چیئرمین نیب کیخلاف خبر جھوٹ پر مبنی اور بے بنیاد ہے: ترجمان
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ معاملات پر تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
وزارت خارجہ میں پاکستان اور ایران کے درمیان وفود کی سطح پرمذاکرات ہوئے۔
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب کا معاملہ۔ن لیگ نے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ کر دیا
حکومتی کرپشن چھپانے کیلیے چیئرمین نیب کو بلیک میل کیا جا رہا ہے۔شاہد خاقان عباسی
مزید پڑھیئےمشیر خزانہ اور گورنراسٹیٹ بینک کی تقرری کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
دہری شہریت کے حامل افراد کو عوامی عہدہ دینا آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے۔
مزید پڑھیئےقابض بھارتی فوج نے برہان وانی کے ساتھی ذاکر موسیٰ کو شہید کر دیا
ذاکر موسیٰ کی شہادت کے بعد وادی بھر میں بھارت مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے۔وادی میں کرفیو نافذ
مزید پڑھیئےبریگزیٹ ڈیل میں ناکامی۔برطانوی وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا اعلان
انھیں اس بات کا شدید افسوس رہے گا کہ وہ بریگزٹ کو لاگو کرانے میں ناکام رہیں۔تھریسامے
مزید پڑھیئےنیب نے شہباز شریف کانام ای اسی ایل سے نکالے جانے کا فیصلہ چیلنج…
لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نام نکالنے کا فیصلہ درست نہیں۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ۔مسجد میں بم دھماکہ۔پیش امام سمیت3افراد جاں بحق،26 زخمی
دھماکہ پشتون آباد کی رحمانیہ مسجد میں نمازہ جمعہ کی ادائیگی سے کچھ دیر قبل ہوا۔پولیس
مزید پڑھیئےفرشتہ کے اہل خانہ کو 20 لاکھ روپے مالی امداد دینے کی منظوری
فردوس عاشق اعوان کی فرشتہ کے گھر آمد،ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کی یقین دہانی کرائی۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچیں گے
وہ شوکت خانم اسپتال کی فنڈ ریزنگ افطار ڈنر میں بھی شریک ہوں گے۔
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات نے نیا ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا
کراچی میں 25 سے 27 مئی کے درمیان دن کے اوقات میں شمال مغرب کی جانب سے گرم ہوائیں چلیں گی۔
مزید پڑھیئےپاکستان ویمن ٹیم کو شکست، سیریز جنوبی افریقہ کے نام
پانچویں اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو نو وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچز پر مشتمل سیریز 2-3 سے اپنے نام کرلی۔
مزید پڑھیئےبھارت میں مسلمان، عیسائی اور دلتوں میں خوف وہراس
ظلم اور بربریت کا وہ سورج طلوع ہوگا جو مودی کے اقتدار سے رخصت ہونے پر ہی غروب ہو گا۔
مزید پڑھیئےسول جج پر حملہ۔ وکیل کو18سال قید کی سزا
ملزم ایڈووکیٹ عمران منج کو ڈھائی لاکھ روپے جرمانے اور ہرجانہ بھی ادا کرنے کا حکم ۔
مزید پڑھیئےنوازشریف عید کوٹ لکھپت جیل میں گزاریں گے
طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت 11 جون کو عید کے بعد سماعت کیلیے مقرر کر دی گئی ۔
مزید پڑھیئےقومی مقاصد کے حصول کے لیے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔آرمی چیف
پاکستان ماضی قریب کے درپیش چیلنجز کے سبب امن واستحکام کے عمل سے گزررہا ہے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ
مزید پڑھیئےراہول گاندھی سابق اداکارہ سمرتی ایرانی سے شکست کھا گئے
سمرتی ایرانی نے 49 فیصد (ایک لاکھ 4 ہزار 498) ووٹ حاصل کیے اور کامیاب قرارپائیں۔
مزید پڑھیئےکرپشن ثابت نہیں ہوئی تو اب بلٹ پروف گاڑیوں کا مقدمہ بنادیا گیا۔نواز شریف
معلوم نہیں کہ کس مقدمے میں جیل میں ہوں، وزیرا عظم کی کرسی پہ بیٹھا رہا ایک مقدمہ اس پر بھی بنا دیں۔
مزید پڑھیئےحکومت عوامی ردعمل سے پہلے سندھ کے ہسپتالوں پر اپنا فیصلہ واپس لے۔بلاول
ہر فورم پر وفاقی حکومت کے اقدام کی مزاحمت کریں گے ۔
مزید پڑھیئےوفاق نے کراچی کے 3 بڑے ہسپتالوں کا انتظام دوبارہ سنبھال لیا
قومی ادارہ برائے امراض قلب، قومی ادارہ برائے امراض اطفال اور جناح ہسپتال کا پرانا ڈھانچہ بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری۔
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی نے فیصل واوڈا کے استعفے کا مطالبہ کردیا
ایمنسٹی اسکیم سے شبر زیدی گروپ کو مفاد ملے گا۔ نفیسہ شاہ
مزید پڑھیئےراہول گاندھی نے لوک سبھا انتخابات میں شکست تسلیم کر لی
بھارتی ووٹرز کی رائے کا احترام کرتا ہوں ، نریندر مودی کو کامیابی پر مبارکباد دی۔
مزید پڑھیئےلاہور۔بیٹے نے موبائل گم ہونے کی پوچھ گچھ پر والد کو قتل کر دیا
واقعہ کے بعد ملزم فرار ہوگیا جب کہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں3 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق
جاں بحق افراد کی شناخت ہوگئی ہے جن کا تعلق اوکاڑہ کے علاقے فرید آباد گلزار پارک سے ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا بیلسٹک میزائل ’شاہین 2‘ کا کامیاب تجربہ
میزائل 1500 کلومیٹرتک اپنے ہدف کو باآسانی نشانہ بناسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےحفیظ شیخ سے اختلافات، سیکریٹری خزانہ عہدے سے فارغ
نوید کامران بلوچ کو یونس ڈھاگا جگہ سیکریٹری خزانہ تعینات کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےمسلمانوں کیلیے بری خبر۔بھارت میں پھر مودی سرکار
بی جے پی اتحاد کو 348، کانگریس اتحاد 78، مہاگٹھ بندھن 18 اور دیگر جماعتوں کو 98 نشستوں پر برتری
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کی انتخابات میں کامیابی پر مودی کو مبارکباد
ودی کے ساتھ مل کرخطے میں امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنا چاہتا ہوں۔عمران خان
مزید پڑھیئےافغان رکن پارلیمنٹ کی اسپیکر پر چھری سے حملے کی کوشش
سیکیورٹی گارڈ اور دیگر اراکین نے غصے سے بے قابو رکن کو بمشکل قابو کیا۔
مزید پڑھیئےسشما نے قریشی سے ملاقات کرلی مگر تصویر نہ بنوائی
بھارت کے ساتھ تمام معاملات افہام و تفہیم سے حل کرنا چاہتے ہیں۔ شاہ محمودقریشی
مزید پڑھیئے