سنگجانی میں بیٹھنے پر بانی پی ٹی آئی اور پارٹی لیڈرشپ راضی تھی، یہ سنگجانی بیٹھ جاتے تو آج انٹرنیٹ، سڑکیں بند ہوتے اور ڈی چوک پر حملے کا خطرہ رہتا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
راولپنڈی میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر مقدمہ درج
22 نومبر کو اڈیالہ جیل میں ملاقات میں اسلام آباد میں چڑھائی کے لیے اکسایا اور بشریٰ بی بی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان سے کارکنان کو اشتعال دلایا۔
مزید پڑھیئےآپریشنل وجوہات،مختلف ایئر لائنز کی 8 پروازیں منسوخ
بیجنگ،کراچی سے اسلام آباد سیرین ایئر کی پرواز ای آر 504 اور ایئر سیال کی پرواز پی ایف 125منسوخ کر دی گئی
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک مارکیٹ نے بٹ کوائن کو پیچھے چھوڑ دیا
بِٹ کوائن کی قیمت میں اس سال دوگنا اضافہ ہو چکا ہے۔ اس وقت بٹ کوائن کی قیمت 95 ہزار 832 ڈالر ہے
مزید پڑھیئےپاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے سیاست قربان کی،وزیراعظم
یہ حکومتی پالیسیوں پر کاروباری برادری اور سرمایہ کاروں کے بھروسے کا عکاس ہے، سنگِ میل کو عبور کرنے کیلئےحکومتی معاشی ٹیم اور دیگر حکام لائقِ تحسین ہیں
مزید پڑھیئےسینئر صحافی مطیع اللّٰہ جان کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔
مطیع اللّٰہ جان کے خلاف ابھی کسی درج مقدمے کی نقل فراہم نہیں کی گئی ہے۔کمیٹی ٹو پرٹیکٹ جرنلسٹ کی طرف سے مطیع اللّٰہ جان کی گرفتاری کی مذمت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں یو اے ای کا 53واں یوم آزادی جوش و خروش سے منایا…
بچے، بڑے بوڑھے، خواتین سب نے مل کر یو اے ای کے قومی دن کی مناسبت سے تقریبات میں شرکت کی۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی،میٹرو بس سروس یکم دسمبرتک بند رہے گی
تحریک انصاف کے احتجاج کی وجہ سے 22 نومبر کو میٹرو سروس معطل کی گئی تھی جو گزشتہ روز بحال کر دی گئی تھی
مزید پڑھیئےاسلام آباد احتجاج میں 278 کارکن جاں بحق ہوئے، لطیف کھوسہ کا دعویٰ
26 نومبر کو پی ٹی آئی کے 1900 کارکن گولیوں سے زخمی ہوئے، تاہم وہ اتنی بڑی تعداد میں زخمیوں کے حوالے سے کوئی ثبوت پیش نہ کر سکے
مزید پڑھیئے10 روز میں ریکارڈ 29 ہزار حج درخواستیں موصول
29 ہزار 15 میں سے 28 ہزار 895 سرکاری حج ، 300 عازمین نے اسپانسرز شپ اسکیم کے تحت درخواستیں دیں۔
مزید پڑھیئےدورۂ جنوبی افریقا، وائٹ بال ٹیم میں فخر زمان کی واپسی کا قوی امکان
چیمپئنز ٹرافی کو سامنے رکھتے ہوئے فخر زمان کو ٹیم کی ضرورت قرار دیا گیا ہے، جبکہ ریڈ بال ٹیم کے لیے امام الحق کے نام پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےریٹائرڈ جنرل کیتھ کیلوگ روس اور یوکرین کیلئے مندوب مقرر
کیتھ کیلوگ نے روس یوکرین جنگ ختم کرنے کا منصوبہ پیش کیا تھا۔
مزید پڑھیئےپاک زمبابوے تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
احمد دانیال کو ہمسٹرنگ انجری کا سامنا ہے جبکہ شاہنواز کو اتوار کے ٹریننگ سیشن کے دوران بائیں ٹخنے میں چوٹ لگی۔
مزید پڑھیئےجی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان سمیت دیگر ملزموں پر فرد جرم مؤخر
راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی، کیس میں مزید 10 ملزموں نے عدم ثبوت کی بنیاد پر بریت کی درخواستیں دائر کر دی ہیں۔
مزید پڑھیئےیہ نہیں ہوسکتاہم بھارت جاکرکرکٹ کھیلیں وہ یہاں کھیلنےنہ آئیں،محسن نقوی
راولپنڈی سٹیڈیم کی رپورٹ پہلے مل جاتی تو کچھ بہترہوتا،صورتحال دیکھ کر آئی سی سی اجلاس سے بہتر چیز لیکر نکلیں گے
مزید پڑھیئےسرگودھا میں بس الٹ گئی، 2 افراد جاں بحق، 10زخمی
لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے،مسافر بس فیصل آباد سے بنوں جا رہی تھی کہ سرگودھا میں حادثے کا شکار ہو گئی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی مظاہرین کے آنسو گیس کے استعمال کی تحقیقات کا فیصلہ
مبینہ طور پر آنسو گیس کے استعمال کے معاملے پر سینٹرل پولیس آفس نے تمام ڈی آئی جیز اور دیگر یونٹس کے سربراہان کو خط لکھ دیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم،1 لاکھ پوائنٹس کا سنگِ میل عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس نے آغاز میں ہی 790 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ کی حد عبور کر لی۔
مزید پڑھیئےپرویز الٰہی کی جانب سے عدالت میں حاضری سے استثنا کی درخواست دائر
پرویز الٰہی کی طبیعت ناساز ہے۔ جیل میں گرنے کی وجہ سے پرویز الٰہی کی پسلیاں ٹوٹ گئی تھیں اور وہ پوری طرح صحت یاب نہیں ہو سکے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی لیڈرشپ نے مایوس کیا،شوکت یوسفزئی
پلاننگ کا فقدان تھا، پارٹی کے اندر تحقیقات ہونی چاہئیں کہ ڈی چوک کو ہی کیوں جانے کے لیے چنا گیا۔
مزید پڑھیئےڈیرہ غازی خان،سرحدی چوکی پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام
خوارجی دہشت گردوں نے راکٹ، دستی بموں سمیت بھاری اسلحے کا استعمال کیا ۔
مزید پڑھیئےشرانگیزی کی سازش بری طرح ناکام ہوئی، وزیر داخلہ
رینجرز، پولیس، ایف سی اور پاک فوج کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
مزید پڑھیئےافغانستان نے پاکستان کو شکست دے کر انڈر 19 سیریز اپنے نام کر لی
افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 250 رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 48 اوورز میں 229 رنز بنا کر آل آوٹ ہو گئی۔
مزید پڑھیئےبرطانوی وزیرِ اعظم کا اسرائیل اور حزب اللّٰہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم
برطانیہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کے لیے کوششیں جاری رکھے گا، ہمیں غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی طرف جانے کی اشد ضرورت ہے۔
مزید پڑھیئےفتنہ،انتشار پسندوں کا ساتھ نہ دینے پر پنجاب کے عوام کا شکریہ مریم نواز
انتشار پسندوں کی وجہ سے ہونے والی رکاوٹوں پر عوام کی تکالیف کا احساس ہے، عوام کو پہنچنے والی تکالیف اور پریشانی پر بے حد افسوس ہے
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی گرفتار ہوسکتے ہیں،فیصل واوڈا
بشریٰ بی بی کی سیاست نے بانی پی ٹی آئی کی سیاست ختم کردی۔ تمام صورتحال کے بعد بانی پی ٹی آئی کیلئے مشکلات بڑھ جائیں گی
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی بانیٔ پی ٹی آئی سے بھی دو ہاتھ آگے نکلیں،شرجیل میمن
بانیٔ پی ٹی آئی کو لیے بغیر نہیں جاؤں گی، مگر آپریشن شروع ہوتے ہی بشریٰ بی بی فرار ہو گئیں۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ: سرد موسم آتے ہی سوئی گیس پریشر میں کمی
بعض علاقوں میں لوڈمینجمنٹ سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ایسے میں سوئی گیس صارفین گیس سلنڈر خریدنے پر مجبور ہیں۔
مزید پڑھیئے4 روز سے بند موٹر ویز کو ہر طرح کے ٹریفک کیلئے کھول دیا…
تمام بند راستے فوری کھولے جائیں، تمام شاہراہوں پر صفائی کے انتظامات بھی یقینی بنائے جائیں۔عرفان میمن
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ گئے
گنڈہ پور اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ گئے، سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور عمر ایوب خان بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
مزید پڑھیئے