عدالت نے کہا آگاہ کیا جائےغیر قانونی تعمیرات اور قبضے کب تک ختم ہوں گے؟۔سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کیخلاف اقامہ کیس سے متعلق فیصلہ محفوظ
عدالت نے 13 دسمبر تک تحریری دلائل جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔
مزید پڑھیئےانڈر19ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان
روحیل نذیر قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔
مزید پڑھیئےبی آرٹی منصوبہ خیبر پختونخواحکومت کے گلے میں پھنس گیا
تحقیقات رکوانے کیلیے حکومت سرگرم ،آئندہ ہفتے کیس سپریم کورٹ میں دائر کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی3 خواتین ارکان اسمبلی کی نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ
کنول شوزب، ملائکہ بخاری اور تاشفین صفدرکی اہلیت کو عدالت میں چیلنج کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی۔اپوزیشن نے اجلاس میں شرکت سے انکارکردیا
پروڈکشن آرڈر پربولنے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاجاً واک آؤٹ،اختر مینگل اور ان کے ساتھی بھی ایوان سے اٹھ کر چلے گئے۔
مزید پڑھیئےطالبان جنگجوؤں نے دو پولیس چیک پوسٹوں پر حملہ کردیا
افغان پولیس کمانڈر سمیت 10 اہلکار ہلاک،جوابی فائرنگ سے 3 جنگجو بھی مارے گئے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم اپنےمداریوں سے پوچھیں ثبوت کہاں ہیں۔مریم اورنگزیب
عمران خان کی قیادت میں 40 چوراورجھوٹے ملک پرمسلط ہیں جو مایوسی اورفرسٹریشن پھیلا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت کے مندر میں جعلی نوٹوں کی چھپائی
پولیس نے سوامی نارائن کے سادھو رادھا رمن سمیت پانچ ملزمان کو گرفتارکرلیا۔
مزید پڑھیئےلیڈی ڈاکٹر سے زیادتی و قتل کے ملزمان بھی انجام کو پہنچ گئے
ملزمان کو پولیس نے مقابلے میں مار دیا۔
مزید پڑھیئےامریکی فوج کےمزید 3جوان کم ہو گئے
ریاست منیسوٹا میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 3 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم صاحب!کرکٹ کا حشر بھی دیکھ لیں۔میانداد
مصباح الحق کو ایک ساتھ تین عہدے دینا اُن کی سمجھ سے باہر ہے۔
مزید پڑھیئےعاصمہ رانی قتل کیس کا فیصلہ سنانے سے روک دیاگیا
عاصمہ رانی کا قتل ذاتی شمنی ہے ،دہشت گردی نہیں۔وکیل صفائی
مزید پڑھیئےقانون پھانسی کے پھندے تک لے جاتاہے۔جسٹس گلزار
چیئرمین این ایچ اے صاحب! آپ ہائی ویز پر سفر کرتے ہیں یا جہازپرہی گھومتے ہیں۔ریمارکس
مزید پڑھیئےالطاف ابراہیم قریشی نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کا حلف اٹھا لیا
ممبر کے پی کے جسٹس ریٹائرڈ ارشاد قیصرنے الطاف ابراہیم قریشی سے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کاحلف لیا۔
مزید پڑھیئےپہلے خودکو ٹھیک کریں پھر ریاست مدینہ کا نام لیا جائے۔چیئرمین نیب
جب تک سب مل کر کام نہیں کریں گے تو بدعنوانی کا خاتمہ نہیں ہوسکے گا۔ سیمینار سے خطاب
مزید پڑھیئےمیرے پاکستانیو! پھر کہتا ہوں گھبرانا نہیں
جب ڈالر لندن منتقل ہو رہے ہوں تو روپے پراثر پڑتا ہے۔ڈیجیٹل میڈیا ویژن کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےاہم حکومتی اتحادی جماعت نے علیحدگی کی دھمکی دیدی
بی این پی مینگل اور سابق فاٹا ارکان نے اسپیکر ڈائس کے سامنے دھرنا دیا۔
مزید پڑھیئےنیب نےمریم نواز کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا
لاہور ہائیکورٹ نے ضمانت کے کیس میں شواہد پرآبزرویشن دیںاس سے ٹرائل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔نیب کاموقف
مزید پڑھیئےادارے خسارے میں ملے،5 سال تک یہ بات کہتا رہوں گا۔وزیر اعظم
اب عالمی ادارے معیشت میں بہتری کا اعتراف کر رہے ہیں۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےمیجرلاریب حسن گل کے قاتل گرفتار
گرفتار ملزمان افغان شہری ہیں،کراچی کمپنی میں واقع پارک کے قریب ان کی موٹر سائیکل کا ٹائر پنکچر ہوا تو انہوں نے ڈکیتی کا ارادہ کر لیا۔
مزید پڑھیئےکراچی والے ہو جائیں ہوشیار!
11 دسمبر سے سردی کی ایک نئی لہرکراچی میں داخل ہوگی جوایک ہفتہ تک رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک نے ذخائر میں اضافے کی خوشخبری سنا دی
زر مبادلہ کے ذخائر میں 1.8 ارب ڈالر کا اضافہ ہواہے۔ ترجمان اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےپاکستان میں مہنگائی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
سب سے زیادہ اضافہ ٹماٹر کی قیمت میں دیکھا گیا جو 437 فیصد تک بڑھ گئی۔ادار شماریات
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں کوئی جرم نہیں کیا۔ملک ریاض
سپریم کورٹ کو پیسے دینے کیلئے گھربھی بیچنا پڑا تو بیچ دیں گے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپہلے سال میں 10.4ارب ڈالرزکا قرضے لینے والی پہلی حکومت
نااہل حکمران30سال کا رونا رو کرایک سال تک قوم کو دھوکادیتے رہے۔مصطفی نواز کھوکر
مزید پڑھیئےتانیہ ایدروس گوگل سے مستعفیٰ۔اہم عہدہ سنبھالنے پاکستان پہنچ گئیں
ڈیجیٹل پاکستان کے منصوبے کی سربراہی کریں گی جس کا آج وزیر اعظم افتتاح کریں گے۔
مزید پڑھیئےشہزاداکبر نے شہباز شریف پرالزامات کی بو چھاڑ کر دی
تاریخ میں پہلی بار بیرون ملک سے 190ملین پائونڈ کی رقم پاکستان کو واپس مل گئی۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےیہ خاک وزیراعظم کو تبدیل کریں گے۔شیخ رشید
مجرم نوازشریف باہر جاسکتا ہے تو ملزم آصف زرداری کو بھی جانا چاہیے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos