عارف علوی کی جانب سے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کے معاون وکیل نے وکالت نامہ جمع کرادیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری آدھی رہ گئی
غیر ملکی براہ راست سرمایہ میں 51 فیصد سے زائد کمی واقع ہوئی۔اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےسرکاری بلٹ پروف گاڑیوں کاذاتی استعمال۔نوازشریف مشکل میں پھنس گئے
نیب کی تفتیشی ٹیم سابق وزیراعظم نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں پوچھ گچھ کرے گی۔
مزید پڑھیئےداتا دربار حملہ۔خودکش بمبار کی شناخت۔سہولت کار گرفتار
سہولت کار محسن خان کو بھاٹی گیٹ کے علاقے سے گرفتار کیا گیا۔چارسدہ کے علاقے شبقدر کا رہائشی ہے۔
مزید پڑھیئےروپے کی بے قدری جاری۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 154روپے کا ہو گیا
کاروبار کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید3 روپے اضافہ دیکھا گیا۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیرمیں قابض افواج کے ظلم کا شکار70 فیصد عام شہری تھے۔رپورٹ
ٹارچر متاثرین میں سے 11فیصد کی موت واقع ہوگئی۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد سے لاپتہ جرمن دوشیزہ لاہور سے بازیاب
عمیمہ خان 13 مئی کو اپنے دوست شفیق الرحمان کے پاس گئی تھی،دونوں شادی کا دعویٰ کر رہے ہیں۔پولیس
مزید پڑھیئےسرکاری اجلاسوں میں شرکت۔جہانگیر ترین کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر
ایڈووکیٹ چوہدری شعیب سلیم نے جہانگیر ترین کی سرکاری اجلاسوں میں شرکت کو چیلنج کر رکها ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں دہشتگردی کی بڑی سازش ناکام بنادی گئی
تین خود کش جیکٹس برآ مد ، دو دہشت گرفتار کرلیے گئے ۔
مزید پڑھیئےپہلا روزہ اور عید کب ہوگی؟ پانچ سال پہلے ہی پتا چل جائے گا
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا بڑا کارنامہ۔ اب چاند دیکھنے کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔
مزید پڑھیئےجنید خان کا ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل نہ کیے جانے پر انوکھا احتجاج
منہ پر ٹیپ لگاکر تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔میں کچھ نہیں کہنا چاہتا، سچ کڑوا ہوتا ہے۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن عبادت کے ساتھ عداوت بھی کرتے ہیں۔فردس عاشق اعوان
عدالت کی سزا یافتہ خاتون کو پارلیمنٹ بلانا کھلا مذاق ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعا
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن کا حکومت کو ہر سطح پر ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ
پہلا جلسہ اسلام آباد میں 28مئی یوم تکبیر کے موقع پر کیا جائیگا۔مریم نواز، حمزہ خطاب کریں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں اس وقت گھبرانے کا وقت ہے۔شاہد خاقان
چیئرمین نیب جھوٹ بول رہے ہیں یا جاوید چوہدری۔انٹرویو کی تردید آنی چاہیے ۔
مزید پڑھیئےحکومت نے قومی سلامتی کے مشیرکا عہدہ ختم کردیا
اب بھارت کے ساتھ قومی سلامتی کی سطح کے معاملات کے لیے دیگر سفارتی ذرائع کا استعمال کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےسندھ یونیورسٹی نے بھی نورین لغاری کا داخلہ منسوخ کردیا
نورین نے رواں برس ہی سندھ یونیورسٹی میں شعبہ انگریزی میں داخلہ لیا تھا۔
مزید پڑھیئےتاجکستان کی جیل میں داعش قیدیوں کا ہنگامہ۔32ہلاک
داعش قیدیوں نے 3سیکیورٹی گارڈز کا ہلاک کرکے اسلحہ چھین کرمخالف قیدی گروہ پرفائرنگ کرکے 5 کو ہلاک کردیا تھا۔ 24 قیدی آپریشن میں مارے گئے۔
مزید پڑھیئےچین کیلیے جاسوسی کرنے پر سی آئی اے افسر کو 20 سال قید
کیون کے سامان میں ایک ’محفوظ موبائل‘ برآمد ہوا تھا جو انہیں چین کے اہلکار نے دیا تھا۔
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلیے ویزوں پر پابندی لگادی
پاکستانیوں کیلیے ویزوں کی تمام کیٹیگریز کے اجراپر پابندی لگادی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےجنگ ہوئی تو ایران تباہ ہوجائے گا۔ٹرمپ نےدھمکی دیدی
ایران امریکا کو دوبارہ دھمکی دینے کی غلطی نہ کرے۔امریکی صدر
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا نیٹ ورک پکڑا گیا
’را‘کا ہدف یونیورسٹیوں کے طلبا اور گلگت بلتستان کی نوجوان نسل کو ٹارگٹ کرکے دہشت گردی اور علیحدگی کی تحریک کو ہوا دینا تھا۔
مزید پڑھیئےکیوں نہ جعلی ڈگری والوں کے خلاف پرچہ درج کرنے کا حکم دیں۔سپریم کورٹ
عدالت اپنے فیصلے پر کیا نظر ثانی کرے۔پی آئی اے کے 8 ملازمین کی نظرثانی و متفرق درخواستیں خارج۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی 15 رکنی حتمی ٹیم کا اعلان کردیا گیا
قومی ٹیم میں محمد عامر، آصف علی اور وہاب ریاض کی واپسی۔
مزید پڑھیئےعافیہ صدیقی کیس بیرون ملک قید پاکستانیوں کے مقدمہ سے منسلک کرنے کا حکم
عافیہ کا معاملہ بھی دیگر پاکستانی قیدیوں کیساتھ اٹھانے سے شاید کچھ ہوجائے۔جسٹس عظمت سعید
مزید پڑھیئےحکومت نے عوام کا اتناتیل نکال دیا جو ایکسپورٹ بھی ہوسکتا ہے
پہلے بجٹ آئی ایم ایف کی مشاورت سے بنتا تھا، اب بجٹ آئی ایم ایف خود بنا رہی ہے، یہ تبدیلی ہے۔خورشید شاہ
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 1.5 فیصد اضافہ کردیا
شرح سود میںاضافے کے بعد پالیسی ریٹ 12.25 فیصد ہوگیا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی طبی بنیاد پر ضمانت کی درخواست سماعت کیلیے مقرر
لیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کیخلاف نیب اپیل پر بھی کل سماعت ہوگی۔
مزید پڑھیئےروپے کی بے قدری جاری۔ڈالر 152روپے پر ناٹ آئوٹ
ڈالر کی قیمت میں اضافے سے بیرونی قرضوں میں لگ بھگ اب تک 800 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہو چکا۔
مزید پڑھیئےعید بعد حکومت کیخلاف احتجاج اور کل جماعتی کانفرنس بلانے کا اعلان
آل پارٹیز کانفرنس میں اپوزیشن مشترکہ حکمت عملی طے کرے گی۔بلاول بھٹو زرداری
مزید پڑھیئےانگلینڈ نے پاکستان کو پانچویں ون ڈے میں بھی دھو دیا
پانچویں ایک روزہ میچ میں 54رنز سے شکست دے کرسیریز میں 0-4 کی کامیابی حاصل کرلی۔
مزید پڑھیئے