تازہ ترین

جنوبی افریقا نے دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا کو شکست دیدی

فوٹو سوشل میڈیا

دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں جنوبی افریقا نے دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا کو شکست دے دی۔ دبئی میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں سری لنکا کی پوری ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 142 رنز پر پویلین لوٹ گئی اور جنوبی افریقا نے مطلوبہ …

مزید پڑھیئے

60 فیصد ویکسی نیشن والے شہروں سے پابندیاں اٹھانے کا اعلان

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا ویکسی نیشن میں کارکردگی دکھانے والے شہروں میں معمولات زندگی درجہ بدرجہ معمول پر لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت 60 فیصد ویکسی نیشن والے شہروں سے پابندیاں اٹھانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ این …

مزید پڑھیئے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی کھانے پینے کی اشیا مہنگی کردی گئیں

دال مسورکی قیمت  55 روپے اضافے کے بعد 215 روپے سے بڑھ کر 270 روپے فی کلو ہو گئی۔فائل فوٹو

  اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر مختلف برانڈز کی کھانے پینے کی اشیا مہنگی کر دی گئی ہیں۔ مختلف برانڈز کے 950 گرام چائے 100 سے 210 روپے تک مہنگی کردی گئی، کافی کے 100 گرام جار کی قیمت 50 روپے تک بڑھا دی گئی، بچوں کا …

مزید پڑھیئے

ٹی ایل پی کے معاملے پر وزیراعظم کی علما و مشائخ سے ملاقات

وزیر اعظم عمران خان۔نور الحق قادری (فائل فوٹو)

بنی گالا میں وزیراعظم عمران خان سے علما و مشائخ کی ملاقات ہوئی جس میں کالعدم ٹی ایل پی کے احتجاج کے باعث پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ ملاقات میں اس حوالے سے وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی علما و مشائخ …

مزید پڑھیئے

دبئی:آصف علی نےایک اوورمیں ہی پاکستان کوفتح دلادی

آصف علی نے افغان فاسٹ بولر کریم جنت کو ایک ہی اوور میں 4 چھکے لگا کر سنسنی خیز میچ چند لمحات میں ہی ختم کردیا

افغانستان کیخلاف فتح کیلئے درکار 2 اوور میں 24 رنز 4 چھکے لگا کر پورے کردیے۔جارح مزاج آصف علی نے افغانستان کی امیدوں پر پانی پھیردیا۔فتح کیلئے درکار 2 اوورز میں 24 رنز صرف 6 گیندوں پر 4 چھکے لگا کر ہی پورا کردیا۔اس فتح کے بعد پاکستانی ٹیم نے …

مزید پڑھیئے

ناظم آباد بورڈ آفس کے قریب سی این جی اسٹیشن پردھماکا،4 افراد ہلاک متعدد…

ایس ایس پی سینٹرل ملک مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ جس کمرے میں دھماکا ہوا اس میں کوئی سلینڈر نصب نہیں، لگتا ہے دھماکا گیس بھرجانے سے ہوا، بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ کا انتظار ہے

ایس ایس پی سینٹرل ملک مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ جس کمرے میں دھماکا ہوا اس میں کوئی سلینڈر نصب نہیں، لگتا ہے دھماکا گیس بھرجانے سے ہوا، بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ کا انتظار ہے

مزید پڑھیئے