25 نومبر کو گلگت بلتستان حکومت اور اسمبلی اپنی 5 سالہ آئینی مدت مکمل ہونے پر تحلیل ہو گئی تھی، جسٹس (ر) یار محمد کو نگران وزیراعلیٰ مقرر کیا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مقبوضہ کشمیر میں مسلم طلباکی قابلیت نے دھاک بٹھادی۔ ہندوتواعناصر خائف
بی جے پی نے ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھیئےجرمانوں کا خدشہ، پاکستان کا ایران سے گیس منصوبے کے قابل عمل حل کا…
ڈاکٹرعلی لاریجانی کی صدراور وزیراعظم سے ملاقات۔تہران کی قیادت کا سلام اورنیک خواہشات پہنچائیں
مزید پڑھیئےآفرلیٹرکے بغیربھی پاکستانیوں کا بیرون ملک جانا آسان
وزارت اوورسیز کے مطابق اپرچونٹی کارڈ کا مقصد غیر یورپی شہریوں کوجرمنی میں داخلے کی سہولت دینا ہے
مزید پڑھیئےامریکی ریاست الاسکامیں طویل رات شروع۔دوبارہ سورج کب طلوع ہوگا؟
پہلا شہر جو پولرنائٹ میں داخل ہوتا ہے، لیکن آنے والے ہفتوں میں مزید تین آبادیاں بھی شامل ہوجائیں گی
مزید پڑھیئےمفتی عبدالقوی نے ایشوریارائے کے بارے میں حیران کن دعویٰ کردیا
اداکارہ اوران کے شوہر ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی کی صورتحال پیدا ہو رہی ہے
مزید پڑھیئےعربی زبان کا ارتقا سمجھنے کے لیے سعودیہ میں جدیدسائنسی بنیادوں پر بڑامنصوبہ شروع
قدیم زبانوںکا مطالعہ، شناخت اور قدیم سماجی وثقافتی روایتوں پر سائنسی معلومات میں اضافہ کیا جائے گا
مزید پڑھیئےامریکہ نے اخوان المسلمین کو دہشت گرد قرار دینے کا عمل شروع کردیا
30دن کے اندر وزرائے خارجہ اور خزانہ ایک مشترکہ رپورٹ پیش کریں گے۔ صدرٹرمپ کا حکم
مزید پڑھیئےپنجاب میں نجی تعلیمی اداروں کے طلباوطالبات کوبھی لیپ ٹاپ دینے کافیصلہ
کوٹہ مختص ہوگا۔ وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس۔سکولوں میں کریکٹر بلڈنگ کلاسزبھی شروع کرانے
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف سے ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط اور وسیع کرنے پر زور دیا
مزید پڑھیئےسہ ملکی ٹی 20 سیریز : سری لنکا نے زمبابوے کو 9وکٹوں سے ہرا…
پیٹھم شناکا نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 98رنز بنائے اور ناٹ آئوٹ رہے ،انہیں مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
مزید پڑھیئےعلی ترین کا ملتان سلطانز اور ٹیم کے چاہنے والوں کے نام الوداعی پیغام
میرے پاس ایک ہی راستہ بچتا ہے۔میں اس ٹیم کو اپنے پیروں پر کھڑے ہو کر کھونا پسند کروں گا، گھٹنے ٹیک کر چلانا نہیں، لہذا یہ الوداع ہے ، علی ترین
مزید پڑھیئےپاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
میزائل انتہائی درستگی کے ساتھ سمندری اور زمینی اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےدورہ بنگلا دیش کیلئے 15 رکنی پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم کا اعلان
ٹیم کی کپتانی آل راؤنڈر ایمان نصیر کریں گی، 15 رکنی دستے میں پچھلے انڈر 19 ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی آٹھ کھلاڑی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےایک اور اسرائیلی یرغمالی کی لاش برآمد، آج حوالے کی جائے گی، حماس
حماس کو مزید تین اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کرنی ہیں۔
مزید پڑھیئےہنزہ میں گلیشیئر ٹوٹنے سے وادی میں برفانی ہوائوں کا طوفان
معمولات زندگی شدید متاثر۔نومبر میں ایسا واقعہ موسمیاتی تبدیلیوں کے بڑھتے اثرات کی نشاندہی
مزید پڑھیئےعمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر بہنوں کا اڈیالہ روڈ پر دھرنا
فیکٹری ناکے سے اڈیالہ روڈ مکمل بند ہوگیا، گھر جانے والے طالب علموں کی بڑی تعدا رش میں پھنس گئی، سڑک بند ہونے سے مسافر بھی پریشان ہوگئے۔
مزید پڑھیئےکراچی چڑیا گھر میں شیرنی نے 3 بچوں کو جنم دیدیا
پیدائش کے فوراً بعد کراچی چڑیا گھر کے ان ہاؤس ویٹرنری ڈاکٹرز نے شیر کے بچوں کا تفصیلی طبی معائنہ کیا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ لارجر بینچ کےفیصلےکیخلاف اپیل کون سنے گا؟
وفاقی آئینی عدالت نے فریقین کے دلائل سن کر اصول طے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھیئےتھائی لینڈ میں بارشوں کا 300 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
کرنٹ لگنے اور دیگر حادثات میں 19 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےجنرل ساحر شمشاد مرزا کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے الوداعی ملاقات
تینوں افواج کے درمیان ہم آہنگی بڑھانے میں جنرل ساحر شمشاد مرزا کا مرکزی کردار رہا۔فیلڈ مارشل عاصم منیر
مزید پڑھیئےعورتوں کے بالوں کی خریدو فروخت شرعی طور پر حرام قرار
خواتین کے بال 5 سے 10 ہزار روپے کلو تک خریدے جارہے ہیں،کباڑی آواز لگا کر خرید رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز کہاں کہاں ہوں گے، اعلان ہوگیا
پاکستان اور بھارت 15 فروری کو مدمقابل آئیں گے ، ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے افتتاحی روز 7 فروری کو 6 ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں ای چالان کیخلاف درخواستوں پر حکم امتناع کی استدعا مسترد
مختلف شہروں کے حالات اور ضروریات الگ ہوتی ہیں، اس لیے ان کا سادہ موازنہ مناسب نہیں۔ریمارکس
مزید پڑھیئےپی ایس ایل میں 4 ٹیموں کے مالکانہ حقوق محفوظ، لاہور قلندرز سب سے…
کراچی کنگز،پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بھی شامل۔ملتان کا مستقبل غیرواضح
مزید پڑھیئےجے یو آئی کو دھچکا؛ این اے 251 سے رہنما کی کامیابی کا نوٹیفکیشن…
حلقے کے 22 متنازع پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کرائی جائے۔ٹربیونل
مزید پڑھیئےاسلام آباد کے پارک میں خیمہ زن 300 افغان خاندان بے دخل
افغان پناہ گزینوں کو واپس افغانستان بھیجنے والے کیمپ میں منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےہم کھلم کھلا حملہ کرتے ہیں،سویلین کو نشانہ نہیں بناتے۔ترجمان پاک فوج
افغانستان پر حملے سے متعلق سوال پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا جواب ۔سینئرصحافیوں کوبریفنگ
مزید پڑھیئےاسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین دوران سماعت بے ہوش
طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔ فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔طبی امدادکے بعد حالت بہتر
مزید پڑھیئےسونا 7ہزار 700روپے مہنگا،فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟
4فی تولہ سونے کی قیمت لاکھ 36ہزار 562روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos