جلسے سے پی پی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری اور مرکزی قائدین خطاب کریں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
دشمن کی بزدلانہ کاروائیاں جوانوں کے حوصلے متاثر نہیں کر سکتیں،وزیراعظم
وزیراعظم کی ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کی شدید مذمت
مزید پڑھیئےسہ فریقی مذاکرات:دہشت گردی کی روک تھام کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
سہ فریقی مذاکرات کا مقصد افغانستان میں دیرپا امن کا مستقل حل تلاش کرنا ہے—
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، مزید10 کشمیری شہید
بھارتی فوج نے نوجوانوں کی شہادت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر بھی فائرنگ کردی
مزید پڑھیئےکل سے سندھ میں سی این جی اسٹیشن کھل جائیں گے،ترجمان سوئی سدرن
ترجمان کے مطابق سسٹم میں گیس آتے ہی حالیہ بحران ختم ہوجائے گا۔
مزید پڑھیئےپی سی بی نےپاکستان سپر لیگ سیزن 4 کے شیڈول کا اعلان کردیا
فائنل میچ کراچی میں 17 مارچ کو ہوگا۔
مزید پڑھیئےنیب نے راناثنااللہ کے خلاف بھی تحقیقات کا آغازکردیا
رانا ثنااللہ پرفیصل آباد انڈر پاس کا نقشہ بدل کرمن پسند افراد کو کروڑوں روپے فائدہ پہنچانے کا الزام ہے۔
مزید پڑھیئےمولانا سمیع الحق قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
پولیس نےمولانا سمیع الحق کے پرسنل سیکریٹری احمد شاہ کو حراست میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےنیب جب ضروری سمجھے گا حمزہ شہباز کو بھی گرفتار کر لے گا،فیاض چوہان
حمزہ شہباز پتلی گلی سےرات کے اندھیرے میں فرار ہورہے تھے،وزیراطلاعات پنجاب
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے پشاور میں شیلٹر ہوم کا افتتاح کر دیا
شیلٹرہوم میں 150 سے 200 مسافر رات گزار سکیں گے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں سائبیرین ہواؤں کے بعدسردی کی شدت میں اضافہ
کراچی میں شمال مشرقی علاقوں سے ہوائیں 14کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےسعودی عرب نے ایک ارب ڈالر پاکستان کو منتقل کردیے
جنوری میں ایک ارب ڈالر کی مزید قسط موصول ہوجائے گی، ترجمان اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےکراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز آج بھی بند
پیپلز پارٹی نے گیس کی فراہمی روکنے پر آج سے وفاق کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھیئےخیبر پختونخواکے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
مزید پڑھیئےمجھ سے(ن) لیگ کے7 رہنماؤں نےاین آراومانگا ہے،مرادسعید
ضرورت ہوگی تواین آراومانگنےوالوں کے نام بھی بتاؤں گا۔وزیر مملکت برائے مواصلات
مزید پڑھیئےزلفی بخاری کا نام ای سی ایل سےنکالنے کا حکم
جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے فیصلہ سنایا۔
مزید پڑھیئےفرانسیسی شہر اسٹراسبرگ میں فائرنگ، 3افراد ہلاک،12زخمی
فائرنگ کرنے والے ملزم کی شناخت اسٹراس برگ کے رہائشی 29 سالہ چیرف کے نام سے ہوئی، جو فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، فرانسیسی حکام
مزید پڑھیئےامریکا نے پاکستان کومذہبی پابندیوں کی خصوصی تشویشی فہرست سے استثنیٰ دیدیا
پاکستان کو استثنیٰ دینا امریکا کے اہم قومی مفاد میں ہے، استثنی پانے والے ملکوں پر جرمانہ عائد نہیں کیا جائے گا، عالمی مذہبی آزادی کے حوالے سے امریکی سفیر سیم براؤن بیک
مزید پڑھیئےخواجہ برادران 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
نیب ٹیم نے احتساب عدالت سے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جسے مسترد کرتے ہوئے 10 روزہ ریمانڈ دیا گیا۔
مزید پڑھیئےنوازشریف اور شہبازشریف کی منسٹرزانکلیو میں ملاقات
ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بات چیت کی گئی۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف کا آرمی ائیر ڈیفنس سینٹر کراچی کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں آرمی ڈیفنس کور کے کردار کو سراہا۔
مزید پڑھیئےزلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے یارکھنے کامحفوظ فیصلہ آج سنایا…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فاضل بینچ نے 4 دسمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کا حکم
رفاہی پلاٹوں پر قائم گھروں اور مارکیٹوں کو 15 دن کے بجائے 45 دن کا پیشگی نوٹس دیا جائے، چیف جسٹس
مزید پڑھیئےپاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی ہرزہ سرائی مسترد کر دی
پاکستان کو اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے کسی ملک کے مشورے کی ضرورت نہیں، ترجمان دفتر خارجہ نے امریکی فہرست کو 'یک طرفہ' اور 'سیاسی جانبداری' پر مشتمل قرار دے دیا۔
مزید پڑھیئےسندھ میں سی این جی اسٹیشنز کو غیر معینہ مدت کیلئے گیس کی فراہمی…
سندھ میں تین گیس فیلڈز بند ہیں جس کے باعث صوبے میں گیس کا بحران سنگین ہوگیا ہے۔صنعتوں کو بھی گیس کی فراہمی بند
مزید پڑھیئےپاکستانی نژاد ساجد جاویدمتبادل برطانوی وزیراعظم کی دوڑ میں شامل
برطانوی وزیراعظم تھریسامے کو بریگزٹ ڈیل کے حوالے سے پارلیمنٹ میں اور اپنی پارٹی کی جانب سے بھی شدید تنقید کا سامنا ہے
مزید پڑھیئےمودی کی انتہا پسندی ریاستی انتخابات میں لے ڈوبی
نریندر مودی اور ان کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی تمام تدبیریں الٹی پڑگئی ہیں۔
مزید پڑھیئےکرچی میں 200خواتین کو لوٹنے والا گروہ گرفتار
تین رکنی گروہ کو فیروز آباد پولیس نے مقابلے کے بعد گرفتار کر لیا جن میں ایک ملزم زخمی بھی ہوا۔
مزید پڑھیئے’بلوچستان میں پانی کا مسئلہ سنگین ہو چکا،وزیراعظم عمران خان
پانی کا مسئلہ سنگین ہو چکا ہے، اس مسئلے پر قابو پانے کے لیے جامعہ منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیئےجس کو شراب پینی ہو وہ کہیں سے بھی پی لیتا ہے،فواد
حکومتی اقلیتی رکن رمیش کمار نے شراب کے لائسنس کی منسوخی کا بل پیش کیا اور اس پر رائے شماری کرانے کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos