ایک سہولت کار کو کراچی اور دوسرے کو سندھ کے شہر شہداد پور سے حراست میں لیا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
31 دسمبر کے بعد اسمگل موبائل فونز بلاک کردیئے جائیں گے
ڈھائی ارب روپے کے موبائل فون پاکستان میں درست طریقے سے نہیں آرہے، پاکستان میں مقامی موبائل فون کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے۔
مزید پڑھیئےکرتارپور بارڈرکھولنےکی تاریخ سفارتی سطح پرطےکریں گے، اجے بساریہ
کرتارپور کراسنگ کے حوالے سے دو ماڈلز ہمارے سامنے ہیں، واہگہ بارڈر یا کشمیر والا ماڈل اپنایا جائے گا۔
مزید پڑھیئے‘چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کو بچھڑے 35 برس بیت گئے
وحید مراد کراچی میں 2 اکتوبر 1938 کو پیدا ہوئے اور انہوں نے جامعہ کراچی سے انگریزی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔
مزید پڑھیئےبھارت نے دہشت گردی کی انتہا کر دی، مزید 6 کشمیری شہید
مقبوضہ وادی کے ضلع اسلام آباد میں نام نہاد سرچ آپریشن اور گھر گھر تلاشی کی آڑ میں 6 نوجوانوں کو شہید کیا
مزید پڑھیئےعارف عثمانی کو نیشنل بینک کا صدر مقرر کرنے کا فیصلہ
عارف عثمانی ایک نجی بینک کے سنیئر عہدیدار رہ چکے ہیں
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف سے عوامی مفادکیخلاف کوئی معاہدہ نہیں ہوگا: اسد عمر
کبھی سی پیک پر تنقید نہیں کی، سی پیک پر سیاست ملک کے لیے درست نہیں
مزید پڑھیئےفیصل واوڈاکے کمانڈواسٹائل میں چینی قونصلیٹ پہنچنے پر شدیدتنقید
حملے کے بعد وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا بھی پرائیویٹ گارڈز کے ہمراہ اسلحہ سے لیس اور بلٹ پروف جیکٹ پہن کر جائے وقوعہ پر پہنچے
مزید پڑھیئےمرضی کے بیان کیلئے نیب ممنوعہ ڈرگس دیتاہے، سعد رفیق
جو اپنے نظریئے پر کھڑے رہتے تھے وہ نیب کے سزاوار ہوتے تھے یہی ملک کی بد قسمتی تاریخ ہے۔
مزید پڑھیئےکاش بھارتی قیادت میں بھی مثبت اقدامات کی جرأت ہو: وزیر خارجہ
جب سے ہماری حکومت معرضِ وجود میں آئی تب سے بھارت سے امن کی بات کی
مزید پڑھیئےقطری شہزادے تلور کے شکار کے لیے صحرائے تھل پہنچ گئے
قطری شہزادوں کے لیے خیمے قائم کیے گئے ہیں جس کے اطراف خاردار تاروں کے علاوہ ربڑ اور دھاتی چادروں سے 3 دیواریں بنائی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان نے چار نئی ٹرینوں کا افتتاح کر دیا
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ریلوے سے ہم اربوں روپے منافع کما سکتے ہیں
مزید پڑھیئےبیسیوں ڈیم بنیں گے، کوئی نہ سوچے کہ وہ رکاوٹ بنے گا، چیف جسٹس
مہمند اور دیامر بھاشا ڈیم کیوں نہیں بنے، اس سلسلے میں غفلت کس کی تھی آج پتا چل گیا
مزید پڑھیئےجعلی اکاؤنٹس کیس میں زرداری، فریال اور بلاول طلب
جعلی اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے 28 نومبر کو طلب کیا ہے۔
مزید پڑھیئےایبٹ آباد میں بچوں کے معمولی جھگڑے نے 7 افراد کی جان لے لی
جھگڑا کرکٹ میچ کے دوران بچوں کی لڑائی کے بعد شروع ہوا اور نوبت مسلح تصادم تک پہنچ گئی
مزید پڑھیئےسربراہ تحریک لبیک پاکستان خادم حسین رضوی گرفتار
لاہور میں تحریک لبیک کے کارکنوں کے خلاف ملتان روڈ پر پولیس کا آپریشن، خادم رضوی سمیت 50 افراد گرفتار، کارکن سراپا احتجاج
مزید پڑھیئےملک سےدہشتگردی کوجڑسےاکھاڑپھینکنےکیلئےپرعزم ہیں،آرمی چیف
چینی قونصل خانے پر حملے کے دوران پولیس ، رینجرز اوردیگر سکیورٹی اداروںنے پیشہ وارانہ مہارت کا ثبوت دیا،آرمی چیف
مزید پڑھیئےنیب حوالات میں تشدد اور عقوبت خانہ کے الزامات مسترد
نیب کسی دباؤ اور پریشر کی پرواہ کئے بغیر قانون کے مطابق کام کر رہا ہے کیونکہ نیب عدم تشدد کی پالیسی پر یقین رکھتا ہے۔ چیئرمین نیب
مزید پڑھیئےحکومت نے کرتار پور بارڈر کھول کر اچھا کام کیاہے ،لطیف کھوسہ
سندھ پولیس کی کا رکردگی دہشت گردی کے حوالے سے بہتررہی ہے اور اس کا کریڈٹ سندھ پولیس کو ہی جاتاہے،لطیف کھوسہ
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت کی جانب سےچارافسران کےتقرر و تبادلےکےاحکامات جاری
تقرری کے منتظر ظفر اقبال کو سیکرٹری محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب تعینات کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےچینی قونصل خانےپر حملےمیں اسلم اچھو کےملوث ہونےکاانکشاف
اسلم اچھو چینی قونصل خانے پر حملے میں ملوث ہے اور وہ نئی دہلی کے میکس اسپتال میں زیر علاج ہے، ذرائع
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت میں اضافہ:فی تولہ قیمت63 ہزار 700 روپے ہوگئی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 7 ڈالر کم ہوکر 1222 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی دہشتگردی مزید6نوجوان شہید
بھارتی فورسز نے علاقے میں ایک گھر کو بھی نذر آتش کر ڈالا۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف نے11خطرناک دہشتگردوں کی سزائےموت کی توثیق کردی
سزائے موت پانے والوں میں انور سلام، عرفان الحق، صاحب زادہ، نادر خان، امیر زیب اور اظہار احمدسمیت دیگر شامل ہیں،
مزید پڑھیئےتمام بھرتیاں میرٹ پرہوں گی،کرپشن کرنےوالوں کونکالاجائےگا،وزیراعظم
ہماری حکومت نیا نظام لا رہی ہے، تمام اداروں میں میرٹ پر بھرتیاں کریں گے۔وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھیئےجلدبازی میں ایسا کوئی معاہدہ نہیں ہوگاجوعوامی مفادمیں نہ ہو،اسدعمر
آئی ایم ایف کی صرف وہ شرائط مانی جاسکتی ہیں جو ملکی مفاد میں ہوں۔وزیر خزانہ اسد عمر
مزید پڑھیئےچینی قونصل خانےپرحملےمیں ملوث ایک دہشتگرد کی شناخت ہوگئی
دہشتگرد کی شناخت عبدالرازق ولد دین محمد کے نام سے ہوئی،جو20 جولائی 1992 میں پیدا ہوا اور اس کا تعلق خاران سے ہے،رپورٹ
مزید پڑھیئےپاکستان سےتعلق کوکمزورکرنےکی ہرکوشش ناکام ہوگی،چینی وزارت خارجہ
چینی قونصل خانے پر ہونے والے دہشتگرد حملے کے خلاف پاکستان پولیس اور آرمی کی جانب سے کی جانے والی بروقت کارروائی کی تعریف
مزید پڑھیئےلوئراورکزئی ایجنسی میں دھماکا:جاں بحق افراد کی تعداد31ہوگئی،متعددزخمی
دھماکا کلایا بازار میں مقامی مدرسے کے گیٹ کے سامنے ہوا، جس میں 8 کلوگرام کے قریب دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا، سیکیورٹی ذرائع
مزید پڑھیئےشہبازشریف کی میڈیکل رپورٹ میں کینسر کی علامات ظاہر ہونے کا انکشاف
مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف ماضی میں سرطان کے مرض سے صحت یاب ہوئے تھے—
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos