اسرائیل کی جانب سے نئی غیر قانونی یہودی آبادیاں قائم کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا تھا جس پراسرائیلی فوج نے فائرنگ کی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 20 ممالک کے شہریوں کو خوشخبری سنا دی
جن شہریوں کے وزٹ ویزے ختم ہو رہے ہیں انہیں مفت میں توسیع دی جائے گی ، ویزوں میں توسیع 31 جولائی تک کر دی جائے گی۔
مزید پڑھیئےبینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس ختم
50 ہزار روپے سے زائد رقم نکلوانے پرعائد وِد ہولڈنگ ٹیکس ختم کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےحکومت کا جاوید لطیف کی ضمانت منسوخی کیلیے ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
جاوید لطیف نے ریاستی اداروں کے خلاف تقاریر کیں۔ پراسیکیوشن
مزید پڑھیئےاسلام آباد یونائیٹڈ نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو پچھاڑ دیا
134 رنز کا ہدف 10 ویں اوور میں باآسانی حاصل کرلیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا سے مزید 57افراد جاں بحق ہوگئے
گزشتہ 24گھنٹے کے دوران ایک ہزار 194 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےسہراب گوٹھ مویشی منڈی سج گئی ،قربانی کے جانوروں کی آمد شروع
سہراب گوٹھ مویشی منڈی میں اندرون سندھ ،پنجاب،بلوچستان اور خیبرپختون خواہ سے ہلکے اور بھاری جانور بھی مویشی منڈی پہنچ گئےہیں
مزید پڑھیئےپاکستان میں عیدالاضحیٰ 20 جولائی کو ہو گی
یکم ذیقعد 12 جون بروز ہفتہ کو ہوگی۔
مزید پڑھیئےتنخواہوں میں دس فیصد اضافہ بدترین مذاق ہے۔احسن اقبال
ہم اسے مسترد کرتے ہیں،کم ازکم 25فیصد اضافہ کیا جانا چاہیے تھا۔
مزید پڑھیئےآل راؤنڈر شکیب الحسن ڈھاکا لیگ کے دوران آپے سے باہر ہوگئے
دوران میچ 2 مرتبہ امپائرز سے لڑ پڑے اوراسٹمپس اکھاڑ پھینکیں۔
مزید پڑھیئےحکومت نے میری گاڑی اسکیم متعارف کرادی
متعارف کردہ اسکیم کے تحت 850 سی سی تک کی گاڑیوں کے لیے کسٹم اور ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی گئی۔
مزید پڑھیئےخوردنی تیل،گھی اور فولاد سستا ہوگا
خوردنی تیل ، گھی اور فولاد پر فیڈر ایکسائز ڈیوٹی ختم کر دی گئی۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ق کی حکومت سے ناراضی برقرار
پارلیمانی پارٹی میٹنگ میں شرکت نہیں کی، چند روز قبل مسلم لیگ ق کے رکن طارق بشیر چیمہ اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےحکومت نے کراچی والوں کو خوشخبری سنا دی
بجٹ 2021-22 میں کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کی منظوری دیدی گئی۔
مزید پڑھیئےبرآمدات میں اضافے کی حکومتی کوششں رنگ لانے لگی
آم کے بعد پاکستانی چاول بھی ایکسپورٹ ہوگا، بڑی خوشخبری آگئی۔
مزید پڑھیئے’’جعلی سیگریٹ اب نہیں ملیں گے‘‘
غیر رجسٹرڈ برانڈز جعلی اشیاتصورکی جائیں گی جن کو ضبط اور ضائع کر دیا جائے گا ۔
مزید پڑھیئےشوکت صدیقی ایجنسی اہلکاروں سے ملتے رہے۔تقریر میں بغض نکالا۔ جسٹس بندیال
ہمیں ملک کے اداروں کا دفاع کرنا ہے، اداروں کا تحفظ ہم نہیں کریں گے تو کون کرے گا۔ریمارکس
مزید پڑھیئےلمبی کالز کرنے والوں کے مزے ختم۔ ٹیکس لگ گیا
تین منٹ سے زائد جاری رہنے والی کالز پر ٹیکس عائد کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےMy Boyfriend Is Bisexual
Content Ok, I Think Id Like To Discover Courting Ladies A Little Less In Principle And Slightly More In Follow How Do I Start? Well Being Consultants Share Their Favorite Salad Recipe No, Bisexuality Doesn’t Indicate Attraction To Everyone Is My Girlfriend Bisexual I Wanting Vip Sex Conflicting Feels Allowing …
مزید پڑھیئےMy Boyfriend Is Bisexual
Content Ok, I Think Id Like To Discover Courting Ladies A Little Less In Principle And Slightly More In Follow How Do I Start? Well Being Consultants Share Their Favorite Salad Recipe No, Bisexuality Doesn’t Indicate Attraction To Everyone Is My Girlfriend Bisexual I Wanting Vip Sex Conflicting Feels Allowing …
مزید پڑھیئےملازمیں کی تنخواہ،پنشن میں10فیصد اضافہ۔ مزدورکی اجرت20 ہزار روپے مقرر
گریڈ ایک سے پانچ کے ملازمین کے انٹیگریٹڈ الاؤنس کو ساڑھے چار سو روپے سے بڑھا کر 900 روپے کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےہم ادائیگیاں نہ کرتے تو ملک دیوالیہ ہوتا ۔شوکت ترین
حکومت نے 20 ارب ڈالرکے کرنٹ خسارے کو 2021 کو سرپلس میں تبدیل کیا۔بجٹ تقریر
مزید پڑھیئےبجٹ اجلاس۔ اپوزیشن کا احتجاج۔ ارکان کا شور شرابہ
شور شرابے کے باعث وزیرخزانہ کو تقریرکرنے میں کچھ مشکل پیش آئی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں بلاول ہاﺅس کے میڈیا سیل میں آگ بھڑک اٹھی
آتشزدگی سے مانیٹرنگ رو، سرور روم ، آرکائیو رو، اسٹور روم ، میٹنگ روم ، کانفرنس روم کو نقصان پہنچا ۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم بجٹ کیلیے قومی اسمبلی پہنچ گئے
”بجٹ ایسا ہو گا کہ آپ سب لوگ خوش ہو جائیں گے ۔“عمران خان
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ نے تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کی مںطوری دیدی
ٹیکس وصولیوں کا ہدف 5 ہزار 829 ارب روپے، نان ٹیکس ریونیوکا ہدف 2 ہزار 80 ارب روپے مقرر کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین گروپ حکومت کا ساتھ دے گایا نہیں، فیصلہ ہو گیا؟
گروپ آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری میں حکومت کا مکمل ساتھ دے گا۔
مزید پڑھیئےشجاع آباد میں دلہن سے زیادتی کرنیوالا ایک ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
ملزم کے ساتھیوں نے عابدی کو چھڑانے کے لیے پولیس پارٹی پر حملہ کیا۔
مزید پڑھیئےوزیر خزانہ آج سہ پہر چار بجے بجٹ پیش کریں گے
وفاقی بجٹ کی دستاویزات پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچا دی گئیں۔
مزید پڑھیئےجہانگیرترین کی شوگرملزکے آڈٹ کے خلاف درخواست مسترد
درخواست میں ایف بی آرسمیت دیگر کو فریق بنایا گیا تھا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos