دہشتگردی کی دفعات لگا دی ہیں تو اے ٹی سی میں پیش کریں۔جج
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ایمنسٹی اسکیم نے پاکستان کو تباہ کردیا۔اسلام آبادہائیکورٹ
حکومت میں بیٹھے لوگ ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔جسٹس محسن اختر کیانی
مزید پڑھیئےحکومت کامولانا فضل الرحمن کو لیگل نوٹس بھیجنے کا اعلان
15دن میں جواب نہ دیا گیا تو ان کے خلاف کارروائی ہو گی۔علی امین گنڈا پور کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان آج تین روزہ دورے پر چین روانہ ہونگے
چینی قیادت سے مسئلہ کشمیر اور سی پیک سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال ہوگا۔
مزید پڑھیئےنیب ٹیم آج شہبازشریف کے گھرجائے گی
نیب نے شہبازشریف سے تحقیقات کیلیے سوالنامہ تیارکرلیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے بھارتی وزیردفاع کابیان مستردکردیا
بھارت ایف اے ٹی ایف کی کارروائی پراثراندازہورہاہے۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نیب کے والدین قتل کیس کا فیصلہ سنادیا
عدالت نے سزائے موت پانے والے تینوں ملزمان کو بری کردیا۔بری ہونے والوں میں چیئرمین نیب کے بھائی نویداقبال بھی شامل۔
مزید پڑھیئےخاران میں زلزلے کے جھٹکے،لوگ گھروں سے باہر نکل آئے
ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 3اعشاریہ5 ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیئےبے صبرے لوگ کہتے ہیں،کہاں ہے نیا پاکستان۔وزیر اعظم
شروع میں ریاست مدینہ کے بھی مشکل حالات تھے،تبدیلی آہستہ آہستہ آتی ہے۔
مزید پڑھیئےایشیائی ترقیاتی بینک۔پاکستان کیلیے 20 کروڑ ڈالر کا قرض منظور
منظور کردہ 20 کروڑ ڈالر کا قرضہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے استعمال ہو گا۔
مزید پڑھیئےنوسربازخورشید شاہ کے مبینہ فرنٹ مین تک پہنچ گئے
3 نوسربازوں نے نیب اہلکاربن کر چھاپہ مارا اور ملازمین سے موبائل فون اور بھاری رقم کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھیئےایف اے ٹی ایف نے پاکستانی کارکردگی کو ناقص قرار دے دیا
ایشیا پیسیفک گروپ کی ایف اے ٹی ایف کیلئے پاکستان سے متعلق رپورٹ جاری کر دی
مزید پڑھیئےقاسم سوری ڈپٹی اسپیکر کے عہدے پر بحال
سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کردیا
مزید پڑھیئےاکرم درانی اثاثہ جات کیس میں نیب میں پیش
تفتیشی ٹیم نے اکرم درانی سے اثاثوں کا ریکارڈ طلب کرلیا،بینک اکاﺅنٹس کی مکمل تفصیل دی جائے۔
مزید پڑھیئےحلف نہ اٹھانے پر چوہدری نثار سے جواب طلب
چوہدری نثار کا حلف نہ لینا ووٹ اور ووٹرز کی توہین ہے۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےآزادی مارچ کے شرکاکو ایل او سی کے قریب روک دیا گیا
چکوٹھی کے قریب جسکول کے مقام پر دھرنا جاری،سخت موسم بھی ان کے عزم اور حوصلوں میں کمی نہ کرسکا۔
مزید پڑھیئےکابل انتظامیہ مذاکرات کی اہلیت نہیں رکھتی۔افغان طالبان
پہلے امریکیوں کے ساتھ معاملے کو حل کریں گے،پھر افغان حلقوں کے ساتھ بات چیت شروع کریں گے۔ اعلامیہ جاری
مزید پڑھیئےپاکستان،سری لنکا دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا
میچ کا ٹاس شام 6 بجے ہوگا اور میچ کا آغاز ساڑھے 6 بجے ہوگا۔
مزید پڑھیئےسیاسی بونے مولانا کو ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔.فردوس عاشق اعوان
مولانا فضل الرحمٰن نے ہمیشہ مفادات کی سیاست کی ۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےمدارس کو کسی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔مولانا فضل الرحمن
کشمیر کی جنگ ہم لڑ رہے ہیں، تقریر پر خوشیاں منانے والے تو یوٹرن کے ماہر ہیں۔
مزید پڑھیئےایف اے ٹی ایف میں پاکستان کےخلاف بھارت کا بہت کردار ہے۔حماد اظہر
سابق حکمران اپنے ہی گھرکو لوٹ کر چلے گئے، (ن) لیگ نے کوئی اصلاحات نہیں کیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےامریکا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک،5 زخمی
فائرنگ کا واقعہ کنساس شہر کے ٹکوئلا بار میں پیش آیا، حملہ آور فرار
مزید پڑھیئےبھارتی طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک
راجیو گاندھی ایوی ایشن اکیڈمی کے دو طالب علموں نے تربیتی پرواز کے سلسلے میں بیگم پیٹ ایئرپورٹ سے پرواز بھری تھی۔
مزید پڑھیئےسابق ایم پی اے غلام قادر بھٹو کراچی میں انتقال کرگئے
غلام قادر خان شہید بھٹو اور بینظیر بھٹو کے قریبی ساتھی تھے۔
مزید پڑھیئےاسلام فوبیا کے شکار انگریز نے اسلام قبول کرلیا
مصری فٹبال کھلاڑی محمد صالح سے متاثر ہو کر بین برڈ نے اسلام قبول کیا۔
مزید پڑھیئےعراق میں مظاہرے جاری۔ہلاکتوں کی تعداد 100 ہو گئی
بغداد میں تازہ جھڑپوں میں مزید پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی لاک ڈاؤن 63 ویں روز بھی جاری
کاروبارِ زندگی اور مواصلاتی نظام معطل ، کشمیریوں کا بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع
مزید پڑھیئےافغان جنگ کی بنیادی وجہ امریکی جارحیت ہے۔طالبان
طالبان کے وفد نے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن زلمے خلیل زاد سے بھی ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےبھارت نے نیا شوشہ چھوڑ دیا
پاکستان ڈرونز کے ذریعے بھارتی پنجاب کے سرحدی علاقوں میں ہتھیار گرا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےمریم نواز سے کوئی موبائل فون برآمد نہیں ہوا۔آئی جی جیل خانہ جات
اس حوالے سے شائع شدہ خبر بے بنیاد ،من گھڑت اور محض پراپیگنڈہ ہے۔ شاہد سلیم بیگ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos