3 ماہ میں فیصلہ کرنا ہے کہ مائنس ون ہوگا یا الیکشن ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ریاست کا مائنڈ سیٹ عوام کی خدمت کرنا ہے ہی نہیں ۔اسلام آباد ہائیکورٹ
باتیں سب بڑی بڑی کرتے ہیں لیکن لگتا ہے سی ڈی اے اور وفاقی حکومت بھی بے بس ہے۔ ای الیون جھگیوں سے متعلق سی ڈی اے کی کارروائی کےخلاف کیس کی سماعت میں ریمارکس
مزید پڑھیئےانکوائری کمیٹی جلد سانحہ مری کے حقائق سامنے لائے۔وزیراعظم
فنانس سپلیمنٹری بل اسی ہفتے اسمبلی سے منظوری کروائیں گے۔بابراعوان۔ پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے سانحہ مری پر بریفنگ دی۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری، فیصل واوڈا،فرخ حبیب اورصداقت عباسی کی نااہلی کیلیے درخواست دائر
سابق چیف جج رانا شمیم کی بہو،پوتے اورپوتی کی جانب سے 62 ون ایف کے تحت تحریک انصاف کے چاروں رہنمائوں کے خلاف نااہلی کےلیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دی گئی۔
مزید پڑھیئےقتل کے مجرم شاہ رخ جتوئی کے شاہانہ زندگی گزارنے کا انکشاف
میڈیا پرخبریں چلنے کے بعد انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کرکے جیل منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےسانحہ مری کے روز صرف ڈیڑھ فٹ برفباری ہوئی۔ محکمہ موسمیات
مری میں 7جنوری کو زیادہ سے زیادہ برف باری17 انچ ہوئی۔ترجمان
مزید پڑھیئےزلزلے کے سبب دیوار چین کا کچھ حصہ گرگیا
حکام نے جائے وقوع کے گرد علاقے کو بند کر دیا اور دیوارکی مرمت کا کام جاری ہے۔
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے سے انکارکر دیا
بلدیاتی قانون میں ترمیم و تبدیلی کے حوالے سے مشترکہ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیاہے جو یومیہ بنیاد پر باہمی مشاورت کرے گی۔ ناصر حسین شاہ
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک آف پاکستان مادر پدر آزاد نہیں ہو گا۔وزیر خزانہ
یہاں وزیر خزانہ پارلیمنٹ کے ممبران کو ڈانٹ رہے ہیں۔احسن اقبال۔چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ اگر کسی ممبر پارلیمنٹ کو ڈانٹا گیا تو میں کمیٹی میں نہیں بیٹھنےدوں گا۔
مزید پڑھیئےآنگ سان سوچی کومزید 4 سال قید کی سزا
انہیں مجموعی طورپر100 سال سے زائد قید کی سزا سنائی جا چکی ہے ۔
مزید پڑھیئےآگرا تاج میں عمارت کا پانچ منزلہ پورشن گرانے کا حکم
چھیانوے گز زمین پر سات منزلہ عمارت میں پورشن بنائے گئے جس سے اہل محلہ کو شدید دشواری کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیئےٹینس اسٹار نواک جوکووچ نے عدالتی جنگ جیت لی
ٹینس اسٹاراب آسٹریلیا میں گرینڈ سلیم ٹائٹل کے دفاع کرسکیں گے۔
مزید پڑھیئے’’جہنم کا دروازہ‘‘ بند کرنے کی تمام کوششیں ناکام
ترکمانستان میں موجود گڑھا پچاس برس سے شعلے اگل رہا ہے- اربوں ڈالر مالیت کی قدرتی گیس ضائع-
مزید پڑھیئےخیر پور: دو گروپوں میں فائرنگ ۔4 افراد جاں بحق
خروس برادری کے دو گروپوں میں رشتے داری کے تنازعے پر تصادم ہوا۔
مزید پڑھیئےتاحیات نااہلی کے خلاف درخواست تیار
کسی بھی امیدوارکی انااہلی عدالت میں چیلنج کیے گئے الیکشن کی حد تک کی جائے،از خود نوٹس اور سپریم کورٹ کے خصوصی اختیارات سے متعلق مقدمات میں اپیل کا حق دیا جائے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں گرین لائن بس چل پڑی
بسیں صبح 7 بجے سے رات 10 تک چلیں گی ۔ بس ہر پانچ منٹ کے بعد اسٹیشن پر آئے گی۔
مزید پڑھیئےمنی بجٹ پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلیے متحدہ اپوزیشن کا اجلاس آج…
اجلاس اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی زیر صدارت ہوگا۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری شریک ہوں گے۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں کورونا سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے
پاکستان میں اموات کی تعداد 28 ہزار 972 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےنیو یارک ۔رہائشی عمارت میں خوفناک آگ۔ 19 افراد ہلاک،63 زخمی
مرنے والے بچوں کی عمریں سولہ برس اوراس سے کم ہیں۔ واقعے میں جھلسنے والے 13 افراداسپتال میں زیر علاج ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے۔میئرنیو یارک
مزید پڑھیئےشہزادی بسمہ بنت سعود اوران کی بیٹی کو رہا کردیا گیا
بسمہ بن سعود اپنی بڑی بیٹی سہود الشریف کے ساتھ مارچ 2019 سے لاپتہ تھیں۔
مزید پڑھیئےسیکیورٹی اہلکارکی اپنے ہی ساتھیوں پرفائرنگ۔4 جاں بحق
فائرنگ کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں،تحقیقات کی جارہی ہیں۔
مزید پڑھیئےجماعتِ اسلامی کا احتجاجی دھرنا دسویں روز بھی جاری
جب تک سندھ بلدیاتی قانون تبدیل نہیں کیا جاتا دھرنا جاری رہے گا۔مظاہرین
مزید پڑھیئےحکومت کسی بھی وقت گر سکتی ہے۔خواجہ آصف کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ملک میں گیس کا بحران پیدا کر دیا ہے، گندم کا شدید بحران بھی آنےوالا ہے ۔احسن اقبال
مزید پڑھیئےانگلینڈ چوتھے ٹیسٹ میچ میں شکست سے بچ گیا
مہمان ٹیم صرف ایک وکٹ سے میچ کو ڈرا کرنے میں کامیاب ہوگئی۔
مزید پڑھیئےنائیجیریا میں مسلح افراد نے200 افراد کو جان سے مار دیا
نائیجرین حکومت نے ان مسلح افراد کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے فیصلہ کن کارروائی کا عندیہ دیا۔
مزید پڑھیئےملک پربے حسی اور ظلم مسلط ہے۔ شہبازشریف
مری میں اب تک ہزاروں گاڑیوں کے پھنسے ہونے کی اطلاعات ہیں اورعوام پریشان ہیں، جس پر شدید تشویش ہے۔
مزید پڑھیئےمری میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو8،8 لاکھ روپے امداد کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے لیے17 کروڑ 60 لاکھ روپے منظورکیے ہیں۔
مزید پڑھیئےشادی کی تقریب میں فائرنگ سے 10 سالہ بچی جاں بحق
اورنگی ٹاؤن سیکٹر 5-F/2 صدیق اکبر مسجد کے قریب نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 10 سالہ بچی مدیحہ شدید زخمی ہوئی تھی۔
مزید پڑھیئےلیاقت آباد میں رہائشی فلیٹ میں آگ لگنے سے خاتون اور بچہ جھلس گئے
خاتون اور بچے کو سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان تو بنارسی ٹھگوں کا بھی باپ نکلا۔ نواز شریف
سابق جج اور چیف جسٹس ثاقب نثاراورکھوسہ صاحب نے جسے صادق اورامین کا سرٹیفکیٹ دیا تھا وہ سب سے بڑا چور ثابت ہوا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos