سب سے زیادہ سالانہ اوسط تنخواہ 86 ہزار 777 ڈالر ادا کرتا ہے۔ انسانی ترقی کے انڈیکس میں بھی بالادستی برقرار- ناروے اور آئس لینڈ دوسرے و تیسرے نمبر پر
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سانحہ 9 مئی کے ملزمان کو کے پی حکومت کا عید پیکیج
منظوری وزیراعلیٰ امین گنڈا پور نے دی- پیکیج دلانے میں وزیر بہبود آبادی مشال یوسف زئی پیش پیش-
مزید پڑھیئےفیصل واؤڈا اور مولانا عبدالواسع نے بطور سینیٹر حلف نہیں اٹھایا
نو منتخب سینیٹرز سے پریزائیڈنگ افسر اسحاق ڈار نے حلف لیا۔
مزید پڑھیئےوزیر خارجہ اسحاق ڈار سینیٹ میں قائد ایوان مقرر
اسحاق ڈار کے قائد ایوان مقرر ہونے کا نوٹیفکیشن بھی وزیراعظم ہاؤس سے جاری کر دیا گیا.
مزید پڑھیئےسینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کیلیے نام طلب کر لیا گیا
آزاد امیدواروں کو بھی اپوزیشن یا حکومتی بینچوں میں شامل ہونے کے لیے7 دنوں کی مہلت دے دی گئی۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان
صائم ایوب، شاہین شاہ آفریدی، محمد رضوان، محمد عامر، محمد عرفان، نسیم شاہ، شاداب خان، عثمان خان اور زمان خان بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی معمول کی پرواز سے وطن واپسی
مسافر دو گھنٹے تک طیارے میں بیٹھے سرکاری وفد کا انتظار کرتے رہے۔
مزید پڑھیئےمخصوص نشستوں پرحلف نہ لینے کا کیس، اسپیکرو ڈپٹی اسپیکر سے14 روزمیں جواب طلب
اسپیکر کو نوٹس جاری کرتے ہیں، جب جواب آجائے تو پھر اس کیس کوسنیں گے، عدالت
مزید پڑھیئےپاکستان ریلوے نے کرایوں میں بڑی کمی کردی
عید کے تین دن ریلوے کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان کیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیئےحماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کیلئے درخواست پر سماعت ملتوی
لاہور ہائیکورٹ کی جج جسٹس مس عالیہ نیلم نے حماد اظہر کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں پنجاب پولیس سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےرا کیلئے ریکی کرنے کا کیس، ملزم جہانزیب کو رہا کرنے کا حکم
ملزم ایک سال جیل میں گزار چکا ہے، مقدمے میں ملزم پر براہ راست الزام نہیں بلکہ مرکزی ملزمان سے رابطے پر گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےکیویز کیخلاف سیریز؛ اسامہ میر، نواز کو آرام کروائے جانے کا امکان
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی20 انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 18 اپریل کو کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےسید یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب، حلف اٹھا لیا
نومنتخب اراکین سینیٹ کی حلف برداری کے لیے سینیٹ کے اجلاس میں اسحاق ڈار نے نو منتخب ارکان سے حلف لیا
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی خضدار اور کچلاک میں دھماکوں کی شدید مذمت
وزیراعظم شہبازشریف نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا اور ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی بھی ہدایت کردی ۔
مزید پڑھیئےآئی پی ایل کیلئے دورہ پاکستان چھوڑنے والے کیوی کھلاڑی مشکلات کا شکار
نیوزی لینڈ کے کرکٹرز بھارت میں سیزن کے اچھے آغاز کے لیے میچز کے منتظر ہیں، 9 کیوی کرکٹرز کے انڈین پریمیئر لیگ میں معاہدے ہیں
مزید پڑھیئےسینیٹ کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا
اجلاس شروع ہوا تو پی ٹی آئی کے سینیٹرز نے ایوان میں احتجاج کیا اور نعرے لگائے، پی ٹی آئی کے سینیٹرز بانی پی ٹی آئی کی تصاویر ایوان میں لے آئے۔
مزید پڑھیئےسرکاری اداروں کے نام سیاسی رہنماؤں سے منسوب کرنے کا اقدام چیلنج
کسی سڑک، پارک ، سرکاری ادارے کا نام حکومت کی پراپرٹی نہیں، حکومت سرکاری خزانے کے ذریعے تاریخ کو کیسے نقصان پہنچا سکتی ہے؟
مزید پڑھیئےحکومت نے سی پیک موٹروے پر ہکلہ ٹول پلازہ ختم کر دیا
گاڑیوں کی لمبی قطاریں بھی لگی رہتی تھیں، اب انٹرچینج سے باہر نکلنے کیلئے پشاور اسلام آباد موٹروے پر لیا گیا ٹوکن دکھا کر باہر نکلا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےرفح پرحملے کی تاریخ طے کر لی،حملہ ضرور کریں گے،نیتن یاہو
رفح شہر غزہ کے انتہائی جنوب میں مصری سرحد کے ساتھ جڑا ہوا شہر ہے جس میں 15 لاکھ سے زائد فلسطینی پناہ گزینوں نےسات اکتوبر سے جاری جنگ میں پناہ لے رکھی
مزید پڑھیئےبابراعظم ٹی 20 میں سست بیٹنگ کا دفاع کرنے لگے
لوگ عام طور پر اسٹرائیک ریٹ کی بات کرتے ہیں، میں مختلف کھلاڑی ہوں اور صورتحال کا مشاہدہ کرتا اور اس کے تحت کھیلتا ہوں
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک ایکسچینج،انڈیکس 70 ہزار پوائنٹس عبور کر گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 510 پوائنٹس کے اضافے سے 70 ہزار 130 پر آ گیا۔
مزید پڑھیئےگورنر سندھ کا فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کو راشن و عیدی دینے کا اعلان
کل سے رائیڈرز گورنر ہاؤس آئیں ان کی مدد کریں گے، راشن حاصل کرنے کے خواہشمند رائیڈرز 99201201 پر رابطہ کر کے رجسٹریشن کرائیں۔
مزید پڑھیئےپاک نیوزی لینڈ سیریز،اظہر محمود قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر
وہاب ریاض کو سینئر ٹیم منیجر مقرر کیا گیا ہے، محمد یوسف بیٹنگ کوچ ہوں گے اور سعید اجمل اسپن بولنگ کوچ کی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۔
مزید پڑھیئےپشاور میں عید الفطر کے پیش نظر ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ
دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے تحت ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش، ون ویلنگ اور تیزگاڑی چلانے پر پابندی ہوگی
مزید پڑھیئےپاکستانی شہریوں کے قتل میں بھارت ملوث ہونے کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
زیر بحث الزامات پر کوئی تبصرہ نہیں کر سکتے، پاکستان اور بھارت کو کشیدگی سے گریز کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں شوال کا چاند آج نظر آنے کا امکان
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، وہاں عیدالفطر بدھ کے روز ہوگی۔متحدہ عرب امارات، قطر اور آسٹریلیا میں بھی عیدالفطر 10 اپریل کو ہوگی۔
مزید پڑھیئےکراچی کی بوہری برادری آج عید الفطر منا رہی ہے
نماز عید کے موقع پر طاہری مسجد کے باہر اور اطراف میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے، پولیس اور رینجرز اہلکار سکیورٹی کے لیے تعینات تھے۔
مزید پڑھیئےچیئرمین،ڈپٹی چیئرمین انتخاب حکومتی اتحادکی جےیو آئی سےووٹ کی درخواست
حکومتی وفد اور جے یو آئی رہنماؤں میں ہونے والی ملاقات میں آئندہ کی حکمت عملی اور سینیٹ میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب سے متعلق مشاورت ہوئی
مزید پڑھیئےچیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے سینیٹ کا اجلاس شروع
وزیر خارجہ اسحاق ڈار اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، ایوان بالا کے آج ہونے والے اجلاس میں نو منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے
مزید پڑھیئےشاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع
سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کے لئے الیکشن کمیشن کو تمام مطلوبہ دستاویز فراہم کردیں، الیکشن ایکٹ 2017ء کے مطابق سیاسی جماعت رجسٹرڈ کروا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئے