تازہ ترین

نعلین مبارک کو 1872ء میں دمشق سے ترکی منتقل کیا گیا

توپ کاپی میوزیم میں موجود حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منسوب تین نعلین مبارک میں سے ایک- دو قبال والی اس نعلین مبارک کے اصل ہونے کا گمان کیا جاتا ہے۔

توپ کاپی محل میں موجود تین نعلین مبارک میں سے ایک میں پاؤں کے انگوٹھے اور انگلی سے گزرنے والے دو تسمے ہیں- دو قبال والی اس نعلین مبارک کے اصل ہونے کا گمان کیا جاتا ہے- حضور اکرم ﷺ کی نعلین کا ایک جوڑا حضرت انسؓ کے پاس تھا- صحابی رسول اپنی زندگی کے آخری ایام میں دمشق میں قیام پذیر رہے- نبی اکرم ﷺ کی نعلین مبارک صاف کئے گئے چمڑے کی تین تہوں کو آپس میں سی کر بنائی جاتی تھیں۔

مزید پڑھیئے

حکومت نے جہانگیر ترین کو’’فیس سیونگ‘‘دینے کا فیصلہ کرلیا

عید کے بعد ٹکٹ ہولڈرز اور ارکان پارلیمنٹ کی مشاورت کی جائے۔فائل فوٹو

مقصد پنجاب اور مرکزی حکومت کا بجٹ منظور کرانا ہے- پارٹی کو ٹوٹ پھوٹ سے بچانا بھی مقصود-نواز لیگ صوبائی حکومت گرانے میں دلچسپی نہیں رکھتی- بزدار حکومت گرانے کا فائدہ پرویز الٰہی کو پہنچے گا-نواز شریف معاشی چیلنجزکا بوجھ اپنی جماعت پر لادنے کو بھی تیار نہیں- ذرائع

مزید پڑھیئے