پولیس نے کارروائی کے دوران مضرِ صحت گٹکا اور ماوا کے پیکٹ اور فروخت کی رقم برآمد کرکے قبضے میں لے لی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاک فوج کیخلاف جھوٹا پراپیگنڈا کرنیوالے را کے ایجنٹ ہیں، احسان ہزاروی
پاکستان اللہ کی نعمت، تا قیامت قائم رہے گا، پاک فوج ہماری نگہبان، دشمنوں سے نمٹنا آتا ہے، کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےملک میں سونا مزید مہنگا
سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے اضافے سے ایک لاکھ 14 ہزار 100 روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان میں اپنا جیالاوزیراعلیٰ بنائیں گے،سب کو حقوق ملیں گے،بلاول
یہ صرف ایک الیکشن نہیں، عوام اور نوجوانوں کے مستقبل کا سوال ہے، پی پی چیئرمین
مزید پڑھیئےحکومت نے مشکل فیصلے کرکے معیشت کو استحکام دیا، مشیر خزانہ
حکومت نے پورا سال اسٹیٹ بینک سے ایک ٹکا بھی قرضہ نہیں لیا، حفیظ شیخ
مزید پڑھیئےکورونا بڑھ بھی گیا تو لاک ڈائون نہیں کریں گے،وزیراعظم
ملک لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا، صنعتیں اور کاروبار چلتے رہیں گے،عمران خان، ایس او پیز پرسختی سے عملدرآمد کی ہدایت
مزید پڑھیئےسابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان وزیرجیل خانہ جات مقرر
حکومت پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، فیاض الحسن چوہان کو گزشتہ روز وزیراطلاعات کے عہدے سے برطرف کرکے فردوس عاشق اعوان کو وزیراطلاعات مقررکیا گیا تھا
مزید پڑھیئےمنگھوپیر پولیس کی کارروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار
پولیس نے ملزم کے قبضے سے بڑی مقدار میں چرس، ہیروئن، کرسٹل اور شیشہ برآمد کرلیا
مزید پڑھیئےJust what is a beneficial https://cheltenhamfestivaluk.com/jamie-moore-jockey/ suggestion In minimal league?
Just what is a beneficial https://cheltenhamfestivaluk.com/jamie-moore-jockey/ suggestion In minimal league? Baseball wagering shouldn’t become something you possess to go into thoughtlessly ‘ which is logic behind why we all possess created our personal extremely very own wagering referrals to assist you using this. Recently baseball forecasts multi bet of the …
مزید پڑھیئےنیب نےرانا ثنا اللہ کو 10 نومبرکو طلب کرلیا
رانا ثنا کو تمام دستاویزات بھی ساتھ لانے کی ہدایات ۔
مزید پڑھیئےخواتین سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے نوجوان کی عوام نے درگت بنا دی
ملزم لیاقت آباد خواتین مارکیٹ میں برقعہ پہنے خواتین سےنازیبا حرکات کر رہاتھا۔
مزید پڑھیئےکرکٹ جنوبی افریقا کے وفد نے سیکیورٹی کو تسلی بخش قرار دییا
4 رکنی وفد زمبابوے ٹیم کو دی گئی سیکیورٹی سے مطمئن ہے۔ ذرایع
مزید پڑھیئےNo Wagering 5 dragons free slots Gambling Casino Bonus
Once youve changed your very own bonus, your hard earned cash happens to be picking out. SlotoZilla try a completely independent websites with free of charge casino games and ratings. We don 5 dragons free slots ‘t give a real income gambling companies. Whatever on the internet site enjoys an …
مزید پڑھیئےڈیفنس پولیس کی کارروائی۔بنگلے میں ڈکیتی کرنے والے ملزمان گرفتار
ملزمان سے لوٹا ہوا سامان زیورات، ایک لاکھ 70ہزار روپے نقدی ،تین پستول اور13 راؤنڈ برآمد
مزید پڑھیئےچھوٹے اوردرمیانے درجے کی صنعتوں کیلیے بڑی خوشخبری
وزیراعظم نے اضافی بجلی 50 فیصد کم نرخ پرفراہم کرنے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھیئےوزرا کی فوج ظفرموج گلگت بلتستان کی انتخابی مہم میں شریک
الیکشن کمیشن نے اب تک نوٹس نہیں لیا۔ عبدالغفور حیدری
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کا13دسمبرکو مینار پاکستان پرتاریخی جلسہ کرنے کا اعلان
لاہور جاگتاہے تو پاکستان جاگے گا، 13 دسمبر کو لاہور جاگے حکومت کیخلاف تو پاکستان جاگے گا ۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ اور گردونواح میں میں زلزلے کے جھٹکے
شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
مزید پڑھیئےکورونا کیسز میں اضافہ۔حیدرآباد انتظامیہ حرکت میں آ گئی
رات دیر تک کھلی رہنے والی دکانوں، ریسٹورانٹس اور شادی ہالزکے خلاف آج سے کارروائی کا عندیہ۔
مزید پڑھیئےمراز قائد پر نعرے بازی کیس۔پولیس نے مریم نوازکو مفرور قرار دیدیا
سرکاری وکلا نے پولیس چالان پراعتراض کردیا۔
مزید پڑھیئے’’چیئرمین نیب کے اثاثوں کی تفصیلات نہیں دی جاسکتیں‘‘
قومی احتساب بیورو (نیب) اپنے افسران کے خلاف تمام تحقیقاتی رپورٹس 28 نومبر تک عام کرے۔پاکستان انفارمیشن کمیشن کا فیصلہ
مزید پڑھیئےگلشن معمار سے بلڈر کے بیٹے کے اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا
پولیس نے عادل ولد تاج عالم کو بلوچستان کے علاقے چھٹ پٹ سے ڈھونڈ نکالا۔
مزید پڑھیئےپٹرول مہنگا۔اس کیس سے حکومت ہل جائے گی۔لاہور ہائیکورٹ
آئندہ سماعت پر تحقیقات مکمل نہ ہوئیں تو عدالت خود تحقیقات کروائے گی۔چیف جسٹس محمد قاسم خان
مزید پڑھیئےآسٹریا میں یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ۔7 افراد ہلاک
ویانا میں 6 مختلف مقامات پر فائرنگ ہوئی ۔حملہ آور رائفلوں سے مسلح تھے۔پولیس
مزید پڑھیئےامریکا میں صدارتی انتخابی دنگل شروع۔ کانٹے کا مقابلہ جاری
جوبائیڈن کی کئی ریاستوں میں غیر متوقع جیت صدر ٹرمپ کے دوبارہ انتخاب کا راستہ روک سکتی ہے۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس سے مزید 14 افراد جاں بحق ہوگئے
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسزکی تعداد 3 لاکھ 36 ہزار 260 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےجہا نگیرترین کا نام چینی چوری میں آیا تولندن بھاگ گیا۔ پرویز خٹک
جہاز چلائے اور اتنی محنت کی پھر بھی لندن جا کر بیٹھ گیا۔ ویڈیو وائرل
مزید پڑھیئےایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے فردوس عاشق کی تقرری کی مخالفت کردی
فل کورٹ فردوس عاشق کو سپریم کورٹ کے جج کے خلاف نازیبا زبان کے استعمال کا ملزم قرار دے چکی ہے۔
مزید پڑھیئےتین منٹ میں کارسے ہوائی جہاز بننے والی ایئرکار
کلائن وژن کمپنی نے اپنی تیار کردہ اڑن کار کا پانچواں کامیاب عملی مظاہرہ کریا
مزید پڑھیئےروٹی کی قیمت20روپے بھی نامنظور،نانبائیوں کی ہڑتال جاری
بلوچستان حکومت نے روٹی کا نیا نرخ نامہ جاری کردیا، نان بائیوں کا روٹی کی قیمت 30روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos