100 انڈیکس میں44 پوائنٹس کا اضافہ،مارکیٹ سرمایہ تین ارب روپے گھٹ گیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی
صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر112000روپے ہو گئی
مزید پڑھیئےروپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی تنزلی کا سلسلہ جاری
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 158روپے 25پیسے کی سطح پر بند ہوئی
مزید پڑھیئےسہراب گوٹھ میں تیز رفتار کار الٹنے سے 2 خواتین جاں بحق،2بچے زخمی
حادثہ جیوانی ہائٹس کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، لاشوں اور زخمیوں کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی واقعہ‘ آرمی چیف کے ایکشن پر مطمئن ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ
وہ لوگ بے نقاب ہو گئے ہیں جنہوں نے اداروں کو لڑانے کی کوشش کی تھی،مراد علی شاہ کی میڈیا سے بات چیت
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی حکومت میں نیا ریکارڈ، ملکی قرضہ 45ہزار ارب روپے ہوگیا
موجودہ حکومت کے سوا 2 سال میں 14 ہزار 922 ارب روپے قرض بڑھا، یہ مالی بوجھ مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) کے 98.3 فیصد کے برابر ہے
مزید پڑھیئےنواز شریف کے خلاف بیان حافظ حسین احمد کو مہنگا پڑگیا
جمعیت علمائے اسلام ف کے ترجمان عہدے سے معطل، اسلم غوری کو نیا ترجمان مقرر کردیا گیا
مزید پڑھیئےکرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن اور آئی بی اے کے درمیان معاہدے پر دستخط
معاہدے کے تحت سی آر اے اور آئی بی اے ہر ماہ 'ڈیجیٹل میڈیا' کے عنوان سے ایک تربیتی ورکشاپ منعقد کرائیں گے
مزید پڑھیئےمریم، بلاول ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
کراچی واقعے پرنواز شریف کا بیانیہ اور بلاول کا فوجی قیادت سے اظہار تشکر بحث کا اہم موضوع رہا، اتحاد قائم رکھنے کے لیے ایک دوسرے کو قائل کرنے کی کوششیں
مزید پڑھیئےگلگت: مریم نواز اور بلاول بھٹو کے درمیان ملاقات، اہم امورپرگفتگو
مریم کی جانب سے بلاول کو چائے پر مدعو کیا گیا تھا، ملاقات 12منٹ جاری رہی
مزید پڑھیئےچند دنوں میں آٹے اور چینی کی قیمتوں میں واضح کمی آئے گی، وزیر…
حکومتی ترجمانوں کے اجلاس میں ملکی سیاسیت اور گلگت بلتستان کے انتخابات پر غور کیا گیا
مزید پڑھیئےسوات سمیت خیبرپختونخوا کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی
مزید پڑھیئےمبینہ ٹائون پولیس نے ایک چور اور ایک منشیات فروش پکڑ لیا
ملزمان سے موٹرسائیکلیں اور دیگر چوری شدہ اشیا کے علاوہ منشیات برآمد کرلی گئیں
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں بم دھماکا، 4 زخمی
دھماکا جنگ عظیم اوّل کی مناسبت سے ہونے والی ایک تقریب میں کیا گیا
مزید پڑھیئےپی آئی اے کے 3500 ملازمین کو گھر بھیجنے کا منصوبہ تیار
پی آئی اے کا کا تیار کردہ پلان اقتصادی رابطہ کمیٹی میں زیر بحث آئے گا، ذرائع
مزید پڑھیئےآئندہ چند روز کراچی میں ہوا کا معیار غیر صحت بخش رہے گا
ائیر کوالٹی انڈیکس جانچنے والے عالمی ادارے کی شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےٹنڈومحمدخان پولیس کی کارروائی، 4منشیات فروش گرفتار
گرفتار ملزمان سے مین پوری اوردیسی شراب برآمد کرلی گئی
مزید پڑھیئےکنٹینر اور ٹرکوں سے لوٹ مار کرنے والا بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار
جاتلی پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے مختلف وارداتوں میں چھینا گیا مال مسروقہ برآمد کرلیا
مزید پڑھیئےآراے بازار پولیس نے ڈکیت گروہ کا سرغنہ 2 ساتھیوں سمیت پکڑ لیا
ملزمان کے قبضے سے 10 چوری شدہ موٹر سائیکل، چھینے گئے 2 موبائل فونز اور وارداتوں میں استعمال ہونے والے 2 پستول و خنجر برآمدکرلیے گئے
مزید پڑھیئےگورنرسندھ سے پاکستان فلم پروڈیو سرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
پاکستان میں فلم کے شعبے کی ترقی و فروغ ،جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور اس ضمن میں وفاقی حکومت کے مدد و اقدامات سمیت اہمیت حامل دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
مزید پڑھیئےووٹ چوری کی اجازت نہیں دیں گے۔بلاول بھٹو
اب جو گلگت بلتستان میں حکومت بنائے گا وہی پاکستان میں حکومت بنائے گا۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا
اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 40 پیسے کمی ہوئی۔
مزید پڑھیئےجنرل قمرجاوید باجوہ سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی اورعلاقائی سلامتی کے امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ 60 برس کے ہوگئے
سوشل میڈیا پر10 لاکھ سے زائد صارفین انہیں سالگرہ کی مبارک باد دے چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےکورنگی میں بڑی کارروائی۔ 18 کلواعلی کوالٹی کی منشیات برآمد
محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن نارکوٹکس ڈسٹرکٹ نے کورنگی میں ڈبل روڈ پرچھاپہ مارا۔ملزم گرفتار
مزید پڑھیئےامریکی سفارت خانے نے معافی مانگ لی
امریکی سفارتخانے کی سوشل میڈیا ٹیم نے احسن اقبال کی ایک ٹوئٹ اپنے آفیشل اکاؤنٹ شیئرکردی تھی۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے کے ساڑھے تین ہزارملازمین کوگھربھیجنے کی تیاری
اقتصادی رابطہ کمیٹی ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے اخراجات کی منظوری دے گی۔
مزید پڑھیئےدورہ نیوزی لینڈ کیلیے35 کھلاڑیوں کا اعلان
سینئر آل راﺅنڈر شعیب ملک، اسد شفیق اور محمد عامر کو ڈراپ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےمریض کے پیٹ سے230 کیلیں اور شیشے کا ٹکڑا برآمد
جدہ میں ایک ذہنی مریض علاج کے لیے ہسپتال لایا گیا جو شدید تکلیف میں مبتلا تھا۔
مزید پڑھیئےمریم نوازاوربلاول بھٹو کے درمیان آج بڑی بیٹھک ہوگی
ملک کی مجموعی صورتحال،مستقبل کی حکمت عملی اورگلگت بلتستان انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوگا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos