کل بنگلا دیش بنا تھا، اگر ظلم کرتے رہے تو سندھو دیش بھی بن سکتا ہے۔حیدر آباد میں پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امریکی فوج دشمنوں پر کاری ضرب لگاتی ہے۔ٹرمپ
ایک امریکی فوجی کی ہلاکت کے بعد طالبان سے مذاکرات منسوخ کیے۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےسری لنکن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان خدشات سے دو چار
بورڈ کو سری لنکن وزیر اعظم کے آفس کی جانب سے دورہ کے حوالے سے وارننگ موصول
مزید پڑھیئےبھارتی نوجوان کی بابا بن کر امریکا جانے کی کوشش
' میک آپ آرٹسٹ پٹیل کے ہاتھوں پرموجود کالے بالوں کو رنگ کرنا بھول گیا'اور پکڑا گیا۔
مزید پڑھیئےبابا رحمتے کی کاوشوں کانتیجہ ہے وہ ملک میں بھی نہیں رہ سکتے۔سلیم صافی
ثاقب نثارکے بچھائے ہوئے کانٹے موجودہ عدلیہ کو اپنی پلکوں سے چننے پڑرہے ہیں۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر۔ بھارتی دہشت گردی جاری،ایک اور کشمیری نوجوان شہید
آصف مقبول نامی نوجوان ایک کار میں سفرکر رہا تھا کہ بھارتی فوجیوں نے گولیاں برسا دیں۔
مزید پڑھیئےملازمت سے استعفیٰ نہیں دیا،دھمکیاں دی جارہی ہیں۔لیڈی کانسٹیبل
جب عزت نفس پر حملہ ہو تو کوئی لڑکی خاموش نہیں رہ سکتی،تحفظ فراہم کی اجئاے۔فائزہ نواز
مزید پڑھیئےملک کو مسائل سے نکالنے کیلیے نئے انتخابات کرائے جائیں۔احسن اقبال
ملکی معیشت دیوالیہ ہونے کی جانب بڑھ رہی ہے،یہی سلسلہ چلتا رہا تو پاکستان کی خود مختاری کا سودا کرنا پڑے گا۔
مزید پڑھیئےہمارا مخالف بزدل اور کم ظرف انسان ہے۔مریم اورنگز یب
حمزہ شہباز کا جیل میں گھرسے کھانا بند کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔ترجمان مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےنواز شریف کوپلی بارگین نیب سے ہی کرنا ہوگی۔ وزیر داخلہ
جوکشمیر کا سودا کرسکتے تھے ، اللہ نے ان کو جیل بھیج دیاہے ۔اعجاز شاہ
مزید پڑھیئےپاکستان نے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر جواب جمع کرا دیا
ایف اے ٹی ایف اور پاکستان کے درمیان ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق مذاکرات بنکاک میں ہوئے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی نے بھارت میں سیاسی پناہ مانگ لی
بلدیو کمار بھارت میں اپنے اہل خانہ کے 3 افراد کے ساتھ موجود ہیں،انہوں نے وزیراعظم مودی سے سیاسی پناہ کی درخواست کی ہے۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کی نااہلی کیلیے درخواست سماعت کے لیے مقرر
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہرمن اللہ کل درخواست کی سماعت کریں گے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا13ستمبرکو مظفرآباد میں جلسہ کرنے کا اعلان
’ دنیا کوبتاوَں گا کہ وادی کشمیرپربھارتی فوج نے مسلسل محاصرہ کر رکھا ہے۔عمران خان
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس کل شام 5بجے طلب کر لیا گیا
صدر مملکت عارف علوی روایتی خطاب کرینگے۔
مزید پڑھیئےجی آئی ڈی سی آرڈیننس سے متعلق حکومتی درخواست سماعت کےلیے مقرر
اٹارنی جنرل نے جی آئی ڈی سی سے متعلق مقدمات فوری سماعت کےلیے مقرر کرنے کی استدعا کی تھی۔
مزید پڑھیئےسری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کیلیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
سری لنکا کی ون ڈے ٹیم کی قیادت لاہیرو تھریمانے کے سپرد کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کا فضل الرحمن کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
مولانا فضل الرحمن کی سیاست اورایشوزکی اخلاقی اور سیاسی حمایت کرتے ہیں
مزید پڑھیئےسعودی عرب اورترکی نے اسرائیلی وزیراعظم کا بیان مسترد کر دیا
مغربی کنارے کی وادی اردن میں یہودی بستیاں بنانے کے اعلان کی مذمت کرتے ہیں۔
مزید پڑھیئےامریکا نے ٹی ٹی پی سربراہ سمیت 13 افراد کو دہشتگرد قرار دیدیا
ان افراد کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کا مقصد انہیں دہشت گردی کی منصوبہ بندی اور حملوں سے روکنا ہے۔امریکی دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےجسے عثمان بزدار کی شکل اچھی نہیں لگتی وہ پارٹی چھوڑ دے۔ شہباز گل
جس دن وزیراعظم کا حکم آیا عثمان بزدار 12 گھنٹے میں وزیرراعلیٰ ہائوس چھوڑ دیں گے۔ترجمان وزیر اعلیٰ
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائزاورجسٹس کے کے آغا کے خلاف کارروائی روک دی۔چیف جسٹس
کارروائی سپریم کورٹ میں آئینی درخواستیں دائر ہونے کے بعد روکی گئی ۔آصف سعید کھوسہ
مزید پڑھیئےپاک فوج کے چار میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی
ترقی پانے والوں میں محمد چراغ حیدر،میجر جنرل ندیم احمد انجم، میجر جنرل محمد عامر اور میجر جنرل خالد ضیاء شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےبادشاہ سلامت بنی گالہ کی پہاڑیوں سے نیچے آکر عوام کی حالت دیکھیں۔عظمیٰ بخاری
جو حکومت لیڈی کانسٹیبل فائزہ کو انصاف نہیں دے سکی وہ عام شہریوں کو انصاف کیا دے گی۔
مزید پڑھیئےسری لنکن کھلاڑیوں نے پاکستان آکر کھیلنے سے انکار کر دیا
ون ڈے کپتان ڈیموتھ کرونارتنے، ٹی ٹوئنٹی قائد لسیتھ مالنگا اور سابق کپتان انجیلومیتھیوز کو تاحال قائل نہیں کیا جا سکا۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم اور صدر سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقاتیں
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےکشمیری نوجوان کابھارتی خلائی ایجنسی کے سربراہ کوکھلا خط
آپ کاچاند سے رابطہ منقطع ہوا، میر ا رابطہ میرے چاند یعنی میری ماں سے ایک ماہ منقطع ہے،مجھ سے بہترآپ دکھ کوئی نہیں جان سکتا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں تین روز کیلیے موٹرسائیکل پرڈبل سواری کی پابندی
محرم الحرام کے جلوس کے باعث ایم اے جناح روڈ کو سی بریز پلازہ سے ٹاورتک کنٹینررکھ کر ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےاکتوبرمیں بال ٹیمپرنگ کے ماہر کو ہوم گراؤنڈ پرفالوآن کرائیں گے۔حافظ حسین احمد
کرپشن کے خلاف چیخ و پکار کرنے والوں نے قومی خزانے کو 300 ارب کا ٹیکہ لگادیا۔
مزید پڑھیئےمذاکرات منسوخی کازیادہ نقصان امریکا کو ہی ہو گا۔طالبان
اگر جنگ کی جگہ افہام وتفہیم کا راستہ اپنایا جائے تو ہم آخر تک اس کیلیے تیار ہوں گے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos