تازہ ترین

طالبان مجاہدین کاجبراً کوئی قانون مسلط نہ کرنےکااعلان

طالبان مجاہدین کسی دکاندار ،تاجر سمیت تعلیمی اداروں اور تمام سرکاری ملازمین کے ساتھ کوئی سروکار نہیں رکھیں گے

طالبان مجاہدین نے افغانستان میں جبراً کوئی قانون مسلط نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا کمیشن کے سربراہ اور سابق وزیر اطلاعات ملا امیر خان متقی نے امت کو بتایا کہ افغان طالبان نے شمالی افغانستان میں مساجد سے اعلان کیا ہے اور اس حوالے سے بل بورڈ بھی …

مزید پڑھیئے

طالبان مجاہدین نے شبر غان فتح کرلیا,این ڈی ایس دفتر پر بھی قبضہ

قندھار میں 72 گھنٹوں کی جھڑپوں کے دوران 20 بچے جاں بحق اور 130 زخمی ہوئے۔فائل فوٹو

افغانستان کے شمال میں طالبان مجاہدین نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے جنرل دوستم کے گڑھ جوزجان کے دارالحکومت شبر غان پر قبضہ کرلیا ۔ طالبان مجاہدین کی جانب سے این ڈی ایس کے دفتر پر قبضے کے دوران ہزاروں دستاویزات بھی قبضے میں لے لیں ۔شبر غان …

مزید پڑھیئے

عبیداللہ کاسی قتل میں ملوث ملزمان کوپولیس مقابلےمیں مارنےکادعویٰ

اے این پی کےرہنماعبیداللہ کاسی کو 26 جون کو کچلاک کے علاقے سے اغوا کیا گیا تھا اور ان کی لاش 5 اگست کو پشین کے علاقے سرانان سے برآمدہوئی تھی

بلوچستان کے شہر پشین میں پولیس کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلےمیں 5 افراد ہلاک ہوگئے جن کے متعلق پولیس نے دعویٰ کیا ہےکہ یہ افراد عوامی نیشنل پارٹی کے مقتول رہنماعبیداللہ کاسی کےاغوا اور قتل میں ملوث تھے۔ ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان کےقبضے سے اسلحہ اور دستی …

مزید پڑھیئے

نیوکراچی میں پیپلزپارٹی کی علاقائی خاتون عہدیدارقتل

مقتولہ کو فاطمہ عرف وڈیری کے نام سے شہرت حاصل تھی، وہ پاکستان پیپلزپارٹی کے پی ایس 123 کی سابقہ انچارج تھیں

نیوکراچی خمیسو گوٹھ میں فائرنگ سے خاتون سیاسی کارکن جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس  کے مطابق کراچی کے علاقے نیوکراچی خمیسو گوٹھ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں ایک خاتون جاں بحق ہوئیں، جن کی شناخت فاطمہ زوجہ مسافر کے نام سے ہوئی۔ نیو کراچی صنعتی ایریا پولیس …

مزید پڑھیئے

امریکہ نےپاکستان میں سیکیورٹی صورتِ حال بہترقراردےدی

امریکی حکومتی اور سفارتی عملے کے پاکستان میں سفر سے متعلق پابندیاں برقرار رہیں گی

پاکستان میں سیکیورٹی صورتِ حال بہتر قرار دے کر امریکا نے پاکستان کے لیے سفری پابندیاں نرم کردیں۔ ٹریول ایڈوائزری کو لیول فور سے لیول تھری کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے لیول فور کے تحت امریکی شہریوں کو پاکستان کے غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی …

مزید پڑھیئے