ایبو نوح نے دعویٰ کیا کہ 25 دسمبر 2025 کو پوری دنیا میں ایک بڑا طوفان آئے گا اور صرف وہی لوگ محفوظ رہیں گے جو اس کی تیار کردہ کشتیوں میں موجود ہوں گے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
گھریلو جھگڑے میں باپ نے9 افراد قتل کردیئے
واقعہ بیوی سے جھگڑے کے دوران پیش آیا اور ملزم نے طیش میں آ کر نہ صرف اپنے بچوں بلکہ پڑوسیوں پر بھی حملہ کیا
مزید پڑھیئےپاکستان سٹاک مارکیٹ ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار 174 ہزار پوائنٹس عبور کر گئی
گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 72 ہزار 400 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر ڈاوگ بریسویل کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ڈاوگ بریسویل نے نیوزی لینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 28 ٹیسٹ، 21 ون ڈے اور 20 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل
مزید پڑھیئےپنجاب میں شدید دھند کے باعث ٹریفک حادثات،3 افراد جاں بحق
حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 14 سالہ سجاد، 20 سالہ وقاص اور 20 سالہ شکیل کے ناموں سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےشدید دھند،موٹرویز کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند
دھند کے دوران لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا سبب بن سکتی ہے، اس لیے تمام روڈ یوزرز کو لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےمیرسرفراز بگٹی بگٹی قبائل کے آٹھویں چیف منتخب،دستاربندی تقریب آ ج
تقریب میں بگٹی قبائل کے تمام چیف وڈیرے اور قبائلی معتبرین شرکت کریں گے،شمبانی،کلپر، موندرانی، پیروزانی، نوتھانی اور ڈومب قبائل کے سربراہان شامل ہوں گے
مزید پڑھیئےپاکستانی کپتان شان مسعود نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا
36 سالہ شان مسعود نے کراچی میں جاری پریزیڈنٹ ٹرافی کے پہلے روز برق رفتار ڈبل سنچری اسکور کی۔
مزید پڑھیئےمیکسیکو میں ٹرین حادثہ،13ہلاک،درجنوں زخمی
حادثے کے وقت ٹرین میں 241 مسافر جبکہ 9 عملے کے ارکان موجود تھے۔ زخمی ہونے والوں میں سے 5 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے
مزید پڑھیئےیوکرین،روس جنگ پر ٹرمپ اور زیلنسکی میں3 گھنٹے سے زائدوقت کی ملاقات بے نتیجہ
امریکی صدرکی طرف سے یوکرین جنگ رکوانے کے لیے امن مذاکرات پر اعتماد کا اظہار
مزید پڑھیئےزلمے خلیل کا دورہ کابل۔ افغانستان اور امریکہ میں بات چیت کے تسلسل پرزور
طالبان وزیرخارجہ سے ملاقات۔ دوطرفہ تعلقات کے فروغ، دستیاب مواقع اور درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال
مزید پڑھیئےنئے سال پرسائبر نوسر بازی کے خلاف الرٹ جاری۔سی سی ڈی بھی میدان میں…
کرائمزکنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں آن لائن، الیکٹرانک ڈیوائسز کے ذریعے لوٹ ما کیخلاف کارروائی کرے گا
مزید پڑھیئےلاہورمیں رات گئے مزاراقبال پر سہیل آفرید کی ہنگامی پریس کانفرنس
حسان نیازی اور عمرسرفرازچیمہ کے گھر نہیں جانے دیا گیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
مزید پڑھیئےامریکا ، 2 ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرانے سے ایک شخص ہلاک
ایک ہیلی کاپٹر میں آگ لگ گئی۔ پولیس اور فائر بریگیڈ نےکارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔
مزید پڑھیئےٹرمپ کا روسی صدر سے ’انتہائی نتیجہ خیز‘ بات چیت کا دعویٰ
کریملن نے بھی دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو کی تصدیق کی۔
مزید پڑھیئےفوج چلی جائے تو پی ٹی آئی دو دن بھی نہیں ٹک سکتی، گورنر…
امن و امان کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ناگزیر ہیں، صوبائی حکومت کو سپورٹ کرنا چاہیے،فیصل کریم کنڈی
مزید پڑھیئےطالب علم رہنما عثمان ہادی کے قاتل بھارت فرار ہوگئے، بنگلہ دیشی پولیس کا…
حملے کے تھوڑی دیر بعد ہالوگاٹ سرحد سے بنگلہ دیش سے بھارت فرار ہوئے ،سرحد پر دو بھارتی شہریوں نے ان کا استقبال کیا،سینئر پولیس افسر نذرالاسلام
مزید پڑھیئےبہت سیر کرلی ، سہیل آفریدی اب واپس چلے جائیں، عظمیٰ بخاری
اسٹریٹ موومنٹ والوں کو نعروں کا جواب دینے والا بھی کوئی نہیں ملا،وزیراطلاعات پنجاب
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات کی 30 دسمبر کو کراچی میں ہلکی بارش کی پیشگوئی
شہر میں بارش کے نتیجے میں کم سے کم پارہ 11 ڈگری تک گرسکتا ہے،محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےسہیل آفریدی کا مریم نواز کو خیبرپختونخوا میں جلسہ کرنے کا چیلنج
مریم نواز کے پی میں اور میں پنجاب میں جلسہ کروں گا دیکھتے ہیں کس کی کال پر عوام زیادہ باہر نکلتی ہے،سینئر صحافیوں، اینکر پرسنز سے گفتگو
مزید پڑھیئےآئین پاکستان کے مطابق فوج کو کاروبار کرنے کا کوئی حق نہیں ، ایمل…
نجکاری شفاف ہونی چاہیے غیر شفاف نجکاری قبول نہیں .غلام احمد بلور کی برسی کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےلیبیا کے آرمی چیف کو بعد از مرگ فیلڈ مارشل کا اعزاز ، آبائی…
تمام شہدا کو اگلے عہدے پر ترقی دی جا رہی ہے، جنرل محمد الحداد کو بعد از وفات فیلڈ مارشل کے عہدے پر فائز کیا گیا۔محمد المنفی
مزید پڑھیئےکرک میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک
دوران آپریشن دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کیے گئے،آر پی او
مزید پڑھیئےروس نے مشرقی یوکرین میں مزید 6 آبادیوں پر قبضے کا دعویٰ کر دیا
ڈونیٹسک ریجن میں واقع ہولیا ئی پولے، میرنوہراڈ، آرٹی میوکا، رودینسکے اور ویلنے جبکہ زاپوریزیا ریجن کے علاقے اسٹیپنوهِرسک شامل
مزید پڑھیئےسیکیورٹی فورسز کا قلات میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک
ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا،ترجمان پاک فوج
مزید پڑھیئےکرکٹر عماد وسیم کی اہلیہ سے راہیں جدا ہو گئیں
ہماری پرائیویسی کا خیال رکھا جائے،براہِ کرم آئندہ انہیں میری شریک حیات کے طور پر مخاطب کرنے سے بھی گریز کریں،انسٹاگرام پوسٹ میں تصدیق
مزید پڑھیئےگجرانوالہ؛ پادری کے قتل کا ڈراپ سین، بیوی اور آشنا ماسٹر مائنڈ نکلے
مقتول کی اہلیہ سلمینہ کا آشنا نجم الثاقب سے رابطہ تھا، دونوں نے مل کر پلان کیا،شوٹرز کو 33 لاکھ دیے گئے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی انتہا پسندی چھوڑ دے، یہ ان کیلیے بہتر ہوگا، بلاول بھٹو…
انتہا پسندی کی سیاست کی جائے تو پھر سختی پر شکایت نہیں ہونی چاہیے ، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 11: وسیم اکرم برانڈ ایمبیسڈر مقرر
ملتان سلطانز کو اس سال پی سی بی خود آپریٹ کرے گا، ملتان سلطانز کی نیلامی پی ایس ایل ختم ہونے کے بعد کی جائےگی،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
مزید پڑھیئےطالبان انٹیلی جنس چیف کا معاون دھماکے میں جاں بحق
دھماکے کے نتیجے میں مولوی نعمان موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ ان کا بیٹا زخمی ہوا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos