12 لاکھ 25 ہزار 880 افراد نے مہلک وائرس کو شکست دی ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارت میں افغانستان پر اجلاس۔چین کا بھی شرکت سے انکار
پاکستان اور چین کے انکار کے بعد اب یہ اجلاس محض 7 ممالک اجلاس رہ گیا ہے ۔
مزید پڑھیئےآپ اقتدار میں ہیں ،آپ نے کیا کیا ۔سپریم کورٹ ۔حکم دیں، کارروائی کریں…
سانحہ اے پی ایس کے وقت ہماری مرکز میں حکومت نہیں تھی ، صوبے میں حکومت تھی۔عمران خان
مزید پڑھیئےکیا سابق آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے خلاف مقدمہ درج…
بچوں کو اسکول میں مرنے کیلیے نہیں چھوڑ سکتے ، چوکیدار اور سپاہیوں کے خلاف تو کارروائی کر دی گئی ، اصل کارروائی تو اوپر سے شروع ہونی چاہیے۔
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا گیا
وزیراعظم کی جانب سے ارکان کو آج ظہرانہ دیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےسانحہ آرمی پبلک اسکول کیس۔وزیر اعظم سپریم کورٹ میں پیش
اضافی نفری سپریم کورٹ کے داخلی و خارجہ راستوں پر تعینات۔
مزید پڑھیئےافغانستان کو انسانی المیے سے بچانے کیلئےحکومت متحرک ۔خصوصی فنڈ کی ہدایت
افغانستان کو انسانی المیے سے بچانے کیلئے حکومت متحرک ہوگئی۔وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں افغانستان کی ہنگامی امداد کے لیے خصوصی فنڈ قائم کرنے کی ہدایت کر دی جبکہ افغانستان سے درآمد پھلوں پر کوئی سیلز ٹیکس نہیں ہوگا۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے …
مزید پڑھیئےپاکستانی خواتین میں موٹاپے کی شرح بڑھ گئی۔پاکستانی 428 ارب روپے موٹاپا کم کرنے…
پاکستان میں سالانہ 428 ارب روپے موٹاپے سے متعلق بیماریوں پر خرچ کیئے جاتے ہیں۔2011ء سے 2018ء تک خواتین میں موٹاپے کی شرح 28 سے بڑھ کر 38 فیصد ہوئی۔ پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن نے موٹاپے سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے ، جس میں کہا گیا ہے …
مزید پڑھیئےٹریفک پولیس سول اسپتال کے اندر سے گاڑیاں اٹھانے لگی
رپورٹ : محمد اطہرفاروقی سول اسپتال کراچی میں سیکورٹی گارڈز اور ٹریفک پولیس کے اہلکار ملکر مریضوں کے تیمارداروں کو لوٹنے لگے ۔اسپتال میں موٹر سائیکل اور گاڑیوں کو اندر جانے کی اجازت دیکر پیسے وصول کئے جاتے ہیں جبکہ بعد ازاں ٹریفک پولیس مریضوں کے تیمارداری کیلئے آنیوالے افراد …
مزید پڑھیئےملالہ یوسف زئی نے کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر آپریشنز سے شادی کرلی
ملالہ یوسف زئی نے پاکستان کرکٹ بورڈ میں ہائی پرفارمنس سینٹر کے عہدے پر رہنے والے عصر ملک سے نکاح کرلیا۔ ملالہ سے نکاح کرنے والے عصر ملک پاکستان کرکٹ بورڈ میں جنرل منیجر آپریشنز ہیں ۔انہوں نے2 برس قبل پاکستان کرکٹ بورڈ میں شمولیت اختیار کی وہ پی …
مزید پڑھیئےنیب آرڈیننس پارلیمنٹ اور عدالت کے ذریعے روکنے کیلئے اپوزیشن متفق
اپوزیشن نے نیب آرڈیننس پارلیمنٹ اور عدالت کے ذریعے روکنے پر اتفاق کرلیا اس حوالے سے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا کہ نیب آرڈی ننس کو ہر صورت روکیں گے اس کے خلاف پارلیمنٹ میں بھی اقدامات کریں گے اور عدالت سے …
مزید پڑھیئےورلڈ کپ میں بدترین ذلت کے بعد ویرات کوہلی ٹیم سے ہی فارغ۔روہت شرما…
ورلڈ کپ میں بدترین ذلت کے بعد بھارتی ٹیم کے کپتان اور دنیا کے صف اول کے بلے باز ویرات کوہلی کو ٹیم سے ہی نکال دیا گیا۔ان کی جگہ روہت شرما کو کپتان مقرر کیا گیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز …
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی میں اپوزیشن نے حکومت کو تاریخی شکست دے ڈالی
ن لیگ دستور ترمیمی بل 2021ء قومی اسمبلی میں بل لے آئی، جس کے تحت کوئی بھی منتخب رکن 7 برس تک دوسری پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اہل نہیں ہوگا، حکومت کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔بل کے حق میں 117 ووٹ پڑے …
مزید پڑھیئےورلڈ بینک نےافعانستان کوامداد دینےسےصاف انکارکردیا
افغانستان میں طالبان حکومت کو کسی نے بھی قبول نہیں کیا ہے
مزید پڑھیئےبےحیائی پھیلانے والی یمنی ماڈل کو 5 سال قید کی سزا
جب کہ ان کے ساتھ دیگر تین خواتین کو بھی قید کی سزا سنائی گئی ہے
مزید پڑھیئےناظم جوکھیو کے قتل کیس ۔ایم این اے بھی ملزم نامزد
پولیس نے مقدمے میں اغواکی سیکشن کا اضافہ کرتے ہوئے مزید 11افراد کو نامزد کر دیا۔
مزید پڑھیئےگوجرانوالہ: کم عمرلڑکی کوسوشل میڈیا پرجنسی ہراساں کرنےوالاملزم گرفتار
ملزم ارشاد کو گرفتار کر کے اس کےخلاف مقدمہ نمبر90/21 درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے
مزید پڑھیئےپی پی ایم پی اےکوہتھکڑی نہ لگانےپرمتعلقہ افسرسےتفتیش کی گئی ہے۔اے آئی جی کراچی
ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس کا کہنا تھا کہ ناظم جوکھیو کیس کا مقدمہ اہلخانہ کی خواہش کے مطابق ہی درج کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےناظم جوکھیوکیس میں اہم پیش رفت،گرفتارملزمان کی نشاندہی پرسی سی ٹی وی کیمروں کاڈی…
اس حوالے سے تفتیشی حکام نے بتایا کہ کیس میں مقتول ناظم جوکھیو کی آڈیو اور ویڈیو کو مرکزی شواہد کے طور پر استعمال کیا جائے گا
مزید پڑھیئےملیرپولیس کی کاروائی،لیاری گینگ وارکااہم کمانڈرمنیرکبوتربازگرفتار
ملزم کیخلاف دہشتگری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفیش کی جارہی ہے
مزید پڑھیئےاحساس راشن پورٹل کو رجسٹریشن کیلیے کھول دیا گیا
کریانہ دکانداروں کی رجسٹریشن کےلیے بینک اکاؤنٹ نمبر فراہم کرنا ضروری ہے۔
مزید پڑھیئےصدی کا طویل ترین جزوی چاند گرہن18اور19 نومبرکو ہوگا
شمالی، جنوبی امریکا، مشرقی ایشیا، آسٹریلیا، پیسیفک ریجن میں دیکھا جاسکے گا۔
مزید پڑھیئےکرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی خبریں جعلی ہیں۔ اسٹیٹ بینک
کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی کوئی تجویز فی الحال زیرِ غور نہیں۔
مزید پڑھیئےامریکہ میں پراپرٹی۔ آصف زرداری کی 15 روزکی حفاظتی ضمانت منظور
افواہیں ہیں کہ چوتھا نیب ترمیمی آرڈیننس بھی آ جائے گا۔ وکیل
مزید پڑھیئےبجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی۔ نوٹی فکیشن جاری
بجلی کی قیمت میں اضافہ ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےاین اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی۔ دو افسران کو او ایس ڈی…
جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب عابد حسین اور ڈپٹی ڈائریکٹراطہرعباسی کیخلاف کارروائی شروع ہو گئی۔حکمنامہ جاری
مزید پڑھیئےسرداریارمحمد رند کی قدوس بزنجو پر کھل کر تنقید
جام کمال خان نے3 برسوں کے دوران اپنے دوستوں سے اختلافات پیدا کیے، موجودہ وزیراعلیٰ نے تو پہلے روز ہی سےاختلافات کا آغاز کردیا ہے۔
مزید پڑھیئےآسٹریلوی ٹیم کےکپتان نے روڑے اٹکانے شروع کر دیے
کچھ کھلاڑیوں کو پاکستان جانے میں تحفظات ہوسکتے ہیں، اسی بنا پرآسٹریلوی ٹیم کمزور کھلاڑیوں پر مشتمل ہوسکتی ہے۔ٹم پین
مزید پڑھیئےانٹرمیڈیٹ پری انجینئرنگ گروپ کے نتائج کا اعلان
24 ہزار 376 امیدواروں نے رجسٹریشن حاصل کی،22 ہزار 911امیدوار امتحان میں کامیاب قرار پائے۔
مزید پڑھیئےطالبان حکومت کا وفدآج پاکستان کا دورہ کرے گا
وفد کی قیادت طالبان حکومت کے وزیرخارجہ امیرخان متقی کریں گے، طالبان وفد میں ان کے تجارت اور خزانہ کے وزیر بھی شامل ہوں گے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos