ایل این جی سیکٹر میں نجی شعبے کی شراکت گیس سیکٹر میں مسابقتی فضا پیدا کر دے گی۔وفاقی وزیر توانائی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جسٹس فائزعیسیٰ کیخلاف ریفرنس کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست مسترد
آئین کے تحت سپریم جوڈیشل کونسل کے علاوہ کوئی بھی جج کیخلاف انکوائری نہیں کرسکتا۔سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےناکام حکمرانوں کو این آر او کی ضرورت ہے۔ترجمان ن لیگ
ایک سال میں 11 ہزار ارب تاریخی قرض لینے اورمہنگائی 3 سے 13 فیصد کرنے پرآپ کو این آراونہیں ملے گا۔مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےطبل جنگ بچ چکا،پیچھے نہیں ہٹیں گے۔مولانافضل الرحمن
آزادی مارچ اسلام آباد میں داخل ہوگا تو سب کو بہا لے جائے گا۔سکھر میں خطاب
مزید پڑھیئےارجنٹائن میں عام انتخابات۔اپوزیشن امیدوار کامیاب
حکمراں جماعت ری پبلکن پارٹی کو شکست،البرٹو فرنانڈز 45 فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل کرکے صدر منتخب ہوگئے۔
مزید پڑھیئےپاکستان ہاکی ٹیم مسلسل دوسری مرتبہ اولمپک سے باہر
نیدرلینڈز نے دوسرے کوالیفائر میں 1-6 سے شکست دے کر گرین شرٹس کے اولمپک 2020 میں شرکت کا خواب چکنا چور کردیا۔
مزید پڑھیئےسلمان شہباز اشتہاری قرار، جائیداد ضبط کرنے کا حکم
بار بار طلبی کےسلمان شہبازشریف پیش نہیں ہو رہے۔نیب کا موقف
مزید پڑھیئےہڑتال کی کال اٹل.واپس نہ لینے کا فیصلہ
اسلام آباد، آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال ہوگی۔تاجر
مزید پڑھیئےآزادی مارچ کی کامیابی سےطالبان حکومت قائم ہوگی۔فواد چوہدری
یاد رکھیں ایسے مارچ کی کامیابی کا مطلب پاکستان میں جمہوری دور کا خاتمہ ہے۔
مزید پڑھیئےسابق صدر آصف زرداری کی طبیعت بدستور خراب
شوگر لیول نارمل نہ ہونے کے سبب گردے و مثانہ متاثر ہونے کا خدشہ
مزید پڑھیئےآزادی مارچ کو پنجاب میں داخل ہونے کی مکمل آزادی
سندھ اور پنجاب کی سرحد پر رکھے کنٹینرز ہٹا لیے گئے۔
مزید پڑھیئےحالت تشویشناک۔ڈاکٹرز کا نواز شریف اسپتال سے ڈسچارج کرنے سے انکار
ڈاکٹروں نے اگلے 48 گھنٹے تک تشویش ناک قرار دے دیے۔
مزید پڑھیئےآزادی مارچ سکھر میں قیام کے بعدملتان کے لیے روانہ
آزادی مارچ کے پنجاب میں داخلے کیلیے سندھ پنجاب بارڈر پر رکھے گئے کنٹینرز کو ہٹالیا گیا۔
مزید پڑھیئےجب تک زندہ ہوں این آر او نہیں ملے گا۔عمران خان
میں تو اپنی زندگی کی گارنٹی نہیں دے سکتا تو نواز شریف کی زندگی کی کیسے گارنٹی دوں ۔
مزید پڑھیئےانصارالاسلام پر پابندی۔وزارت داخلہ کا افسر کل عدالت طلب
وزارت داخلہ عدالت کو مطمئن کرے کہ کسی کو سنے بغیر کیسے پابندی لگا دی؟۔
مزید پڑھیئےباجوڑ میں جے یو آئی ایف کے رہنما قاتلانہ حملے میں زخمی
مفتی سلطان محمد کو تین گولیاں لگیں،انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےشوکت یوسف زئی راستے میں آئے تواسلام آباد لے جائیں گے۔اکرم درانی
وزیراعظم کے استعفے اور نئے انتخابات کے انعقاد تک رہبر کمیٹی اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔
مزید پڑھیئےنواز شریف نےحاضری سے استشنیٰ کی درخواست دائر کر دی
طبیعت خراب ہے کل پیش نہیں ہو سکتا،اس لیے حاضری سے استثنیٰ دیا جائے۔
مزید پڑھیئےسمندری طوفان بپھرگیا، کراچی کی ساحلی بستیوں میں پانی داخل
شہر قائد سمیت سندھ میں آج سے بدھ تک بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےمریم نواز کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی
مریم نواز جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں جو تحقیقات ہونی تھی ، وہ ہو چکی ہیں۔وکیل مریم نواز
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے اسلام آباد میں کشمیر فریڈم ٹری لگادیا
عمران خان سے کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماؤں کے وفد نے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےدفترخارجہ میں ویڈیو بنانے پر حریم شاہ نے معافی مانگ لی
میرا گزر دفتر خارجہ کے باہر سے ہوا تو مجھے پتا چلا کہ شاہ محمود قریشی آئے ہوئے ہیں جن کی میں بہت بڑی مداح ہوں،وہ میرے والد کی جگہ ہیں اورقابل احترام ہیں،ان سے ملنا میرے لیے فخرکی بات ہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری۔2 کشمیری نوجوان شہید
قابض فوج نے شوپیان میں نام نہاد سرچ آپریش کے دوران نوجوانوں کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےآزادی مارچ نے پہلی رکاوٹ عبور کرلی
مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کا کنٹینر سپرہائی وے پر پل کے نیچے پھنس گیا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک۔گردوں کا نظام بھی متاثر
تازہ ترین رپورٹس میں سابق وزیراعظم کے پلیٹ لیٹس پچیس ہزار رہ گئے۔
مزید پڑھیئےحکومت اور اپوزیشن کے درمیان آزادی مارچ پر مذاکرات کامیاب
حکومت جلسے یا دھرنے کی راہ میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ڈالے گی۔ پرویز خٹک
مزید پڑھیئےمیری پیدائش چمن میں ہوئی۔ حافظ حمداللہ نے خاموشی توڑ دی
گھر کا نمبر 1310 ہے جو کہ میرے والد کے شناختی کارڈ ، پاسپورٹ اور ہماری پراپرٹی پرموجود ہے ۔
مزید پڑھیئےخورشید شاہ کی طبیعت ناساز۔امراض قلب اسپتال داخل
خورشید شاہ کو بلڈ پریشر اور ذیابطیس کے امراض لاحق ہیں اور ان کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےخواجہ سعد رفیق کو پیرول پر رہا کر دیا گیا
ن لیگی رہنما نے ساس کے انتقال پر جنازے میں شرکت کے لیے درخواست جمع کرائی تھی۔
مزید پڑھیئےبھارتی مظالم کیخلاف کشمیریوں کا 72 واں یوم سیاہ
مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos