لندن آمد کے بعد سے مسلسل نواز شریف کے ٹیسٹ لیے جارہے ہیں.فیملی ذرائع
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سی پیک کیخلاف امریکی بیان۔اسد عمر چین کے دفاع میں آگئے
ایلس ویلز کے پاک چین اقتصادی راہداری پر خدشات درست نہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپرویز مشرف خصوصی عدالت کافیصلہ رکوانے کیلیے سرگرم
خصوصی عدالت کافیصلہ محفوظ کرنے کا حکم معطل کیا جائے۔درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےسچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گا۔چیف جسٹس
آئندہ کوئی جھوٹا گواہ آیا تو تفسیشی افسرکو بھی مجرم ٹہھرائیں گے۔آصف سعید کھوسہ کا تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےخورشید شاہ کو ایمبولینس میں عدالت لایاگیا
احتساب عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔
مزید پڑھیئےدرندہ صفت چچاہی7سالہ بھتیجی کا قاتل نکلا
گزشتہ روزائیر پورٹ کے علاقے میں 7 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےفارن فنڈنگ کیس چائے کی پیالی میں طوفان ہے۔شفقت محمود
امریکا سے کوئی فنڈآتا ہے تو بتانا پڑتا ہے ہمارے فنڈز ڈکلیئرڈ ہیں۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئے7 دسمبرکوالیکشن کمیشن غیرفعال ہوجائےگا
حکومت نئے چیف الیکشن کمشنرکی تعیناتی کے لیے اقدامات کرے۔ سرداررضا نے خط لکھ دیا
مزید پڑھیئےطلال چوہدری کی سزا کیخلاف نظرثانی درخواست سماعت کیلیے مقرر
جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ 28 نومبر کو سماعت کرے گا.
مزید پڑھیئےپاکستان نے ایمرجنگ ٹیمز ایشیاکپ جیت لیا
فائنل میں بنگلہ دیش کو 77 رنز سے شکست دیدی۔روحیل نذیر کو عمدہ بیٹنگ پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
مزید پڑھیئےحافظ حمد اللہ شہریت منسوخی کیس۔نادرا نے جواب جمع کرا دیا
نہ حافظ حمداللہ کے شناختی کارڈاورنہ ہی ان کی فیملی کے لنک کا پرانا ریکارڈ ملا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کیخلاف لاہورہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر
اعلیٰ عدلیہ کے ججزاوران کے فیصلے پرتنقید کرنا توہین عدالت زمرے میں آتا ہے۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےامریکا نے ایران کے وزیراطلاعات پر پابندیاں عائد کردیں
ایران کے وزیراطلاعات پر پابندی انٹرنیٹ سنسر شپ کے باعث لگائی گئی ہے۔امریکی وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےجنرل باجوہ کو توسیع دینے کیخلاف پاکستان بارکونسل کا احتجاج کا اعلان
28 نومبر کو یوم سیاہ منائیں اور توسیع کے خلاف سیاہ پٹیاں باندھیں گے۔ شاہنواز اسمعیل گجر
مزید پڑھیئےنیب کی اکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش
خدشہ ہے اکرم درانی ملک چھوڑ جائیں گے ،نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف محل پہنچتے ہی ٹھیک ہوجاتے ہیں۔فردوس عاشق اعوان
کوئی سیاستدان ہی نوازشریف کی نبض پرہاتھ رکھ کر بتاسکتاہے کہ ان کو کون سی سیاسی بیماری ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کامعاشی ٹیم کو خراج تحسین
معاشی ٹیم کی کوششوں سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم ہوگیا۔
مزید پڑھیئےکار دریا میں گرنے سے 6 افراد ڈوب کر جاں بحق
لاشوں اور زخمیوں کو نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےبرسبین ٹیسٹ۔پاکستانی ٹیم رنز کے انبار تلے دب گئی
پاکستان کے دوسری اننگز میں 3 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے۔شکست کے بادل منڈلانے لگے
مزید پڑھیئےاکبرایس بابر نے الیکشن کمیشن میں ایک اور درخواست دائرکردی
الیکشن کمیشن اسکروٹنی کمیٹی سے تمام ریکارڈ منگوائے۔
مزید پڑھیئےمولانا کے خواب میں ہمیشہ چھیچھڑے آتے ہیں۔علی امین گنڈا پور
حکومت نے مولانا کو کسی عہدے کی کوئی آفر نہیں کی وہ جھوٹ بول رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسڈنی میں باحجاب مسلمان خاتون پر بہیمانہ تشدد
ایک ریسٹورینٹ میں تین باحجاب خواتین آپس میں گفتگو کررہی تھیں کہ اچانک ایک شخص ان کی میز پرآکر زور سے قہقہہ لگا کر حجاب اور مسلمانوں پر تنقید کرتا ہے۔
مزید پڑھیئےایمرجنگ ایشیا کپ فائنل،پاکستان نے بنگلہ دیش کو302 رنز کا ہدف دیدیا
پاکستان کی جانب سے روحیل نذیر نے 113 رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں گدھوں کیلیے بری خبر
ایک رپورٹ کے مطابق آئندہ 5 برس میں گدھوں کی موجودہ تعداد نصف رہ جائے گی۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری اورفریال تالپورکی اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر
جسٹس عمرعطا بندیال اورجسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل بنچ 26 نومبر کو سماعت کرے گا.
مزید پڑھیئےقرآن پاک کی بے حرمتی روکنے والے الیاس کو ترجمان پاک فوج کا سلام
ناروے میں ایک اسلام مخالف تنظیم کے ایک شخص نے قرآن کریم نذرآتش کرکے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا تھا۔
مزید پڑھیئےعالمی بینک نے پاکستان کی بجٹ سپورٹ سے متعلق امداد بحال کردی
پاکستان کی معیشت میں استحکام کے سبب عالمی بینک نے یہ فیصلہ لیا ہے۔حماد اظہر
مزید پڑھیئےیقین ہو گیا،عمران خان ذہنی مریض بن چکے۔ترجمان ن لیگ
وزیر اعظم کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کا مقدمہ چلنا چاہیے۔مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےجسٹس گلزاراحمدنئے چیف جسٹس پاکستان نامزد
وزارت قانون و انصاف کی جانب سے سمری وزیراعظم ہاﺅس کو ارسال کردی گئی۔
مزید پڑھیئےڈاکٹرز نے کہا تھا،نواز شریف کسی بھی وقت مر جائے گا۔عمران خان
انہوں نے نوازشریف کی جہاز والی تصاویر دیکھیں تو حیران ہوگیا، یہ کیسی بیماری ہے جوجہاز دیکھ کر ٹھیک ہوگئی۔خطاب
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos