پاکستان کے نور زمان نے مصر کے کریم الترکی کو دو کے مقابلے میں تین گیم سے شکت دی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
یورپی کمیشن کا بھی جوابی ٹیرف کے نفاذ میں 90 روزہ وقفے کا اعلان
یورپی یونین کو آئندہ منگل سے 21 ارب یورو (23.25 ارب ڈالر) مالیت کی امریکی درآمدات پر جوابی محصولات عائد کرنے تھے۔
مزید پڑھیئےفلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،ولانا فضل الرحمن
ہم دنیا کو پیغام دینا چاہتے ہیں پاکستان کا مسلمان اہل غزہ وفلسطین کے ساتھ کھڑا ہے، قومی فلسطین کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےامت مسلمہ اسرائیل کیخلاف قراردادوں کے بجائے جہاد کا اعلان کرے، مفتی تقی عثمانی
اہل فلسطین کی عملی، جانی اور مالی مدد امت مسلمہ پر فرض ہے، قومی فلسطین کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےچین تجارتی جنگ میں آخری حد تک جانے کے لیے تیار، امریکا کو سخت…
بلیک میلنگ، دباؤ اور دھمکیوں سے چین کو جھکایا نہیں جا سکتا ، چینی وزارت تجارت
مزید پڑھیئےپی ایس ایل10 کا رنگارنگ آغاز آج سے ہوگا
افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان ہوگا
مزید پڑھیئےاسرائیلی حملے میں مزید 38 فلسطینی شہید ، مسلم امہ خاموش
اسرائیلی فضائی حملے میں غزہ کے علاقے شجاعیہ میں ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا گیا،درجنوں افراد زخمی اور درجنوں لاپتا ۔
مزید پڑھیئےکراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بجلی سستی
بجلی کی قیمت میں ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری،اطلاق اپریل سے جون تک 3 ماہ کے لیے ہوگا ۔
مزید پڑھیئےکراچی ، غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
شہبازگوٹھ کے قریب گھرسےخاتون کی تشددہ زدہ لاش ملی، جسے پہلے قریبی تھانے اوربعدازاں قانونی کارروائی کے بعدعباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھیئےوہ کون تھا جس نے عمران خان کو توبہ کا مشورہ دیا؟
اپنے اس خیرخواہ کے مشورے پر بانی پی ٹی آئی برہم ہوگئے تھے- پھر یہ خیرخواہ بھی جیل پہنچ گیا-
مزید پڑھیئےسِکھ یاتریوں کیلیے وی آئی پی پروٹوکول کا فیصلہ
بھارت سے تین ہزار یاتری آج واہگہ بارڈ سے آئیں گے- طعام- رہائش اور سیکورٹی کے فول پروف انتظامات- اگلے برس تعداد بڑھنے کا امکان
مزید پڑھیئےانصاف دلانے والے خود انصاف سے محروم
مقدمہ میں نامزد ملزمان سعید بھرم- فیصل جاوید عرف ماما اور عمران عرف سعید کیخلاف ٹرائل مکمل نہیں کرایا جاسکا- حماد صدیقی مفرور
مزید پڑھیئےویمنزکرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر، بنگلہ دیش نے تھائی لینڈ کو شکست دیدی
بنگلادیش ویمن ٹیم نے تھائی لینڈ ویمن ٹیم کوجیت کیلیے272رنزکاہدف دیاتھا۔
مزید پڑھیئےحلف لینے والا ہر افسر رشوت لیتا ہے، پشاور ہائیکورٹ
وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ 2028 میں سودی نظام کا خاتمہ ہو جائے گا، عدالت نے درخواست نماٹ دی
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ہو گیا
سونے کی فی تولہ قیمت 7800 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 28 ہزار 800 روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےکراچی واٹر کارپوریشن کی ٹینکر سروس معطل
لانڈھی اور شیرپاؤ ہائیڈرنٹس پر پانی ہی موجود نہیں جبکہ بلدیہ، کیماڑی اور سخی حسن ہائیڈرنٹس پر پانی موجود ہے لیکن ٹینکر دستیاب نہیں ، واٹر بورڈ حکام
مزید پڑھیئےجولائی سے سوئی گیس مزید مہنگی کرنے کی درخواست دائر
سوئی سدرن کی درخواست پر 21 اور 23 اپریل کو کراچی اور کوئٹہ میں سماعتیں ہوں گی۔
مزید پڑھیئےملٹری ٹرائل کیلیے آزادانہ فورم کیوں نہیں؟ جج آئینی بینچ
اگر ممنوعہ جگہوں پر جانے پر ملٹری ٹرائل شروع ہوئے تو کسی کا بھی ملٹری ٹرائل کرنا بہت آسان ہوگا، ریمارکس
مزید پڑھیئےانگریزی نہیں آتی تو بل کی اردو کاپی بھیج دوں ، عاطف خان کا…
گنڈاپور اور پارٹی کے سینئر رہنما عاطف خان کی پارٹی واٹس گروپ میں بحث ہوئی، عاطف خان نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرین واٹس ایپ گروپ میں بل کی مخالفت کی۔
مزید پڑھیئےامریکی ٹیرف ترقی پذیر ممالک پر اثرانداز ہو رہا ہے، پاکستان
امریکا کی جانب سے بگرام میں امریکی اڈے کے قیام کا معاملہ سوشل میڈیا کی افواہیں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےوزیراعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس پہنچ گئے، نواز شریف بھی ہمراہ
منسک کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بیلاروس کے وزیراعظم الیگزینڈر تورچن اور بیلارس میں پاکستانی سفارت خانے کے افسران نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئے9 مئی کے مقدمات سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
عمر سرفراز چیمہ کا جسمانی ریمانڈ نہ دیے جانے کے خلاف اپیل کی سماعت 14 اپریل کو ہو گی۔
مزید پڑھیئےامریکا کی ٹیرف میں نرمی، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 3 ہزارپوائنٹس کا اضافہ
گزشتہ روز انڈیکس114153 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےبھارت کو بلوچستان کا جواب مقبوضہ کشمیر میں دینے کا انتباہ
تحریک آزادی کشمیر کو ہر حال میں اس کے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا.حریت کانفرنس کے تحت مقبوضہ کشمیر مزاحمتی کانفرنس سے وزیر اعظم آزاد کشمیر کا خطاب
مزید پڑھیئےتجارتی جنگ چھڑ گئی، ٹرمپ کا چین پر ٹیرف 125 فیصد کرنے کا اعلان
75 ممالک کے لیے 90 دن کی نرمی کردی،10 فیصد کم شرح کا باہمی ٹیرف نافذ کرنے کی اجازت
مزید پڑھیئےپنجاب سندھ کا ایک قطرہ پانی بھی چوری نہیں کرے گا ، رانا ثنا…
بانی پی ٹی آئی سیاستدانوں سے گفتگو نہیں کریں گے تو مسئلہ حل نہیں ہوگا،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےویمنز ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ؛ پاکستان نے آئرلینڈ کو شکست دیدی
آئرلینڈ کی ٹیم 218 رنز کے تعاقب میں 179 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
مزید پڑھیئےکراچی،میٹرک امتحانات، طالبات کے موبائل فونز، قیمتی سامان اور رقم چوری
لیاقت آباد بی ون ایریا میں کے ایم سی اسکول سے تین طالبات کے بیگزچوری ہو گئے۔
مزید پڑھیئےکراچی، ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلیے کریک ڈاؤن، پہلے روز ڈمپرز سمیت 40…
خستہ وبوسیدہ حال اورہیوی گاڑیاں جن میں ٹینکرز،ٹریلرز،بسوں اورڈمپرز کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا ہے،ٹریفک پولیس
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے امریکی وفد کی ملاقات، پاکستان کی پالیسی پر اعتماد کا اظہار
پاکستان کے ساتھ معدنی ترقی میں اشتراک باہمی مفاد کا بنیادی پہلو ہے،امریکی وفد کے سربراہ ایرک مئیر
مزید پڑھیئے