اس اراضی کے 7 افراد مالک ہیں،اگر اراضی کا ایک ہی مالک ہوا تو میں عدالت سے باہر چلاجاؤں گا۔وکیل میر شکیل الرحمن
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کابل میں سکھوں کی عبادت گاہ پرحملہ۔11 افراد ہلاک
حملہ کابل کے شوربازارعلاقے میں کیا گیا جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےملک بند اورڈالرآزاد ۔انٹر بینک میں 3 روپے مہنگا ہوگیا
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 159 روپے سے بڑھ کر 162 روپے کا ہوگیا۔
مزید پڑھیئےآج سے پیٹرول 15 روپے فی لیٹر سستا
پیٹرول کی نئی قیمت96 روپے 58 پیسے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 107 روپے 25 پیسے فی لیٹر، مٹی کے تیل کی نئی قیمت 77 روپے 45 پیسے فی لیٹر ہو گئی۔
مزید پڑھیئےپیٹرولیم لیوی کی شرح میں 6روپے 26 پیسے فی لیٹرتک اضافہ
مٹی کے تیل پر پیٹرولیم لیوی بڑھا کر18روپے 59 پیسے فی لیٹرکردی گئی۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد1025ہوگئی
سندھ میں 413، پنجاب میں 296، بلوچستان میں 115، گلگت بلتستان میں 81، خیبر پختونخوا میں 78 جبکہ اسلام آباد میں 15 اورآزاد کشمیر میں ایک مریض۔
مزید پڑھیئےاحتساب عدالت کراچی میں ججزکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
سیشن جج عبدالغنی سرورکو احتساب عدالت نمبرایک جبکہ سیشن جج سحربانوکو احتساب عدالت نمبر3 کا جج تعینات کیاگیا۔
مزید پڑھیئےکورونا سے نجات کیلیے مساجد اورگھروں میں اذانیں دی گئیں
پشاورکی تمام مساجد سے رات 10 بجے اجتماعی اذان دینے کا اعلان کیا گیا۔
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک نے شرح سود مزید ڈیڑھ فیصد کمی کردی
شرح سود میں مزید 1.5 فیصد کی کمی کے بعد شرح سود 11 فیصد پرآ گئی۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس کے باعث ٹوکیو اولمپکس 2020 ایک سال کیلیے ملتوی
اولمپک مشعل جاپان میں ہی رہے گی اور اولمپک گیمز کا نام ٹوکیو اولمپک 2020 ہی رہے گا۔
مزید پڑھیئےریلیف پیکیج کا اعلان۔ پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں 15روپے فی لیٹر کمی
حکومت نے مزدوروں کیلیے 200 ارب روپے،ٹیکس ریفنڈ کیلیے 100 ارب روپے رکھے ہیں۔ غریب لوگوں کو ماہانہ 3 ہزار روپے دیں گے۔ سینئر صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع
صوبے میں نجی و سرکاری اسکول 5 اپریل تک بند رہیں گے۔اعلامیہ
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔پنجاب حکومت نے بلدیاتی الیکشن ملتوی کردیے
میں اورکابینہ اراکین کرونا فنڈ میں اپنی ایک ماہ کی تنخواہ دے رہے ہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپشاور میں28 مارچ تک عدالتیں بند کرنے کے احکامات جاری
صرف 2 سنگل بنچ انتہائی فوری کیسز سنیں گے۔اعلامیہ
مزید پڑھیئےسندھ میں عوام کی مالی مدد اورراشن پہنچانےکیلیےکمیٹی تشکیل
ہم ایک موبائل سروس شروع کر رہے ہیں جس کے تحت ایک نمبر ہم عوام کو دیں گے اورجس کو راشن چاہیے وہ اس نمبرپرایس ایم ایس کردے۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا کرفیو نافذ کرنے کا اشارہ
عوام حکومت کی ہدایات پرعمل نہیں کریں گے تو کرفیو لگایا جاسکتا ہے۔صوبائی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک مارکیٹ پھرکریش کرگئی
کاروبارکے آغازمیں ہی کے ایس ای 100 انڈیکس 1826 پوائنٹس گرگیا تھا۔
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ کی متحارب گروپوں سے فوری جنگ بندی کی اپیل
دنیا کو کرونا وائرس کی صورت میں ایک مشترکہ حریف کا سامنا ہے جو بڑی شدت سے حملہ آور ہے۔انتونیو گوتریس
مزید پڑھیئےحکومت تیل کی قیمتوں میں 70 سے 80 روپے کمی کرے۔شہباز شریف
کرونا وائرس ٹیسٹ عام افراد کیلے مفت کیے جائیں، شرح سود کو کم کر دیا جائے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےلاہور میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت
افراسیاب میوہسپتال لاہورمیں زیرعلاج تھا،مریض کی عمر57 سال تھی ۔یاسمین راشد
مزید پڑھیئےآج رات 12 بجے سےتمام ٹرینیں بند کرنے کا اعلان
جن لوگوں نے ایڈوانس بکنگ کروا رکھی ہے انہیں مکمل طور پر ری فنڈ کیا جائے گا۔ریلوے حکام
مزید پڑھیئےلاہورکی جیل میں قیدی میں کرونا وائرس کی تشخیص ہو گئی
منشیات کیس کا ملزم عابد گزشتہ ماہ ہی اٹلی سے واپس آیا تھا۔
مزید پڑھیئےامریکا نے افغانستان کی امداد میں کمی کردی
افغان حریف رہنمائوں کے درمیان نئی حکومت کی تشکیل پرناکامی کے بعد امداد میں ایک ارب ڈالرکی کمی کی گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا مریضوں کی تعداد 918 ہوگئی
سندھ بھر میں تعداد 407 تک جاپہنچی،پنجاب میں267 مریض ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی میں لاک ڈاؤن کا دوسرا روز۔موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی
پولیس اور رینجرز کی نفری شہر کے مختلف مقامات پر تعینات ہے۔
مزید پڑھیئےاصل بارڈرانسان اور کرونا وائرس کے درمیان ہے۔ترجمان پاک فوج
لوگ خود کو گھروں تک محدودرکھیں کیوں کہ ہدایات پرعمل کرکےکرونا سے بچاجاسکتا ہے۔میجر جنرل بابرافتخار
مزید پڑھیئےآج رات 12 بجے ٹرینیں بند ہو جائیں گی۔شیخ رشید
وزیراعظم سے چند ایک ٹرینیں چلانے کی بات کروں گا،تجویز لے کر جا رہے ہیں حتمی فیصلہ وزیراعظم کا ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آبادہائیکورٹ نے 408 قیدیوں کی ضمانت منظورکرلی
قیدیوں کی جانب سے کمیٹی کو مطمئن کرنا ضروری ہو گا،اگرکمیٹی مطمئن نہ ہوتو قیدی رہا نہیں ہو سکیں گے۔
مزید پڑھیئےریلیف پیکیج تیار۔دیہاڑی دار افراد کیلیے بڑی خوشخبری
ایکسپورٹرزکے لیے 200 ارب روپے کا ریلیف پیکج بھی منظورکرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس کا نام کرونا کیوں رکھاگیا؟
وائرس کی ظاہری شکل سورج کے تاج یعنی کرائون کے مشابہ ہوتی ہے، اسی وجہ سے اس کا نام "کرونا وائرس" رکھا گیا ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos