تازہ ترین

مقدونیا کے صدرکا ملک کے نام کی تبدیلی کےبل پر دستخط سے انکار

سکوپیہ:مقدونیا کے صدر جیورگے ایوانوف نے اْس معاہدے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا ہے، جس کے تحت ملک کا نام تبدیل کیا جانا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایوانوف نے کہاکہ یہ آئین کی خلاف ورزی ہے۔ صدارتی دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ …

مزید پڑھیئے

ہلکی بارش اور مزید بارشوں کی پیشگوئی پرکراچی میں ہنگامی حالت نافذ

کراچی: کراچی میں جمعرات کو ہونے والی ہلکی بارش اور محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید بارشوں کی پیشگوئی کے بعد ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔موسم کے اتار چڑھاؤ پر نظر رکھنے والے ادارے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آئندہ دو روز کے …

مزید پڑھیئے

برطانوی درخواست پرعالمی ادارے اوپی سی ڈبلیو کا ہنگامی اجلاس

دی ہیگ:کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کے لیے سرگرم عالمی ادارے او پی سی ڈبلیو کا ایک خصوصی اجلاس ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں منعقد ہوا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی درخواست پر بلائے گئے اس اجلاس میں 143 ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔برطانیہ اس ادارے کے …

مزید پڑھیئے

امریکی پابندیوں کےاقتصادی دباؤ کو برداشت کرسکتےہیں۔ایران

تہران:ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ حکومت نئی امریکی پابندیوں کے بعد پڑنے والے اقتصادی دباؤ کو برداشت کرنے کے قابل ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اپنی ایک تقریر میں حسن روحانی کا کہنا تھا کہ حالیہ مہینوں کے دوران حکومت کی آمدنی میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے …

مزید پڑھیئے

تعلیم حاصل نہ کرتا تو آج کسی بینک میں کلرک ہوتا۔چیف جسٹس

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا میں نجی اسکول رجسٹریشن کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کے بچوں کا کچھ سوچیں ،اگر میں تعلیم حاصل نہ کرتا تو آج کسی بینک میں کلرک ہوتا۔چیف جسٹس پاکستان نے سماعت کے دوران ریمارکس …

مزید پڑھیئے

نیب کی حسن ۔حسین نواز کو انٹر پول کے ذریعے لانے کی منظوری

لاہور:چیئر مین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب کا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں، امیدوار الیکشن مہم بھی چلائیں اورجب نیب بلائے تو پیش بھی ہوں، نیب نے حسن اور حسین نواز کو انٹر پول کے ذریعے لانے کی منظوری دےدی ہے ۔ چیئر مین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال …

مزید پڑھیئے

متوقع بارشوں کے باعث کراچی واٹر بورڈکی رین ایمرجنسی نافذ

کراچی:کراچی میں واٹر بورڈ نے رین ایمرجنسی لگا دی،ایم ڈی واٹر بورڈ کا کہنا ہے کہ ہم نے ہنگامی بنیادوں پر بارشوں سے پیدا ہونے والی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے خصوصی اقدامات کرلئے ہیں، واٹربورڈ کے ضلعی وٹاؤن دفاتر میں رین ایمرجنسی سینٹر قائم کردیئے گئے ہیں جو …

مزید پڑھیئے

سائنسدانوں کی پانی جسمانی ضرورت کے مطابق پینے کی ہدایت

لاہور:شدید گرمی اور حبس کے موسم میں ہمارے جسم کی پانی کی ضرورت بھی بہت بڑھ جاتی ہے، جو پوری نا ہو سکتے تو نتائج مہلک بھی ہو سکتے ہیں۔ ہم عموماً سنتے ہیں کہ ہمیں روزانہ 8 گلاس پانی پینا چاہیے۔ اگرچہ یہ ایک اچھا عمومی اصول ہے لیکن …

مزید پڑھیئے

چین بھی امریکی نقش قدم پر دوسرے ملکوں میں اڈے قائم کرنے لگا

بیجنگ:کئی دہائیوں سے سپر پاور امریکا نے دنیا بھر کے ممالک میں اپنے فوجی اڈے قائم کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جو اس کے توسیع پسندانہ عزائم کا واضح ثبوت ہے۔ اس کے برعکس ابھرتی ہوئی سپر پاور چین کا رویہ تاحال بہت مختلف رہا ہے لیکن اب …

مزید پڑھیئے

فٹ بال ورلڈکپ کے ناک آؤٹ مرحلےکیلئے فٹ بال متعارف

ماسکو: کھیلوں کا سامان بنانے والی مشہور کمپنی ’ایدی داس‘ نے ماسکو میں جاری فٹ بال ورلڈکپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں استعمال ہونے والا فٹ بال متعارف کرا دیا ہے جس کا نام ”تلستر مشتا“ ہے اور اس کے ڈیزائن میں سرخ رنگ کا اضافہ کیا گیا ہے۔روسی زبان …

مزید پڑھیئے

چین کے بعد تجارتی ٹیرف کاامریکی بھوت بھارت کو دیکھنے لگا

واشنگٹن:چین کے ساتھ امریکہ کے بڑھتے ہوئے تجارتی تنازعے کو دیکھ کر بھارت بہت خوش ہورہا تھا لیکن اب اس کی اپنی باری بھی آگئی ہے کیونکہ چین کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی توپوں کا رخ بھارت کی جانب بھی کرلیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیئے

سعودیہ کے بعد عمان میں بھی غیرملکیوں پر پابندیاں عائد

مسقط:سعودی عرب میں تو پہلے ہی غیر ملکیوں کا بوریا بستر گول کرنے کا سلسلہ جاری تھا، اب عمان میں بھی یہی کام شروع ہو گیا ہے۔ عمانی شہریوں کو زیادہ سے زیادہ روزگار فراہم کرنے کیلئے چھ ماہ قبل غیر ملکیوں کی بھرتی پرپابندی عائد کی گئی تھی اور …

مزید پڑھیئے

جہانگیر ترین اپنی سفارشات نظر اندازکرنے پر دلبرداشتہ ہوگئے

لاہور:جنوبی پنجاب میں پارٹی ٹکٹس کی تقسیم پر جہانگیر ترین کی سفارشات نظر انداز کر دی گئیں ہیں جس پر وہ خاندان کے ہمرا ہ لندن روانہ ہو گئے ہیں۔ تحریک انصا ف کی جانب سے پارٹی کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین پارٹی ٹکٹ کے حوالے سفارشات نہ مانے جانے …

مزید پڑھیئے

5 سالوں میں جو ترقی کی اس کی مثال نہیں ملتی ہے۔خواجہ آصف

سیالکوٹ:سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سیاست میں لو ٹے ووٹ کے مستحق نہیں ہیں ۔5 سالوں میں جو ترقی کی اس کی مثال نہیں ملتی ہے۔ خواجہ آصف نے ورکرز کنونشن سے خطاب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ کراچی سے لیکر گلگت تک پاکستان …

مزید پڑھیئے

موجودہ سلوک کے بعد عوام ن لیگ کے ساتھ کھڑے ہیں۔دانیال عزیز

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے 5سال کے لئے نااہل قرار دیئے گئے رہنما دانیال عزیز نے کہاہے کہ انتظامیہ کی جانب سے ن لیگ کے ساتھ موجودہ سلوک کے بعد عوام مسلم لیگ ن کے ساتھ کھڑے ہیں۔دانیال عزیز نے کہا ہے کہ مجھے انداز ہ تھا کہ اس …

مزید پڑھیئے

شیخ رشید کاانتخابات میں سب سے زیادہ ووٹ لینے کادعویٰ

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شہباز شریف مکار اور شاطر شخص ہیں جو وکٹ کے دونوں جانب کھیلتے ہیں،میں ہمیشہ پاکستان کے لئے سیاست کرتا ہوں اور اپنی مفاد کو سیاست میں آڑے آنے نہیں دیتا،انتخابی مہم پر 10 لاکھ روپے خرچ کر …

مزید پڑھیئے

پاک فوج کے 37افسران کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی:پاک فوج کے 37افسران کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آج پاک فوج کے پرموشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں میڈ یکل کور کے 9افسران سمیت 37بریگیڈئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی …

مزید پڑھیئے