ہر ہفتے دو سے تین افراد سمندر میں کودنے لگے- واقعات بڑھنے پر ایدھی فائونڈیشن نے غوطہ خور اور خصوصی ایمبولینس سروس تعینات کردی-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ٹیکس چور ٹیکسٹائل کمپنیوں کیخلاف کارروائی
ڈیٹا حاصل کرلیا گیا- برآمدات کے نام پر خام مال کمرشل بنیادوں پر فروخت کرکے اربوں روپے بٹورے گئے- جعلسازی سے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا-
مزید پڑھیئےنوازشریف 5 روزہ دورے پر آج چین جائیں گے
نواز شریف کا دورہ چین ذاتی نوعیت کا ہے، وہ وہاں پر اپنا چیک اپ کرائیں گے۔پارٹی ذرائع
مزید پڑھیئےحماس حملہ روکنے میں ناکامی، اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس چیف نے استعفیٰ دیدیا
اہرون ہلیوا نے 7 اکتوبر کو حماس حملے روکنے میں ناکامی کی ذمے داری قبول کی تھی۔
مزید پڑھیئےحزب اللہ کے ڈرون حملے میں زخمی اسرائیلی میجرہلاک
حزب اللہ کے ڈرون حملے میں 14 اہلکار زخمی ہوگئے تھے جن میں سے ایک میجر نے دوران علاج دم توڑ دیا۔
مزید پڑھیئےپلاٹ کی ملکیت کیس، چیف جسٹس نے میئر کراچی کو طلب کرلیا
لوگوں نے عدالت کا مذاق بنایا ہوا ہے ، کیس دائر کرتے ہیں تو چلایا کریں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا اظہار برہمی
مزید پڑھیئےڈیرہ مراد جمالی، ٹرین کی زد میں آکر میاں بیوی، بیٹی جاں بحق
افسوس ناک واقعہ پھاٹک کراس کرتے وقت پیش آیا، پولیس
مزید پڑھیئےپشین، لیویز اہلکار کو شہید کرنیوالے 2 دہشت گرد آپریشن میں ہلاک
پشین میں آپریشن میں متعدد دہشتگرد زخمی بھی ہوئے، ڈپٹی کمشنر
مزید پڑھیئےسندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت
ذخائر سندھ کے علاقے شوال میں دریافت ہوئے ہیں۔ماڑی پیٹرولیم کمپنی
مزید پڑھیئےجے یو آئی کی مخصوص نشست پر منتخب خاتون سپریم کورٹ طلب
صدف احسان اپنا پارٹی ٹکٹ دکھا دیں ہم حاضر ہیں، وکیل جے یو آئی نے
مزید پڑھیئےپاکستان اور ایران کا دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کوششوں اور تجارتی حجم بڑھانے…
دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم بڑھانے کے لیے آٹھ شعبہ جات میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کردیے گئے۔
مزید پڑھیئےپاکستان سے باہمی تجارت کا حجم 10 ارب ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں،…
انسانی حقوق، فلسطین، انسداد دہشت گردی جنگ میں پاکستان اور ایران کا مشترکہ مؤقف ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےروڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کراچی سے بھی شروع کرنے کا حکم
سعودی وفد نے ائیرپورٹ سکیورٹی فورس‘ فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی‘ کسٹمز حکام سمیت سول ایوی ایشن اتھارٹی حکام سے ملاقاتیں کیں
مزید پڑھیئےجے یو آئی نے رانا ثناء کا مولانا کو منانے کا بیان مسترد کردیا
رانا ثناء اللّٰہ نے کہا تھا کہ مولانا فضل الرحمٰن کی بات سمجھنے کی کوشش کریں گے، کسی کو منانے کے لیے 10 بار بھی جانا پڑا تو جائیں گے۔
مزید پڑھیئےچین میں موسلادھار بارشیں، سیلابی صورتحال سے نظام زندگی درہم برہم
گوانگ ڈونگ کے کئی علاقوں میں اربن فلڈنگ کی صورت حال پیدا ہوگئی اور گوانگ ڈونگ میں سڑکوں، رہائشی علاقوں اور کھیتوں میں کئی فٹ پانی کھڑا ہوگیا
مزید پڑھیئےٹی20 سیریز؛ انجرڈ اعظم خان کی جگہ حسیب اللہ طلب
ٹی 20 سیریز سے قبل اعظم خان انجرڈ ہوکر مکمل سیریز سے باہر ہوگئے تھے، ان کی جگہ حسیب اللہ کو اسکواڈ میں طلب کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی نے چارج چھوڑ دیا
اسلام آباد میں جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع اولین فرض ہو گا۔ علی ناصر رضوی کی بطور اسلام آباد آئی جی تعیناتی کا نوٹیفکیشن 30 مارچ کو جاری ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کی غزہ پر بمباری، مزید 48 فلسطینیوں کو شہید
فلسطین میں شہدا کی مجموعی تعداد 34 ہزار 97 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اسرائیلی حملوں میں 76 ہزار 980 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےشجاع آباد،تیز رفتار آئل ٹینکرنے پیدل چلنے والی 3 خواتین کو روند ڈالا
حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی، لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں زخمی ہونے والی خواتین کو طبی امداد دی جا رہی ہے
مزید پڑھیئےپاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
سٹاک مارکیٹ میں 481 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 71 ہزار 391 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
مزید پڑھیئےعلی محمد خان نے ضمنی الیکشن کو دھاندلی زدہ قرار دے دیا
پنجاب میں عوام ووٹ کسی اور کو دے رہے ہیں اور زرلٹ کوئی اور تیار کر رہا ہے، اگر کے پی میں کسی کو شکایت ہے تو سامنے لائے۔
مزید پڑھیئےبھارت کا انٹرنیشنل ڈیتھ اسکواڈز چلانے کا اعتراف
بھارت کا امن خراب کرنے کی کوشش کرنیوالے دہشت گرد کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، وہ اگر پاکستان فرار ہوتا ہے تو اسے وہاں جا کر ماریں گے
مزید پڑھیئےپاک نیوزی لینڈ میچ کے اعزازی ٹکٹ فروخت کرنیوالا وزارت کا ملازم گرفتار
کڈنی سینٹر کے سامنے سے گرفتار کیا گیا ہے۔ کامرس منسٹری کے ملازم کے خلاف مقدمہ ڈی ایف سی عاطف قیوم کی مدعیت میں درج کرلیا گیا
مزید پڑھیئےاسرائیل کی لبنان میں اپنا ڈرون مار گرائے جانے کی تصدیق
لبنان میں ڈرون کانشانہ بننے کے بعد اسرائیلی فضائیہ نے میزائل لانچ سائٹ پر حملہ کیا
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، سات نکاتی ایجنڈا جاری
مصدقہ نقل ایوان میں پیش کی جائے گی، ایف پی ایس سی کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2021 ایوان میں پیش کی جائے گی
مزید پڑھیئےکپتان بابر اعظم نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
بابر اعظم نے آسٹریلیا کے ایرون فنچ کا ریکارڈ توڑ دیا، ایرون فنچ نے بطور کپتان 76 اننگز میں 2 ہزار 362 رنز بنائے تھے
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ ڈے منایا جا رہا ہے
2040ء تک پلاسٹک کی پیداوار میں 60 فیصد کمی لانا ہے، 1950ء کی دہائی میں دنیا میں پلاسٹک کی پیداوار 20 لاکھ ٹن تھی جو اب 450 ملین ٹن تک جا پہنچی ہے
مزید پڑھیئےرضوان انجری کا شکار، نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز سے باہر
محمد رضوان 23 کے انفرادی سکور پر تھے جب وہ ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوکر کھیل جاری نہ رکھ سکے اور میدان سے باہر چلے گئے
مزید پڑھیئےپشاور ہائیکورٹ کے تین ججز نے حلف اٹھا لیا
تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوئی تھی، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے نئے تعینات چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم سے حلف لیا تھا
مزید پڑھیئےسائفر کیس،عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت آج
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بنچ سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئے