سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں کمیٹی ارکان کا چیئرمین پیمرا سے سخت جملوں کا تبادلہ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آزادی مارچ کےخلاف کریک ڈائون۔جے یو آئی (ف) کے دو رہنما گرفتار
دونوں رہنماﺅں کو بہاولپور کے علاقے خیرپور ٹامسوالی سے گرفتار کیا گیا
مزید پڑھیئےبھارتی حکام مقبوضہ وادی میں تمام سروسز مکمل بحال کریں۔امریکا
امریکاکی جنوبی،وسطی ایشیاکیلیے معاون سیکریٹری ایلس ویلزنےیہ بیان خارجہ امورکمیٹی کے اجلاس میں دیا ہے۔
مزید پڑھیئےصدارتی ریفرنس کے معاملے پر سپریم کورٹ میں التوا کی درخواست دائر
29اور30 اکتوبرکوسپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات ہونے ہیں۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کے غبارے سے ہوا نکلنے والی ہے۔شیخ رشید
شہباز شریف میرا اچھا دوست ہے،وہ ان کے ساتھ رابطے میں ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکینیڈا کے عام انتخابات میں جسٹن ٹروڈو کی کامیابی
جسٹن ٹروڈو کی جماعت نے 338میں سے 157 نشستیں جیت لیں۔
مزید پڑھیئےغیر ملکی سفیروں کا لائن آف کنٹرول کا دورہ
بھارتی نمائندوں نے اپنے جھوٹ کا پردہ چاک ہونے کے ڈر سے اس دورے میں شرکت نہیں کی۔
مزید پڑھیئےبھارتی سفارت کاروں میں اخلاقی جرات نہیں۔ترجمان پاک فوج
بھارتی ہائی کمیشن اپنے آرمی چیف کے دعوے پر کھڑا نہیں رہ سکا۔ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےنواز شریف کے بعد آصف زرداری کو بھی ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ
سابق صدرآصف علی زرداری کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔
مزید پڑھیئےاکرم درانی نے نیب ٹیم کو سوالنامہ جمع کرا دیا
15 سوالات کے جواب جمع کرائے،اکرم درانی نے اپنے اوراہلخانہ کے اثاثوں کی تفصیلات پیش کردیں۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کاسروسزہسپتال میں علاج جاری
سروسز ہسپتال انتظامیہ نے علاج کیلیے5رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا
مزید پڑھیئےاسپین کے معروف ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے شادی کرلی
شادی کی تقریب اسپین کے شہر مالورکا میں منعقد ہوئی جس میں ساتھی ٹینس کھلاڑیوں، اہل خانہ اور قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےجنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔پاکستان
بھارتی دپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، کنٹرول لائن پر بھارتی گولہ باری پر شدید احتجاج کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےکراچی میں جعلی انڈوں کی فروخت کا انکشاف۔ملزم گرفتار
سندھ فوڈ اتھارٹی کا ڈیفنس میں دکان پر چھاپہ، 20 جعلی انڈے برآمد کرلیے۔
مزید پڑھیئےدوسری جنگ عظیم میں غرق ہونے والا جاپانی بحری بیڑہ مل گیا
تاریخ دانوں کی ایک جماعت نے ہوائی کے شمالی جزیروں کے قریب اس بیڑے کو دریافت کیا۔
مزید پڑھیئےپاک بھارت کشیدگی۔1947بعد پہلی مرتبہ پوسٹل سروس بند
پاکستان نے بھارت سے آخری پوسٹل کنسائنمنٹ 27 اگست کو وصول کیا تھا۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف سے برطانوی سفیر تھامسن ڈریو کی ملاقات
صدر مسلم لیگ(ن)کی جانب سے برطانوی سفیرکو ظہرانہ بھی دیا گیا۔
مزید پڑھیئےماضی میں کراچی کے مسائل کونظرانداز کیا گیا۔وزیر اعظم
ایم کیو ایم نے فواد چوہدری کے بیان سے متعلق تحفظات وزیراعظم کے سامنے رکھ دیے۔
مزید پڑھیئےسرفراز احمد ٹیم میں واپس آ سکتے ہیں مگر کیسے؟
انہیں کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ صرف اور صرف موجودہ فارم کی بنیاد پر کیا گیا۔ مصباح الحق
مزید پڑھیئےایمبولینس اور ٹرالر کے درمیان تصادم۔ 9 افراد جاں بحق
حادثے کا شکار ایمبولینس مریض کو بھکر سے راولپنڈی لے جارہی تھی اور اس میں 3 بچے،3 عورتیں اور3 مرد سوار تھے۔
مزید پڑھیئےفوجی مشق کے دوران حادثے میں 3 امریکی فوجی ہلاک
اہلکاروں کو فوجی مشقوں کے تحت ضروری تربیت دی جارہی تھی،جنگی ٹینک حادثے کاشکار ہو گیا۔
مزید پڑھیئےاگر یہی کرناتھا تونیب دفاتر بند کر دیں۔سندھ ہائیکورٹ
نیب پراسیکیوشن مکمل طور پر فیل ہو چکی، آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت پرجسٹس عمر سیال کے ریمارکس
مزید پڑھیئےدورہ آسٹریلیا کیلیے ٹی 20 اور ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا
ٹی 20 ٹیم کی قیادت بابراعظم کو سونپی گئی،ٹیسٹ ٹیم کی قیادت اظہرعلی کریں گے
مزید پڑھیئےپرانے دھرنے کے مقدمات نمٹے نہیں،نیا دھرنا آگیا۔جج
پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت کے دوران پاکستان عوامی تحریک کے وکیل تحریک انصاف پر پھٹ پڑے۔
مزید پڑھیئےخورشید شاہ کے ریمانڈ میں 15روز کی توسیع
خورشید شاہ کے فرنٹ مین اکرم خان کے اکاؤنٹ سے پچیس لاکھ روپے خورشید شاہ کے دواکاؤنٹ میں منتقل ہوئے۔نیب پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےمصباح الحق کو کام سے روکنے کی درخواست مسترد
لاہور ہائی کورٹ میں مصباح الحق کی ہیڈ کوچ سمیت تین عہدوں پر تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔
مزید پڑھیئےنیب نے تاجروں کی شکایات کے ازالے کیلیے 6 رکنی کمیٹی قائم کردی
6 رکنی کمیٹی کی ہر سفارش کا گہرائی سے جائزہ لیا جائے گا۔اعلامیہ
مزید پڑھیئےحکومت مولانا فضل الرحمن کو گرفتار نہیں کرنا چاہتی۔ شبلی فراز
مولانافضل الرحمن چاہتے ہیں کہ انہیں گرفتار کیا جائے،وہ ہیرو بننا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی کراچی آمد،گورنر ،پارٹی رہنماؤں اور اتحادیوں سے ملاقاتیں
عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے تو گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ان کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےقوم مررہی ہے،حکومت ڈرامے بند کرے۔ترجمان ن لیگ
پی ایم ڈی سی ختم کرنے کے اقدام کی مذمت، نیا آرڈیننس مسترد کردیا۔مریم اورنگ زیب
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos