برطانیہ کو یورپ سے نکالنے کی ڈیل کے حق میں 621 اور مخالفت میں 49 ووٹ آئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعظم کو قبر میں سکون اوردن میں حوریں نظرآتی ہیں۔سراج الحق
خدارا پرانا پاکستان بحال کیا جائے تاکہ پرانے نرخوں پر چیزیں مل سکیں۔منصورہ میں خطاب
مزید پڑھیئےچوہدری شوگر ملز بہت بڑا کارپوریٹ فراڈ ہے۔شہزاد اکبر
نواز شریف نے جب شوگر ملز لگائی تو 13 لاکھ کے اثاثے ظاہر کیے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےگورنر سندھ سے مشاورت کے بغیر آئی جی تبدیل نہیں ہوگا۔وفاق
مزید کسی نام پراب گورنر سندھ سے مشاورت نہیں ہوگی۔ترجمان سندھ حکومت
مزید پڑھیئےمسافر وین میں آتشزدگی سے11مسافر جھلس کر جاں بحق
وین لاہور سے اسلام آبادجا رہی تھی،سائن بورڈ سے ٹکرانے کے بعد وین میں آگ بھڑک اٹھی۔
مزید پڑھیئےنئی دہلی میں جامعہ ملیہ کےطلبہ پرفائرنگ
گولی ایک طالبعلم کے ہاتھ پرلگی،پولیس نے حملہ آورکو گرفتارکرلیا۔
مزید پڑھیئےریکوڈک کیس۔پاکستان کی 6 ارب ڈالر جرمانے کیخلاف درخواست منظور
بلوچستان کابینہ نےکیس میں حصہ لینے والے وکلا کی ٹیم کی توثیق کردی۔
مزید پڑھیئےمشکل گھڑی میں چین کے ساتھ کھڑے ہیں۔پاکستان
پاکستان نے کورونا وائرس سے متعلق پاور ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دیدی۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےنورعالم خان کو پائی پلاﺅ
آپ باپ نہیں میری طرح کمیٹی ممبر ہیں ہم کسی کے نوکر نہیں۔نور عالم اور رانا تنویر میں سخت جملوں کا تبادلہ
مزید پڑھیئےعاطف خان اور شہرام ترکئی کی صوبائی کابینہ میں واپسی کا عندیہ
وزیراعظم سے ملاقات میں عاطف خان اور شہرام ترکئی نے وزیراعلیٰ محمود خان کے خلاف چارج شیٹ پیش کردی۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب نے ٹرمپ کے امن منصوبے کو خوش آئند قرار دیدیا
امریکا کی سربراہی میں فلسطین اوراسرائیل کے درمیان امن مذاکرات حوصلہ افزا پیشرفت ہیں۔سعودی عرب
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت نے نوازشریف کو تین دن کی مہلت دیدی
تین دن میں نئی میڈیکل رپورٹس جمع کروائیں ورنہ ضمانت میں توسیع کی درخواست مستردکردیں گے۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے کی ائیرہوسٹس رنگے ہاتھوں پکڑی گئی
ائیر ہوسٹس بینش سلیم سونے کی چوڑیاں اورکڑے لے جارہی تھیں۔
مزید پڑھیئےبلوچستان۔سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں 5 شرپسند ہلاک
سیکیورٹی فورسز کے اہلكاروں نے یک مكان پر چھاپہ مارا تو مسلح شر پسندوں نے فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں آپریشن۔5 دہشتگردہلاک۔2 جوان شہید
سیکیورٹی فورسز نے دتہ خیل میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس پر دہشتگردوں نے فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کو آئندہ ہفتےہسپتال میں داخل کرایا جائے گا
دل کی شریان کی پیچیدہ بیماری کا علاج کیا جائے گا۔ڈاکٹر عدنان
مزید پڑھیئےانسداد پولیو ٹیم پرفائرنگ۔لیڈی ہیلتھ ورکر جاں بحق
صوابی میں ہیلتھ ورکرز بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا رہی تھیں کہ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےچینی بحران پر155ارب روپے جہانگیر ترین کے اکاؤنٹ میں گئے۔ن لیگ
نئےپاکستان میں کفن سیٹ پچیس سو پچاس روپےاور ڈیتھ سرٹیفکیٹ بارہ سوروپےمیں ملے گا۔عظمی ٰ بخاری
مزید پڑھیئےمسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت کرتے ہیں۔پاکستان
ایسی فلسطینی ریاست چاہتے ہیں جس کا دارالحکومت القدس ہو۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےشہزادہ ہیری کو مکینک کی نوکری مل گئی؟
شہزادہ ہیری کا ہم شکل پیچ کس کے ساتھ دیوارپرکچھ ٹھیک کررہاہے۔سوشل میڈیا پر تصویر وئرل ہو گئی
مزید پڑھیئےباجوڑ میں مکان کی چھت گرگئی۔7بچے جاں بحق
پولیس کے مطابق واقعے میں 5 بچے زخمی بھی ہوئے ۔
مزید پڑھیئےگیس کے نرخوں میں اضافے سے متعلق سمری مؤخر
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ترکش کمپنی کارکے کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدے کی منظوری دیدی۔
مزید پڑھیئےایکسل لوڈقانون پرعمل درآمدملتوی کرنے کاحکم کالعدم قرار
اسلام آبادہائیکورٹ نے موٹروے اورنیشنل ہائی وے پرسیفٹی آرڈیننس 2000پرعمل درآمدکاحکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےبھارت۔متنازع قانوں کیخلاف احتجاج کے دورن فائرنگ۔دو افراد ہلاک
واقعہ مغربی بنگال میں مرشد آباد ضلع کے جلنگی پولیس اسٹیشن کے علاقے میں صحابی نگر مارکیٹ کے قریب پیش آیا۔
مزید پڑھیئےریفرنس کے ذریعے جج کی پراسیکیوشن ہو رہی ہے۔وکیل فائز عیسیٰ
ٹیکس کا مسئلہ ہوا تو کونسل ٹیکس اتھارٹی کو بھیج دے گی۔جسٹس عمر عطا بندیال
مزید پڑھیئےترک صدر13اور14فروری کوپاکستان کادورہ کریں گے
دورے میں ترک صدر پاکستانی سیاسی وعسکری قیادت سےاہم ملاقاتیں کریں گے۔
مزید پڑھیئےعرب لیگ نےامریکی امن منصوبہ فلسطینیوں کے حقوق کی بربادی قرار دیدیا
ٹرمپ کی جانب سے متنازع منصوبے کے اعلان کے بعد عرب لیگ نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان سے آئی جی سندھ کی ملاقات
کابینہ ارکان کیخلاف کارروائی کی توسندھ حکومت میرے خلاف ہو گئی۔ کلیم امام
مزید پڑھیئےسندھ میں آٹے کا بحران نیب کی وجہ سے ہے۔سندھ ہائیکورٹ
نیب والے اگر ٹھیک کام کرتے یہ صورتحال دیکھنے میں نہ آتی۔ چیف جسٹس
مزید پڑھیئےتیزگام میں آگ شارٹ سرکٹ سے لگی۔انکوائری رپورٹ
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے آگ کا ذمے دار تبلیغی جماعت والوں کے سلینڈرکو قرار دیا تھا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos