عمران خان کی کامیابی پران کے حامی خوشی کو مختلف انداز میں منا رہے ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امریکی ایئر بیس میں مسلح شخص کی موجودگی پر سیکورٹی ہائی الرٹ
اطلاع کے بعد ایئر بیس کوفوری طور پر بند کردیا گیا
مزید پڑھیئےن لیگ نے پنجاب میں ہار مان لی ۔سینئر صحافی کامران خان
مسلم لیگ ن کی جانب سے پنجا ب میں کسی آزاد امیدوار سے رابطہ نہیں کیا گیا،حبیب اکرم
مزید پڑھیئےعمران خان کاوزیراعظم بننے کے بعدا سپیکر ہاؤس میں رہنے کا فیصلہ
پی ٹی آئی کے وفد نےا سپیکر ہاؤس کا دورہ کر کے جائزہ رپورٹ عمران خان کو پیش کر دی
مزید پڑھیئےعمران خان قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر سکتے ہیں:وسیم سجاد
ممکن ہےتحریک انصاف کی حکومت اپنے 5 سال پور ے نہ کر ے ۔سابق چیئر مین سینیٹ
مزید پڑھیئےاسٹبیلشمنٹ ملک اور سیاست پر قبضہ کرنے جا رہی ہے:رانا ثنا اللہ
پاکستان کی سیاست سے تحریک انصاف جیسے مہرےکو صاف کرنا ہو گا،رانا ثنا
مزید پڑھیئےعمران خان دنیا کے ساتویں مقبول ترین لیڈر بن گئے
عمران خان 80 لاکھ فالوورز کیساتھ جسٹس ٹروڈو اور فرانسیسی صدر سے آگے نکل گئے
مزید پڑھیئے4اگست تک اپوزیشن کی حکمت عملی واضح ہوجائے گی،مریم اورنگزیب
تحریک انصاف کی طرح نہ دھرنے دیں گےاور نہ ہی پارلیمنٹ پر حملہ کریں گے ،مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےوزارت عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف ہوںگے،احسن اقبال
ملک میں جمہوریت کے ساتھ جو مذاق ہوا ہے ہم اس کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے پاکستان میں تعینات قزاقستان کے سفیرکی ملاقات
ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ہے
مزید پڑھیئےکنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ کے خلاف پاکستان کا شدید احتجاج
بھارتی فورسز 2018 میں اب تک 1400 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کر چکی ہے
مزید پڑھیئےانتخابات میں رزلٹ ٹراسمیشن سسٹم میں خرابی کی انکوائری کا فیصلہ
انکوائری کمیٹی میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی اور این ٹی آئی ایس بی کے تکنیکی ماہرین کو شامل کیا جائے،خط
مزید پڑھیئےڈنمارک میں نقاب پرپابندی کیخلاف ہزاروں افراد کاچہرے ڈھانپ کر احتجاج
مظاہرین کی حکومت کے خلاف نعرے بازی، مسلمانوں سے امتیازی سلوک کا الزام
مزید پڑھیئےامریکا نے پاکستان کی فوجی امداد میں کٹوتی کردی
فوجی امداد کیلئے 15 کروڑ ڈالرمختص،پہلےیہ رقم 70 کروڑ ڈالرتھی،بل میں حقانی گروپ کیخلاف کارروائی کی شق ختم
مزید پڑھیئےامریکانےروسی ہتھیارخریدنےپربھارت کیخلاف عائد پابندیاں ختم کردیں
امریکی سینیٹ میں حزبِ اقتدار اور حزبِ اختلاف، دونوں نے اتفاقِ رائے سے یہ بل منظور کیا ہے
مزید پڑھیئےتمام دستاویزات دےچکاہوں،سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کروں گا،علیم خان
11 سال سے کوئی سرکاری عہدہ نہیں تھا تو کرپشن کیسے کر سکتا ہوں،رہنما پاکستان تحریک انصاف
مزید پڑھیئےپی بی 26 سے کامیاب امیدوار غیر پاکستانی قرار
بلوچستان ہائیکورٹ میں ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے کامیاب امیدواراحمد علی کوہزاد کی درخواست کی سماعت
مزید پڑھیئےآل پارٹیز کانفرنس وزیراعظم اور اسپیکر کیلئےمشترکہ امیدوار لانے پرمتفق
مشترکہ امیدوار لانے کیلئے 16 رکنی کمیٹی قائم،مسلم لیگ ن ،پیپلز پارٹی ،متحدہ مجلس عمل اور دیگر پارٹیوں کے امیدوار شامل ہیں
مزید پڑھیئےسویڈن میں دن دیہاڑے 17 ویں صدی کے نوادرات چوری
عام طورپرسننے میں آتا ہے کہ چورنقدی اورزیوارات پر ہاتھ صاف کرتے ہیں مگرسوئیڈن میں تو چورتاریخی نوادرات ہی لے اڑے۔ جی ہاں ۔۔ سویڈش کیتھڈرل چرچ سے دن کی روشنی میں نقب زن باآسانی سترہویں صدی عیسوی کے 2 تاج اورایک گولہ چرانے کے بعد موٹر بوٹ میں بیٹھ …
مزید پڑھیئےکراچی میں ڈاکو بینک سے لاکھوں روپے لوٹ کر آسانی سےفرار
آئی جی سندھ نے نوٹس لے کر ڈی آئی جی اور ڈی آئی جی سی آئی اے سے رپورٹ طلب کر لی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کےعارف علوی،عمران اسماعیل کےحلقوں سےسیکڑوں بیلٹ پیپرزبرآمد
این اے 247 پر پی ٹی آئی کے عارف علوی جبکہ پی ایس 111 پر عمران اسماعیل کامیاب ہوئے تھے
مزید پڑھیئےافغانستان میں بھارتی شہری سمیت 3 غیرملکی اغوا کے بعدقتل
تینوں غیرملکیوں کو کابل میں ان کی گاڑی سے اغوا کیا گیا اوربعد میں ان کی لاشیں ضلع موسوی سے برآمد ہوئیں
مزید پڑھیئےگردشی قرضوں میں566 ارب کااضافہ،حجم 10 کھرب 66 ارب روپے ہوگیا
وزارتِ توانائی کےاجلاس میں گردشی قرضوں کی رپورٹ پیش ،100ارب روپے سے زائدکے گردشی قرضہ میں سیلز ٹیکس کی غیرمنصفانہ تقسیم سےاضافہ ہوا
مزید پڑھیئےسابقہ حکومت کا آخری بجٹ غیر حقیقت پسندانہ تھا ، نگران وزیر خزانہ
آئی ایم ایف پروگرام کو بیل آؤٹ کہنا مناسب نہیں،نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
مزید پڑھیئےاین اے 131،دوبارہ گنتی کی درخواست پرسیکریٹری الیکشن کمیشن طلب
لاہورہائیکورٹ میں خواجہ سعد رفیق کی درخواست پر سماعت،این اے 131 سے عمران خان کامیاب ہوئے تھے
مزید پڑھیئےاختر مینگل کا بنی گالہ جاکر عمران خان سے ملاقات کرنے سے انکار
تحریک انصاف کے وفد نے اختر مینگل کیساتھ ملاقات کرکے وفاق میں حکومت سازی کیلئے مدد مانگی تھی،
مزید پڑھیئےجیل میں موجود لوگوں کو مزیدسہولتیں دیں تاکہ این آر او نہ ہوسکے،شیخ رشید
وزارت مانگنا میں توہین سمجھتا ہوں، مجھے سمندرکی لہریں گننے پربھی لگا دیا گیا تو قبول ہے،سربراہ عوامی مسلم لیگ
مزید پڑھیئےایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو اضافہ
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کاقیمتیں بڑھانے پر احتجاج
مزید پڑھیئےجسٹس شوکت صدیقی کے حساس اداروں کیخلاف ریمارکس حذف
جسٹس شوکت صدیقی نے ریمارکس دیے تھے کہ حساس ادارے اپنی مرضی کے بینچ بنواتے ہیں
مزید پڑھیئےشریف خاندان کی شوگرملزمنتقلی کیس کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترد
تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نےشریف خاندان کی شوگر ملز کی جنوبی پنجاب کے علاقوں میں منتقلی کو چیلنج کیا تھا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos