پی۔ٹی۔آئی کو خاصا مشکل لگ رہا تھا کہ وہ اپنے بانی چئیرمین کو اڈیالہ جیل سے باہر کس طرح لائے جن کے مقدمات کے فیصلے بس چند قدم کی دوری پر تھے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آرمی چیف کا قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر
افطار ڈنر میں قومی کرکٹ ٹیم کے کاکول تربیبی کیمپ میں حصہ لینے والے کھلاڑٰیوں اور چیئرمین پی سی بی سمیت کرکٹ بورڈ کے دیگر حکام نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےسعودیہ اور دیگر عرب ریاستوں میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور قطر میں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا، یہاں بھی عید الفطر 10 اپریل کو منائی جائے گی
مزید پڑھیئےسولر پینلز قوت بینائی بحالی کیلیے سازگار
برطانوی سائنس دانوں کی ٹیم نے انقلابی تحقیق پر کام شروع کر دیا- ابتدائی مرحلے میں 3 سولر سیلز پردہ چشم میں نصب کیے جائیں گے-دلچسپ رپورٹ
مزید پڑھیئےسانحہ9 مئی اور تحریک انصاف کا نیا پلان
ایک اور فساد کی تیاری جارہی ہے- قیدی نمبر 804 صوبے سے وفاق کے خلاف بغاوت کرانا چاہتا ہے ۔رپورٹ
مزید پڑھیئےشرجیل انعام میمن کو وزارتِ اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا
شرجیل میمن ایکسائز، ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول کے محکمے کے وزیر بھی رہیں گے۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے آخری فیصلہ سنا دیا
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کو 2023ء کی سالانہ رپورٹ دوبارہ شائع کرنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےجسٹس محسن اختر کیانی کیخلاف سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل میں شکایت
جسٹس محسن اخترکیانی نے ریاست مخالف ایجنڈا اپنایا، ساتھی ججوں کو بھی ساتھ ملایا، ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی انتخاب روکنے کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
بادی النظر میں دیکھنا ہوگا کہ الیکشن روک سکتے ہیں یا نہیں۔چیف جسٹس عامر فاروق
مزید پڑھیئےشاہد خاقان عباسی نئی سیاسی جماعت رجسٹر کرانے الیکشن کمیشن پہنچ گئے
سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلیے کوائف الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیے۔
مزید پڑھیئےکراچی،ایک کروڑ 35 لاکھ کی ڈکیتی،فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
میٹروول سائٹ ایریا میں ڈاکوؤں نے گاڑی پر فائر کھول کر پولٹری فارم کمپنی کے 2 ملازمین کو قتل کر دیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی پھر تشکیل نو کردی
وزیر اعظم نے وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کا رکن بنادیا، ارکان کی تعداد 7ہو گئی۔
مزید پڑھیئےوکیل کو جج سے بدتمیزی مہنگی پڑ گئی،6 ماہ قید، ایک لاکھ روپے جرمانہ
وکیل کی جانب سے بار بار کارروائی عید کے بعد تک ملتوی کرنے کی استدعا مسترد کردی۔
مزید پڑھیئےسونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے
فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ،قیمت 2 لاکھ 45 ہزار 700 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیئےاپنے فیصلوں کی بہت بڑی قیمت چکانی پڑی،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
اگر کوئی سائل سمجھتا ہے کہ اس کے ساتھ انصاف نہیں ہوا تو قیامت کے دن حاضر ہوں،جسٹس محمد ابراہیم
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا چئیرمین، ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ
سینیٹ میں خیبرپختونخوا سے 23 اراکین کی تعداد پوری نہیں۔ الیکشن کمیشن نے خیبر پختوانخوا میں سینیٹ انتخاب ملتوی کیے ہیں۔ درخواست
مزید پڑھیئےسندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
گیس کے نئے ذخائر سے 12لاکھ 40ہزار کیوبک فٹ گیس حاصل ہو گی۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف آج قومی کرکٹرز کے اعزاز میں افطار ڈنر دیں گے
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی بھی افطار ڈنر میں شریک ہوں گے۔
مزید پڑھیئےصدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس کل طلب کر لیا
سینیٹ اجلاس میں نو منتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے، چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن بھی کل کے اجلاس میں ہوگا۔
مزید پڑھیئےسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گئی
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 413 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 68 ہزار 830 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے آنا یا نہ آنا قبل ازوقت ہے: نقوی
چیمپئنز ٹرافی سے پہلے پاکستان میں سہہ فریقی سیریز بھی شیڈول ہے، چیمپئنز ٹرافی اور سہہ فریقی سیریز کیلئے ٹیمیں پاکستان آئیں گی۔
مزید پڑھیئےٹیسٹ چیمپئن شپ؛ پاکستان بدستور فائنل کی دوڑ میں شامل
ٹاپ 2 سائیڈز میں جگہ پانے کیلیے باقی 4 سیریز کے نتائج اہمیت کے حامل ہوں گے
مزید پڑھیئےورلڈ بینک نے پاکستان میں2منصوبوں کیلیے149.7 ملین ڈالرز کی منظوری دے دی
ڈیجیٹل اکانومی اینہانسمنٹ پروجیکٹ کے لیے 78 ملین ڈالرز مختص کیےگئےہیں ٹیکنالوجی اور ڈیٹا پرمبنی فیصلہ سازی کے ذریعے مالیاتی نظام کو بہتر بنایا جائے گا
مزید پڑھیئےغزہ میں جنگ بندی سے متعلق بڑی پیشرفت، متنازع نکات پر اتفاق ہوگیا
معاہدے کے بنیادی نکات پر اتفاق کے بعد قطر اور حماس کے وفود واپس روانہ ہو گئے،معاہدے کی شرائط کو حتمی شکل دینے کے لیے 2 دن بعد واپس آ ئیں گے
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں عیدالفطربدھ کو ہونے کا امکان
آج سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں اور ممکنہ طور پر سعودی عرب میں عیدالفطر بدھ 10 اپریل کو ہوگی
مزید پڑھیئےاظہر محمود پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار
پی سی بی کی جانب سے اسسٹنٹ کوچ کے لیے دو روز قبل اشتہار دیا گیا تھا، درخواستیں جمع کرانے کے لیے آخری تاریخ 20 اپریل ہے
مزید پڑھیئےکار حادثے میں زخمی قومی خاتون کرکٹرز کا سی ٹی سکین کلیئر
دونوں کھلاڑی جمعے کی شب چائے پینے نکلی تھیں کہ حادثےکا شکار ہوئیں۔ دونوں کراچی میں جاری تربیتی کیمپ میں شریک ہیں
مزید پڑھیئےوکلاء کیخلاف مقدمات،لاہور بار ایسوسی ایشن کی آج ہڑتال کی کال
بطور احتجاج وکلاء آج ہڑتال کریں اور عدالتوں میں پیش نہ ہوں، وکلاء کے خلاف انتقامی کارروائیاں معمول بنتی جا رہی ہیں
مزید پڑھیئےصادق آباد،ڈرائیور کو نیند آنے سے آئل ٹینکر الٹ گیا، ڈیزل ضائع
حادثہ صادق آباد کے علاقے قومی شاہراہ پر سنجرپور کے قریب ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا، آئل ٹینکر میں 48 ہزار لیٹر ڈیزل موجود تھا
مزید پڑھیئےٹک ٹاک بناتے نوجوان فیصل مسجد کی پہلی منزل سے گر کر جاں بحق
ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا، نوجوان کی شناخت مسیح اللہ کے نام سے ہوئی،اپنی فیملی کے ساتھ فیصل مسجد آیا ہوا تھا
مزید پڑھیئے