تازہ ترین

عائشہ احد کی حمزہ شہباز کے خلاف اغواکے مقدمہ کی درخواست

لاہور:شہباز شریف کے بیٹے اور رکن اسمبلی حمزہ شہباشریف کی مبینہ بیوی ہونے کی دعویدار عائشہ احد نے حمزہ شہباز اور علی عمران کے خلاف لاہور کے تھانہ جنوبی چھاؤنی میں اغواکے مقدمہ کے اندراج کیلئے درخواست دیدی ہے۔   نجی ٹی وی چینلز کے مطابق شہباز شریف کے بیٹے …

مزید پڑھیئے

ایٹم بم کی نئی چینی جنریشن امریکا اور روس کی نیندیں اڑادے گی

بیجنگ: امریکہ، روس اور چین میں اپنے ایٹمی ہتھیاروں کو خطرناک سے خطرناک تر بنانے کی ایک دوڑ لگی ہوئی ہے جس میں اب چین نے ایسی کامیابی حاصل کر لی ہےجس کے بارے میں جان کر امریکیوں کی نیندیں اڑ جائیں گی۔ میل آن لائن کے مطابق چینی سائنسدانوں …

مزید پڑھیئے

یہودی دہشت گرد رمضان میں فلسطینیوں پرحملے کرسکتے ہیں۔شاباک

مقبوضہ بیت المقدس:اسر ائیل کے داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے شاباک نے خبردار کیا ہے کہ غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں فلسطینیوں کی اراضی پر زبردستی قائم کی گئی یتھسار یہودی کالونی میں بسائے گئے یہودی دہشت گرد ماہ صیام کے دوران فلسطینی شہریوں کی جان ومال پر …

مزید پڑھیئے

اڑتے ہی طیارے کی کھڑکی میں دراڑ پڑ گئی ۔ ایمرجنسی لینڈنگ

بیجنگ:چین کے ایک ائیرپورٹ سے اڑان بھرنے والے ایک ہوائی جہاز میں بیٹھے مسافروں میں اس وقت شدید خوف و ہراس پھیل گیا جب ہزاروں فٹ کی بلندی پر طیارے کی کھڑکی میں دراڑ پڑ گئی اور اسے ایمرجنسی لینڈنگ کے لئے قریبی ائرپورٹ پر اترنا پڑ گیا۔ڈیلی اسٹار کے …

مزید پڑھیئے

جرمنی میں سیاسی پناہ نہ ملنے پر ایرانی مہاجر نے خود کو آگ لگا…

برلن:جرمنی کے جنوب مغربی شہر گوئپنگن میں سیاسی پناہ نہ ملنے پر ایک ایرانی مہاجر نے خود کو آگ لگا لی۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق 35 سالہ شخص نے ایک مقامی انتظامی دفتر کی گیلری میں خود کو آگ لگائی۔ حکام کے مطابق اس کا بظاہر مقصد خودکشی کی کوشش …

مزید پڑھیئے

ترک ساحل پر 48 تارکین وطن ڈوب گئے۔ 67کو بچالیا گیا

استنبول:بحیرہ روم میں ترکی کےساحل کےنزدیک تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 48 ہوگئی جبکہ 67کو بچالیا گیا ہےجن میں خواتین مرد اور بچے شامل ہیں۔ترک میڈیا کے مطابق دوبنے والی کشتی میں سوار67 افراد کو زندہ بچالیا گیاہے جبکہ متعدد ابھی بھی لاپتہ ہےاورڈوبنے والے …

مزید پڑھیئے

فرانس کے 10گدھے تحفے میں بھیجنے پربرونڈی میں احتجاج

بوجمبورا:فرانس نے افریقی ملک برونڈی کو 10گدھے تحفے میں بھیجے جس پر برونڈی کے عوام نے شدید احتجاج شروع کر دیا ہے۔ نیوز ویک کے مطابق برونڈی کے عوام کے احتجاج کی مضحکہ خیز وجہ یہ ہے کہ ان کے خیال میں اس اقدام سے فرانس نے ان کے ملک …

مزید پڑھیئے

فلسطینی انٹیلی جنس چیف اور امریکی وزیرخارجہ کی خفیہ ملاقات

واشنگٹن:اسرائیل کے ایک کثیرالاشاعت عبرانی اخبار ہارٹز نے اپنی خصوصی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پچھلے ماہ فلسطینی انٹیلی جنس چیف ماجد فرجد اور امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے واشنگٹن میں ایک خفیہ ملاقات کی تھی۔   اسرائیلی اخبارنے ایک رپورٹ میں مائیک پومپیو اور فلسطینی انٹیلی جنس چیف …

مزید پڑھیئے