امریکی حکومت نےتارکین وطن کو قیدکرکے ان کے بچے تحویل میں لے لئے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فیفا فٹبال کپ میں پرتگال اوراسپین کامیچ 3، 3 گول سے برابر
پرتگال کے رونالڈو کی شاندار ہیٹرک نے پرتگال کو شکست سے بچا لیا
مزید پڑھیئےافغان طالبان نے شہریوں اورسیکورٹی اہلکاروں کےساتھ عید منائی
طالبان نے شہریوں اورافغان سیکورٹی فورسز کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں عید پر بھارتی فوج نے 2 کشمیری شہید کردیئے
بھارتی فوج نےنمازعیدکےبعدکشمیریوں کے مظاہرےپراندھا دھند فائرنگ کی
مزید پڑھیئےکراچی میں پولیس کی مبینہ فائرنگ سے طالبعلم بحق
ملزمان کارسوارکولوٹ رہے تھے،پولیس سےفائرنگ کےتبادلے میں طالبعلم جان سےگیا
مزید پڑھیئےبھارت میں خواتین کی آبروریزی کے واقعات بڑھ گئے
بہارمیں ماں بیٹی کیساتھ گینگ ریپ کرنےوالے 4 ملزمان پکڑے گئے
مزید پڑھیئےیمن میں اتحادی فوج کاالحدیدہ کے ایئرپورٹ پرقبضہ،280 حوثی باغی ہلاک
یمنی فوج نے ہوائی اڈےکےعلاقے کو بارودی سرنگوں سے صاف کرنا شروع کردیا
مزید پڑھیئےبھارتی فلموں کی نمائش پرپابندی صرف عید تک کیوں محدود؟
بھارتی فلموں پرپابندی جذبہ حب الوطنی کے تحت ہے یا وجہ پاکستانی میڈیا ہاؤسز کی اجارہ داری ہے
مزید پڑھیئےنواز کو شہباز قائد مانتے ہیں پر ان کے فیصلے نہیں مانتے۔ شاہ محمود
شاہ محمود قریشی کی ملتان میں میڈیا سے گفتگو۔
مزید پڑھیئے40سال سےبچوں کوپیٹھ پرسوار کرکےاسکول چھوڑنےوالاچینی
چین میں ایک شخص ایسا بھی ہے جو گزشتہ 40سال سے روزانہ بچوں کو اپنی پیٹھ پر سوار کرکے دریا کے پار موجود اسکول تک لاتا اور لے جاتا ہے ۔ اس شخص کی عمر55 سال ہے ، اس نے 15سال کی عمر میں انسانیت کی خدمت کا یہ کام …
مزید پڑھیئےعید کے موقع ٹینکر مافیا سرگرم، نرخوں میں اضافہ کردیا
واٹر بورڈ انتظامیہ نے عید کے تینوں دن کراچی میں 6 سرکا ری ہائیدرینٹ کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےصحافی کے کالم پرنوازشریف کےخلاف ایک اورتحقیقات شروع
نواز شریف کےخلاف تحقیقات صحافی اور کالم نگار اسد کھرل کی شکایت پر شروع کی گئی۔ترجمان نیب
مزید پڑھیئےآرمی چیف نے ایل او سی پر جوانوں کے ساتھ عید منائی
وطن او ر قوم کے فرائض کی حفاظت ہی ہماری اولین ترجیح ہے۔آرمی چیف
مزید پڑھیئےیہ اوئے اوئے کی سیاست 25 جولائی کو ختم ہو جائے گی۔ رانا ثنا…
اب کنٹینر کی سیاست نہیں ہو گی۔ لیگی رہنما
مزید پڑھیئےشوال بارڈر حملے میں شہید تینوں جوانوں کی نماز جنازہ ادا
نماز جنازہ کے بعد شہداء کی میتیں آبائی علاقوں کو روانہ کردی گئیں۔
مزید پڑھیئےافغان مہاجرین کی واپسی کے آپریشن میں عید کے بعد تیزی متوقع
ملک بھر سے 7 ہزارسے زائد افغان مہاجرین کی واپسی اپنے ملک ہوچکی ہے
مزید پڑھیئےمدینہ میں ٹریفک حادثہ، 3 پاکستانی جاں بحق
جاں بحق افراد کا تعلق صوبہ سندھ سے ہے۔ میت کو جلد پاکستان لانے کے لئے انتظامات کئے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےقرضوں سے نجات کے لئے پوری قوم کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ چیف…
چیف جسٹس آف پاکستان نے اپنے عید کا دن فاؤنٹین ہاؤس کا دورہ کرکے منایا۔
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ اور میلانیا ٹرمپ کی مسلمانوں کو عید کی مبادکباد
مسلمان ماہ رمضان کے اختتام پر عید الفطر مناتے ہیں اور اپنے ساتھیوں کے لئے محبت اور خوشی کا جذبہ لئے روز مرہ کے معمول پر واپس آتے ہیں۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم پاکستان دونوں دھڑے ایک ہوگئے
مشترکہ طور پر کام کرنے کا اعلان کردیا۔ایم کیو ایم کسی ایک کی نہیں سب کی ہے۔ خالد مقبول صدیقی
مزید پڑھیئے122 امیدواروں کی دہری شہریت کا انکشاف، تفصیلات الیکشن کمیشن کو فراہم
مراد علی شاہ، فوزیہ قصوری اور احمد یار حراج کے پاس کینیڈا کی شہریت ہے۔
مزید پڑھیئےدعا کریں آئندہ برس عید نئے پاکستان میں میسر آئے۔ عمران خان
اپنے اہل خانہ کے ساتھ عید منانے والے تمام پاکستانیوں کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ فائرنگ، 3 لیویز اہلکار شہید ہوگئے
سریاب کے علاقے کلی بنگلزئی کے قریب لیویز کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی
مزید پڑھیئےپاک افواج کی طرف سے پوری قوم کو عید کی مبارکباد
پرامن ماحول میں عید کا تہوار شہدا اور غازیوں کی مرہون منت ہے۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کلثوم نواز کی عیادت کیلئے لندن روانہ
عید الفطر مسلمانوں کے لئے خوشی اور تشکر کا دن ہے۔ صدر مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت تمام مسلمانوں کو عید کی مبارکباد۔ خورشید شاہ
فوج کی نگرانی میں الیکشن کا ہمیشہ سے ہی مطالبہ رہا ہے۔ سابق اپوزیشن لیڈر
مزید پڑھیئےملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جارہی ہے
آج کے دن ہمیں ان فرزندان وطن کو بھی یاد رکھنا ہے جنہوں نے مادرِ وطن کی حفاظت کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے۔
مزید پڑھیئےامت پبلی کیشنزکی جانب سے مسلم امہ اور اہل وطن کو عید مبارک
عید کا دن نفرتوں ، ملامتوں اور ناراضگی کے مٹانے کا بھی دن ہے
مزید پڑھیئےفاروق ستار کا بہادرآباد گروپ کے ساتھ کام کرنے کا فیصلہ
تقسیم کے خلاف ہوں اس لئے بہادرآباد مرکز جارہا ہوں،فاروق ستار
مزید پڑھیئےملک بھر میں عیدالفطرآج مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جارہی ہے
کراچی میں عید الفطر کے موقع پر مساجد، عید گاہوں اور امام بارگاہوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات
مزید پڑھیئے