آرڈیننس میں موجود شق کو مشترکہ اجلاس سے منظور ہونے والے نئے قانون کے ذریعے نکالا گیا۔ فروغ نسیم
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کو تحریری نوٹس جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو 30 نومبرکوعدالت میں پیش ہونے کا حکم بھی دیا۔
مزید پڑھیئےسرکاری اراضی پرتجاوزات کوختم کرایا جائے۔وزیراعظم
سب سے زیادہ تجاوزات جنگلات کی اراضی پر بنائی گئی ہیں۔واپڈا، نیشنل ہائی وے اتھارٹی، سول ایوی ایشن اور ریلوے کی زمینوں پر بھی تجاوزات قائم کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےکلبھوشن سے متعلق قانون سازی پر بھارت کے ہاتھ کاٹ دیے۔ فروغ نسیم
جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے نئی مردم شماری کرائیں گے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی میں ٹی ٹی پی سے مذاکرات کیخلاف قرارداد منظور
ہمارے سپاہیوں اور سیاسی لوگوں کو قتل کیا گیا، ان سے مذاکرات مناسب نہیں۔محرک قرارداد
مزید پڑھیئےگوانتاناموبے میں قید سیف اللہ پراچہ جلد پاکستان میں ہوں گے
امریکی حکومت نے اطلاع دی ہے کہ گوانتانامو بے کے حراستی مرکز میں سیف اللہ پراچہ کی قید کی مدت پوری ہو گئی ہے۔وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےامریکا میں دو مسلمانوں کو انصاف کیلیے کیلیے 56 سال لگ گئے
بے گناہ محمد عزیراور خلیل اسلام دہائیوں تک جیل میں رہے۔
مزید پڑھیئےپہلا ٹی 20۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کو چار وکٹوں سے شکست دیدی
بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر127 رنز بنائے تھے۔
مزید پڑھیئےسینیٹ میں نیب ترمیمی بل منظور۔ اپوزیشن کا شدید احتجاج،بل کی کاپیاں پھاڑ دیں
بل پر ووٹنگ ہوئی تو بل کے حق میں 38 جبکہ مخالفت میں 28 ووٹ آئے ۔
مزید پڑھیئےمکی آرتھر نے سری لنکن ٹیم کی کوچنگ سے استعفیٰ دیدیا
سری لنکا کے ساتھ اپنا سفر ختم کرنے پر دکھ ہورہا ہے۔مکی آرتھر
مزید پڑھیئےحلقہ این اے 133 میں ضمنی انتخابات۔پی ٹی آئی کیا کرے گی؟
پی ٹی آئی کاسپورٹرکسی کو ووٹ کاسٹ نہیں کرےگا۔اعجازچوہدری
مزید پڑھیئےمدرسے سے 12 سالہ طالب علم کی لاش برآمد
طالبعلم کے جسم پر ظاہری تشدد کے کوئی نشان موجود نہیں۔ایس پی مدینہ ٹاؤن
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی نے ڈی چوک پر احتجاج کا اعلان کردیا
عوام کی کسی کو فکرنہیں، پی ٹی آئی،ن لیگ، پی پی کا مقصد ذاتی مفادات کاتحفظ ہے۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےنازیبا میسجز بھیجنے کا اعتراف۔ آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مستعفیٰ
آسٹریلوی بورڈ نے ان کا استعفیٰ قبول کر لیا ۔
مزید پڑھیئےمودی سرکارنے کسانوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیے
زرعی اصلاحات کے نام پرمنظور متنازع زرعی قوانین کو واپس لینے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھیئےمیٹرواسٹیشن سے لاش ملنےکامعاملہ،بچی کا قاتل سگا باپ نکلا
ذرائع کے مطابق ملزم حراست میں ہے
مزید پڑھیئےکراچی:15سالہ لڑکی کےپراسرارقتل کامقدمہ نامعلوم ملزمان کےخلاف درج
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پراسرار ہے ، تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےتحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعدرضوی کو رہا کردیا گیا
ترجمان ٹی ایل پی نے رہائی کی تصدیق کر دی۔
مزید پڑھیئےدارالحکومت اسلام آباد میں ڈھائی کروڑ روپے کی ڈکیتی
پرائز بانڈ ڈیلر راجہ بازار سے گھرجا رہاتھا کہ مسلح ملزمان نے لوٹ لیا۔
مزید پڑھیئےقادر خان مندوخیل پر قومی اسمبلی کے احاطہ میں داخلہ پر پابندی
قادر خان مندوخیل پر پابندی جمعے کو ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس کے لیے ہوگی۔
مزید پڑھیئےاسٹیبلشمنٹ ڈویژن انتظامی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔مراد علی شاہ
لڑنا ہے تو سندھ کابینہ سے لڑیں ان افسران کو خط لکھ کرتنگ نہ کریں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےزبردستی کا کوئی نظام قبول نہیں کریں گے۔ مولانا فضل الرحمن
میرے پاس اعلیٰ سطح وفد بھیجا گیا تھا جس نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ گزارہ کریں۔علما کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئےرواں سال مکمل نصاب سے امتحان لیا جائے گا۔وفاقی وزیر تعلیم
امتحانات مئی اور جون میں لیے جائیں گے، جبکہ دیگر امتحانات بھی شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ شفقت محمود
مزید پڑھیئےسلمیٰ آغا کو موٹرسائیکل سوار ڈاکووں نے لوٹ لیا
وہ رکشے میں سفر کررہی تھیں کہ 2 موٹر سائیکل سوارافراد نے ان کا بیگ چھین لیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی اداکارہ پریتی زنٹا کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش
میں اورجین گڈ انف نے جڑواں بچوں جے اور جیا کو خوش آمدید کہا ہے،ٹوئٹ
مزید پڑھیئےپاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹرپر تشدد و زیادتی
میڈیکل رپورٹ میں زیادتی سے پہلے لیڈی ڈاکٹر پرہونے والے تشدد کی تصدیق ہوگئی۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ نے اسموگ پر قابو پانے سے متعلق بڑا فیصلہ دیدیا
نجی اداروں کے 50 فیصد ورکرز کو گھروں میں بیٹھ کرکام کرنے کا حکم ۔
مزید پڑھیئےسابق وفاقی وزیر سید پرویز علی شاہ جیلانی انتقال کرگئے
انتقال کے وقت سید پرویز علی شاہ جیلانی کی عمر 73 برس تھی۔
مزید پڑھیئےالیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال سے قبل 14مراحل سے گزارنا ہو گا۔الیکشن کمیشن
ای وی ایم کے استعمال سے متعلق مزید 3 سے 4 پائلٹ پراجیکٹ کرنا پڑیں گے، ایک پولنگ اسٹیشن پر کتنی مشینیں ہونگی، فگرآؤٹ کرنا باقی ہے۔
مزید پڑھیئےسندھ کابینہ کا گندم کی فی من قیمت 2200 روپے مقررکرنے کا فیصلہ
گزشتہ سال سندھ میں گندم کی خریداری کی قیمت 2000 روپے رکھی گئی تھی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos