹر میں1100 بیڈزکا ہسپتال قائم
ایکسپوسینٹرمیں قرنطینہ سینٹر کے قیام کے بعد سول و عسکری قیادت نے دورہ کیا اور تیاریوں کا جائزہ لیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان پوسٹ کا پنشنرز کے واجبات گھروں پر پہنچانے کااعلان
13 لاکھ پنشنرزکو ان کی پنشن گھر کی دہلیز تک پنچائیں گے۔ مراد سعید
مزید پڑھیئےہنگامی صورتحال میں ڈاکٹرز کی ہڑتال تباہ کن ثابت ہوگی۔مریم اورنگزیب
پی ایم ڈی سی پرعدالت عظمیٰ کے حکم کے باوجود اب تک کچھ نہیں ہوا۔ترجمان مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےپاکستان پابندیاں ہٹانے کیلیے کردار ادا کرے۔ایران کی درخواست
ایرانی صدر کی جانب سےخط میں کرونا وائرس کے تناظر میں امداد کی بھی اپیل کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےنئی دہلی زیادتی کیس۔چارو ں مجرموں کو تختہ دارپرلٹکا دیا گیا
جیل میں موجود ایک ڈاکٹرنے چاروں مجرمان کو مردہ قراردیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا افغانستان کے ساتھ چمن اسپن بولدک سرحد کھولنے کی ہدایت
بحرانی کیفیت میں ہم پوری ثابت قدمی سے افغانستان کے ساتھ ہیں۔
مزید پڑھیئےنادرا سمیت تمام وفاقی سرکاری و نیم سرکاری دفاتر دو ہفتے کے لیے بند
کرونا وائرس کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر15دنوں کیلیے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن،پراپرٹی دفاتر، پارلرزاور بیوٹی سیلون بھی بند رہیں گے۔
مزید پڑھیئےحمزہ شہباز کی ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع
حمزہ شہبازکو ضمانت دینے کافیصلہ کالعدم قراردیاجائے۔نیبب کا موقف
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔ ملک بھر میں تعداد480 تک پہنچ گئی۔کراچی میں پہلی ہلاکت
اب تک ملک بھر میں3 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی جاچکی ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت اورسری لنکا کا کرفیو لگانے کا اعلان
سری لنکا میں کرفیو آج شام 6 سے 23 مارچ صبح 6 بجے تک ہوگا ۔
مزید پڑھیئےپوائنٹ اسکورنگ سے کرونا ختم نہیں ہو گا۔بلاول بھٹو
وزیراعظم پر تنقید کا نہیں بلکہ انہیں قائل کرنے کا وقت ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےاگرایک بندے کو بھی کروناہواتو مجھے پھانسی دے دینا۔اشرف جلالی
اجتماعات پر پابندی کے باوجود21مارچ کوآل پاکستان سنی کانفرنس کا انعقاد یقینی بنائیں گے۔
مزید پڑھیئےایران کا جشن نوروز پر10 ہزار قیدیوں کو معافی دینے کا اعلان
معافی پانے والے قیدیوں کو واپس جیل منتقل نہیں کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےخواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کیمپ جیل لاہورسے رہا
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے خواجہ برادران کی پیراگون ہاوَسنگ سوسائٹی کیس میں ضمانت منظورکی تھی۔
مزید پڑھیئےدعا منگی اور بسمہ اغوا کیس کے ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
گرفتار دونوں ملزمان زوہیب اور مظفر کو کراچی انسداد دہشتگردی عدالت کے منتظم جج کے سامنے پیش کیا گیا۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس کا خطرہ۔ریلوے نے12 ٹرینیں بند کردیں
22 مارچ سے 12 ٹرینیں بند بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج میں بھی کرونا وائرس داخل ہو گیا
ایک بھارتی فوجی میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی
مزید پڑھیئےعازمین حج کا تربیتی پروگرام عارضی طور پر معطل
تمام حاجی کیمپوں کو آگاہ کردیا گیا،عازمین حج کو مناسک کی آگاہی سوشل میڈیا کے ذریعے دی جا رہی ہے۔نورالحق قادری
مزید پڑھیئےپاکستان نے واہگہ بارڈر14روز کیلیے بند کردی
بارڈرکی بندش پاکستان اور بھارت دونوں کے مفاد میں ہے۔نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئے