وزیراعظم عمران خان سے جنرل زبیرحیات کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی،جس میںجنرل زبیر حیات نے عمران خان کو وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔
جنرل زبیر حیات نے عمران خان کو وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔