جرمن بحریہ کے چیف لیٖٹیننٹ جنرل کی اچم شونباچ نے بھارت میں پریس کانفرنس کے دوران کہا تھا کہ کریمیا روس میں چلا گیا ہے اورکبھی واپس نہیں آئے گا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مکئی طبّی خواص سے مالامال اور’’سپر فوڈ‘‘ہے
دانوں میں موجود وٹامن B1 اور B5 فوری توانائی فراہم کرتے ہیں- پٹھوں کے نئے خلیات بنانے میں بھی اہم کردار ہوتا ہے-
مزید پڑھیئےضلع وسطی کے کئی علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
گلبرگ، لیاقت آباد، نارتھ کراچی اور نارتھ ناظم آباد شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےسزا پوری کرنے والے 20 بھارتی ماہی گیررہا
انہیں کل واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے آخری گروپ میچ میں پاپوا نیو گنی کو آئوٹ کلاس کردیا
پاکستان نے 51 رنز کا ہدف 12ویں اوور میں پورا کرلیا۔
مزید پڑھیئےجنوبی وزیر ستان ۔بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد
برآمد اسلحہ میں مشین گنز، دستی بموں اور بارودی مواد سمیت بھاری تعداد میں خطرناک اسلحہ شامل۔
مزید پڑھیئےکورونا کا قہر شدید ہونے لگا۔مزید 20 افراد جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹوں کے درران سات ہزار 586 نئے مریض سامنے آگئے ۔
مزید پڑھیئےشٰیخ رشید نے عدم اعتماد کویہ منہ اورمسورکی دال قرار دیدیا
اگر آپ نے قانون کو ہاتھ میں لیا تو ہم بھی آپ کو ہاتھ میں لیں گے۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا-اسد عمر
جس میٹنگ میں نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ ہوا، میں اس میں شریک تھا.
مزید پڑھیئےجج کو بہادر نہیں ڈرپوک ہونا چاہیے- جسٹس قاضی فائز
مقدمہ بازی کی بڑی وجہ قانون سے ناواقفیت ہے - لاہورہائیکورٹ بار سے خطاب
مزید پڑھیئےمتحدہ کے سابق سینیٹرمیاں عتیق لاہور سے گرفتار
ایوان بالا کے سابق رکن راولپنڈی کے تھانہ گنج منڈی میں درج مقدمے میں مطلوب تھے۔
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کا دھرنا24ویں روز بھی جاری-آج سراج الحق اہم اعلان کرینگے
سندھ اسمبلی پر جلسہ ہوگا-شدید سرد موسم میں بھی دھرنا شرکا کا مثالی ںظم و ضبط-
مزید پڑھیئےجسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج بن گئیں
صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے سمری کی منظوری کے بعد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےشاہ رخ جتوئی کی عمر قید کے خلاف اپیل سماعت کیلیے مقرر
جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 26 جنوری کو کرے گا ۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن اکیلے اسلام آباد نہ آئیں۔شیخ رشید
اپوزیشن کو مشورہ ہے کہ اپنی اورپولیس کی توانائی ضائع نہ کرے۔سینیٹ میں اظہارخیال
مزید پڑھیئےچاندی کے ورق سمجھ کرالمونیم کھانے والے ہوشیار
چاندی کے ورق کے نام پر مٹھائیوں اور دیگراشیا پرسجاکرشہریوں کو بے وقوف بنایا جا رہا ہے-پیٹ اورآنتوں کی بیماریوں کا بڑا سبب المونیم کا ورق قرار-
مزید پڑھیئےمہنگائی نے نسوار خوروں کو بھی نہیں بخشا
نسوارکی قیمتوں میں اضافے سے10 روپے کا پیکٹ 20 سے 25 روپے ہو گیا- باڑہ کی نسوار 35 روپے تک میں فروخت- نسوار فیکٹریوں میں کام متاثر ہونے سے مزدوروں کے بیروزگار ہونے کا خدشہ-
مزید پڑھیئےکراچی میں تیز ہوائوں کا راج۔ دیواریں اور چھتیں گرنے سے4 افراد جاں بحق
گرد آلود ہواؤں کے باعث موٹر سائیکل سواروں کو مشکلات ، بعض مقامات پر حد نگاہ نصف کلومیٹر سے بھی کم رہ گئی۔
مزید پڑھیئےانارکلی بم دھماکے کے دو سہولت کار گرفتار
گرفتار ملزمان کومزید تحقیقات کیلیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا جہاں ان سے دہشت گردوں کے بارے میں مزید معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔
مزید پڑھیئےداعش جنگجووں کا جیل پر حملہ۔20 ساتھیوں کو چھڑا لیا
حملہ آوروں نے الحسکہ میں جیل کے دروازے پر کار بم دھماکے کے ذریعے حملہ کیا جس کے بعد محافظوں سے جھڑپ ہوئی۔
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کا اعلان۔ پاکستان اوربھارت پھر آمنے سامنے
ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 میں مجموعی طور پر 16 ٹیمیں شامل ہے ۔کوالیفائنگ راؤنڈ 16 اکتوبر سے 21 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔ایونٹ کا فائنل 13 نومبر کو میلبرن میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےانڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ۔ پاکستان کوارٹرفائنل میں پہنچ گیا
افغانستان کو 24 رنز سے شکست دیکرایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی ۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری
کاغذات نامزدگی7سے 11فروری تک جمع کروائے جاسکیں گے، پولنگ 27 مارچ کو ہوگی۔
مزید پڑھیئےدنیا کے سب سے بڑے تپتے صحرا نے سفید چادراوڑھ لی
الجزائر کے صحرائے اعظم میں موسمیاتی تبدیلی پر لوگوں کو خوشگوار حیرت-برف باری کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
مزید پڑھیئےلائبیریا کے چرچ میں دعائیہ تقریب کے دوران بھگدڑ سے 29 ہلاک
مونروویا میں ڈکیت گروہ کے حملے سے افراتفری مچ گئی-مرنےوالوں میں بچے بھی شامل-درجنوں زخمی-ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
مزید پڑھیئےگھر میں آتشزدگی کے باعث تین بچے جاں بحق
میاں بیوی اور تین بچے زخمی ہو گئے ۔ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےبجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان
یہ اضافہ دسمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیاہے جس پر نیپرا یکم فروری کو سماعت کرے گا ۔
مزید پڑھیئےکراچی سمیت سندھ میں کل سے سردی کی پیشگوئی
شہر میں 45 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےکراچی بندرگاہ پر پھنسا لائیبرین جہاز نکال لیاگیا
گزشتہ روز اس کو نکالنے کے لیے کی جانے والی پہلی کوشش ناکام ہوگئی تھی۔
مزید پڑھیئےکراچی کے بعد اسلام آباد کو بھی کرونا نے دبوچ لیا
دو سال میں پہلی بارایک روزکے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos