کچھ روز قبل بھی ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمتوں میں 200 روپے اضافہ کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
قومی غیرت کادرس دینےوالےقرضوں کیلئےملکوں ملکوں پھررہےہیں،بلاول
حکومت کی معاشی پالیسیوں کی وجہ سے عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب گئے ہیں،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی ایس پی طاہرداوڑکےاہلخانہ سےملاقات:ہرممکن مددکی یقین دہانی
ملاقات میں وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی، معاون خصوصی افتخار درانی اور آئی جی پولیس خیبرپختونخوا بھی موجود تھے
مزید پڑھیئےسعودی عرب دہشتگردی کیخلاف جدوجہد جاری رکھےگا،شاہ سلمان
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو افرادی قوت بڑھانے اور ترقی یافتہ نسل تیار کرنے کا ٹاسک دیا ہے،سلمان بن عبدالعزیز
مزید پڑھیئےعوام اورنوجوانوں کومنفی اورجارحانہ پروپیگنڈےسےآگاہ رہناہوگا،آرمی چیف
پاکستان کو 2 دہائیوں میں مختلف قسم کے خطرات کا سامنا کرنا پڑا لیکن پاکستانی قوم اور فورسز نے بڑی بہادری اور کامیابی سے ان چیلنجز کا مقابلہ کیا۔جنرل قمر جاوید باجوہ
مزید پڑھیئےگلگت پولیس نےایک سال کےدوران سائبرکرائم ایکٹ کےتحت208مقدمات درج کیے
گلگت بلتستان پولیس کے صوبائی ہیڈکوارٹر میں سوشل میڈیا کی نگرانی کے لیے آئی ٹی سیل قائم کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےآئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس:جے آئی ٹی نے رپورٹ جمع کرادی
رپورٹ میں اعظم سواتی اوران کے ملازمین کوفارم ہاؤس پرجھگڑے کاذمے دارقرار دےدیاگیاہے
مزید پڑھیئےپتا نہیں نیا پاکستان بننا بھی ہے کہ نہیں،چیف جسٹس کے ریمارکس
سارے شہر کا گندہ پانی دریائے راوی میں پھینکا جارہا ہے، آج تک واٹر فلٹریشن کا کام ہی نہیں ہوا، یہ کام کس نے کرنے ہیں۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےامریکا اپنی کارکردگی کا سنجیدہ جائزہ لے۔وزیراعظم کاٹرمپ کوجواب
ڈونلڈ ٹرمپ کو حقائق درست کرنے کی ضرورت ہے،ہمارا بہت زیادہ نقصان ہواہے جبکہ ہمیں امداد بہت کم ملی ہے۔عمران خان
مزید پڑھیئےبھارتی جارحیت کا منہ توڑجواب دیا جائے گا، ترجمان پاک فوج
کنٹرول لائن کے دونوں جانب کشمیری بھائیوں کی موجودگی کے باعث محتاط ردعمل دیتے ہیں، میجر جنرل آصف غفور
مزید پڑھیئےابو ظہبی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کے نام،پاکستان کو 4رنز سے شکست
176 رنز کے آسان ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 171 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس
مردم شماری اور بلوچستان کو پانی کی فراہمی کے معاملے پر بات چیت ہوگی۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں دہشت گردی دم توڑ چکی ہے،کمانڈر سدرن کمانڈ
بلوچستان میں آنےوالےدنوں میں خوشحالی کا دور آرہاہے بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کرےگی۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ
مزید پڑھیئےٹرمپ کاپاکستان مخالف بیان امریکی خوشامد کرنیوالے کیلئےسبق ہے، شیریں مزاری
امریکی پالیسیاں پاکستان کے مفاد کے خلاف ہیں، وفاقی وزیربرائے انسانی حقوق
مزید پڑھیئےمیاں محمود کے بیٹے کیخلاف مقدمہ درج کرانیوالے 3 اہلکار گرفتار
پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے حکم پر اے ایس پی گلبرگ کی تفتیش کے بعد درج کیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی،کورنگی میں پتنگ کی ڈور نے بچے کی جان لے لی
بچے کے والد کا کہنا ہے کہ حکومت پتنگ کی ڈور پر پابندی لگائے اوربچے کی ہلاکت کے ذمے داروں کو قانون کے کٹہرے میں لائے۔
مزید پڑھیئےپاناماجے آئی ٹی کی تحقیقات تعصب پر مبنی اور ثبوت کے بغیر تھیں،نواز شریف
میرے بچے یہاں کاروبار کریں تب مصیبت، باہر کریں تب مصیبت، نواز شریف احتساب عدالت میں پھٹ پڑے
مزید پڑھیئےسانحہ ماڈل ٹاؤن؛ نئی جے آئی ٹی کیلئے سپریم کورٹ کا لارجر بنچ تشکیل
لارجر بینچ میں چیف جسٹس ثاقب نثار اور جسٹس آصف سعید کھوسہ سمیت 5 جج صاحبان شامل ہوں گے، جو 5 دسمبر سے کیس کی سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےپانی کا معاملہ:پانی کی تقسیم کے معاہدے کو خطرات لاحق ہوگئے
پانی کی تقسیم کا تنازع حل کرنے سے متعلق اٹارنی جنرل کی زیر صدارت پہلا اجلاس منعقد ہوا جو ناکام ہوگیا
مزید پڑھیئےپاکستان نے ہمارے لیے کچھ نہیں کیا،امریکی صدر ٹرمپ
پاکستان میں ہر کوئی اسامہ بن لادن کے بارے میں جانتا تھا لیکن انہوں نے ہمیں اس حوالے سے آگاہ نہیں کیا،ٹرمپ
مزید پڑھیئےکراچی : رینبو سینٹر اور اطراف میں تجاوزات کیخلاف آپریشن
رینبو سینٹر کے اطراف 122 دکانیں گرائی جا چکی ہیں اور عبداللہ ہارون روڈ پر بھی غیر قانونی قائم 16 دکانیں گرائی گئیں۔ڈائریکٹر انسداد تجاوزات
مزید پڑھیئےجمال خاشقجی کےقتل کی رپورٹ2روز میں جاری کی جائے گی،ٹرمپ
سب کچھ امریکا اور سعودی عرب کے درمیان اہم اسٹریٹجک تعلقات کو برقرار رکھتے ہوئے کریں گے’اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ
مزید پڑھیئےپاکستانی حدود سے 12بھارتی ماہی گیرگرفتار
گرفتار ماہی گیروں کو مزید قانونی کارروائی کے لیے ڈاکیارڈ پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےحکومت کے سودن 100جھوٹ پر مبنی ہیں،ترجمان آصف زرداری
آصف زرداری جمہوریت مخالف عناصر کی آنکھوں میں چبھ رہے ہیں، فواد چوہدری اپنے لیڈر عمران خان کی فکر کریں۔عامر فدا پراچا
مزید پڑھیئےامیر تبلیغی جماعت حاجی عبدالوہاب کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
نماز جنازہ میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےمقصدکوحاصل کرنےکیلئےیوٹرن لیناعزیم لیڈرشپ کی شناخت ہے،عمران خان
جو یوٹرن لینا نہیں جانتااس سے بڑا بےوقوف لیڈر نہیں ہوسکتا۔وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھیئےوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی شہید ایس پی طاہر داوڑ کے گھر آمد
ہماری ایجنسیوں میں اتنی سکت ہے کہ طاہر داوڑ کے اغواء اور قتل کے کیس کو منطقی انجام تک پہنچاسکیں۔محمود خان
مزید پڑھیئےحکومت نے غریبوں کے منہ سےروٹی کانوالہ چھینا ہے،مریم اورنگزیب
عمران خان قوم کو جواب دیں کہ علیمہ خان نے جائیداد کس رقم سے خریدی اور پاکستان سے باہر کیسےگئی۔
مزید پڑھیئےحاجی عبدالوہاب کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئےلوگ تعدادمیں کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئے
رش بڑھتے ہی ایرلائینز نے کرائے میں اضافہ کردیا، مسافروں کی شکایت، ایک خصوصی پرواز چلارہے ہیں، فوری طور پر اضافی پروازیں چلانا ممکن نہیں، ترجمان پی آئی اے
مزید پڑھیئےنئےپاکستان والوں نےپاکستان کی بنیادیں ہلاکررکھ دی ہیں،بلاول
ایک کروڑنوکری کاوعدہ کیا لیکن لوگوں سےتجاوزات کے نام پر ان کے ذریعہ روزگار چھینے جارہے ہیں،چیئرمین پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos