گھنٹوں سے قطاروں میں لگے افراد کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، ایکسپو سینٹر کے ہال کے شیشے توڑ دیے۔لیاری میں ایک نامعلوم شخص نے شہریوں پر ڈنڈے برسا دیے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پولیس کے ہتھے چڑھتے ہی نذیر چوہان دل کے عارضے میں مبتلا۔معافی بھی مانگ…
انہیں پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہورمیں داخل کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےطالبان نے راکٹ حملوں سے قندھار ایئرپورٹ کا رن وے تباہ کر دیا
تمام پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔
مزید پڑھیئےزرعی پانی کی تقسیم پر خونی تصادم۔4 افراد جاں بحق
قمبر کے علاقہ لالو رانک میں چانڈیو اور بوہڑ برادریوں کے درمیان مسلح تصادم ہوا۔
مزید پڑھیئےکراچی سمیت صوبے میں لاک ڈاؤن کا دوسرا روز
شہر بھر کے تمام تجارتی مراکز، کھیل و تفریحی مقامات مکمل بند ہیں۔
مزید پڑھیئےمکان کی چھت گرنے سے 5 بچے جاں بحق
لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے کراچی میں ہونے والا موخر کر دیا
جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپاکستانی شہری عمرہ کی سعادت حاصل نہیں کر سکیں گے
سعودی حکومت نے پابندی کا فیصلہ برقرار رکھا، فیصلہ پاکستان سمیت 13 ممالک پر لاگو ہوگا۔
مزید پڑھیئےتین کروڑ لوگو ں کو کورونا ویکسین لگائی جاچکی۔اسد عمر
گزشتہ چھ دنوں میں 50 لاکھ افراد کوویکسی نیشن کی گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان تیسرا ٹی 20بارش کی نذر ہو گیا
چار میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
مزید پڑھیئےمحمد رضوان نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
ایک سال میں ٹی 2 انٹر نیشنل میچز میں سب سے زیادہ رنز بنالیے۔
مزید پڑھیئےپاکستان نےدوسرے ٹی 20 میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی
ویسٹ انڈیز کی ٹیم 158 رنز کے تعاقب میں 150 رنز بناسکی اور 7رنز سے میچ ہار گئی۔
مزید پڑھیئےطالبان نے تین اہم ترین شہروں کا محاصرہ کرلیا
ہرات، لشکر گاہ اور قندھار پر قبضے کیلیے طالبان اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان شدید جنگ۔
مزید پڑھیئےویکسی نیشن نہ کرانے والے آج سے اندرون ملک فضائی سفر نہیں کر سکیں…
یکم اگست سے کم از کم ایک ڈوز لگوانے والے مسافر ہوائی جہاز پر سفر کر سکیں گے۔
مزید پڑھیئےعمارت کی چھت پر شادی کی تقریب۔ دو افراد گرفتار
ایس او پیزکی خلاف ورزیوں پرایک ریسٹورنٹ، شادی ہال اورایک کیفے کوبھی سیل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں کرونا کے پانچ ہزار 26کیسز رپورٹ
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے سبب مزید 62افراد جاں بحق ہو گئے۔
مزید پڑھیئےSalle De Jeu Web lafiestacasino Monnaie Numérique
Béat Jouissez Í Mon Plafond Des Privilí¨ges Dun Casino Casino Zaragoza Jack’s Casino Eindhoven Dans InstagramEt en conséquence Mon corsage conjecturé en distraction dans Ma Chérie Marceau dans 2005Sauf Que. Trop ça didacticiel négatif fonctionne pas bien de votre point de vueEt n’hésitez Manque à mêler opération puis promesse.
مزید پڑھیئےRegle De majestic casino slots Gaming Salle De Jeu
Béat Tours Non Payants En Compagnie De Casino À L’exclusion De Depot Revue 2021 Pour FortunejackEt Casino Bitcoin Alors Ethereum Meilleur Casino Web Québec Bonus Unique Sans Accéléré Avec Casinoonlinefrancais ! Jeux En Compagnie De Casino Après Ultimatum Promotionnelles Nonobstant laisser les joueurs de l’intégralité des boules de l’univers à …
مزید پڑھیئے9اگست کو پابندیاں ہٹانےکی پوزیشن میں ہوںگے۔ مراد علی شاہ
کراچی کے لوگوں سے درخواست کرتا ہوں کہ جزوی لاک ڈاؤن کو کامیاب کرائیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےشامی مہاجر کا تیار کردہ سونے سے لکھا دنیا کا پہلا قرآنی نسخہ
ماہر الحاضری 8 سال تک یومیہ 5 گھنٹے کام کرتے رہے- 12 جلدوں پر مشتمل نسخے کا وزن 8 سو کلو- 9 ملین درہم خرچ ہوئے- گینز بک میں شامل اور عالمی ثقافتی ورثہ قرار
مزید پڑھیئےکراچی کے ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے والا ٹگ بھی خراب ہوگیا
ریت سے نکالنے کے دوران جہاز کو کوئی نقصان پہنچا تو ذمے داری کمپنی کی ہوگی۔ترجمان کے پی ٹی
مزید پڑھیئےسم بند کرنے کی تجویز۔ویکسینیشن سینٹر پر عوام کا جم غفیر لگ گیا
خواتین اور مردوں کی لمبی قطاریں دیکھنے میں آئیں۔
مزید پڑھیئےکراچی کے تاجروں نے لاک ڈاؤن کا فیصلہ مسترد کردیا
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی ہے، رضوان عرفان
مزید پڑھیئےکراچی کے برساتی نالوں اوراطراف میں کچرا پھینکنے پر پابندی عائد
یہ فیصلہ سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے سیکریٹری کی سفارشات پر کیا گیا ہے۔کمشنر کراچی
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ تھوڑی دیر میں اہم پریس کانفرنس کریں گے
مکمل لاک ڈائون سے متعلق فیصلوں کے حوالے سےعوام کو اعتماد میں لیں گے۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کے سابق سینیٹر طاہر مشہدی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے طاہر مشہدی کو ویلکم کرتے ہیں، امید ہے کہ یہ پارٹی کے لیے فائدہ مند رہیں گے۔ نثار کھوڑو
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی
شدید بارشوں کے باعث بعض مقامی اور برساتی ندی نالوں میں طغیانی اور نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ
مزید پڑھیئےملزم ظاہر پولی گرافک ٹیسٹ کے دوران اداکاری کرتا رہا
ٹیسٹ کے دوران ملزم مختلف حیلے بہانے کرتا رہا ۔ بے ہوش ہونے کی ایکٹنگ بھی کی،
مزید پڑھیئےگاڑی پارک کرنے پر جھگڑا۔ بزرگ خاتون دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
عرفات ٹاؤن میں گاڑی کے مالک فرحان نے خاتون کے گھر کے باہر گاڑی پارک کی جس پر خاتون نے اعتراض کیا، تو دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کاصوبے بھرمیں لاک ڈاؤن سے متعلق بڑا فیصلہ
کل سے8 اگست تک سخت لاک ڈاؤن لگایا جائے گا، میڈیکل اسٹورز، گروسری، پھل، سبزی بیکریز دودھ کی دکانوں پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos