اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پیشگی اطلاع نہ ہونے کے باوجود انتظامیہ امیدواروں اور ریلی کی سیکورٹی کی پابند ہوگی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نازیبا الفاظ کا استعمال،آئندہ ایسا نہیں ہوگا،عمران کےوکیل کی یقین دہانی
الیکشن کمیشن کے 4 رکنی بینچ عمران خان کے خلاف از خود نوٹس کی سماعت کی۔
مزید پڑھیئےپاک فوج نے تھریٹ الرٹ جاری کرنے کی تردید کردی
کسی شہر سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری نہیں کئے ہیں،شہری جعلی خبروں سے خود کو بچائیں
مزید پڑھیئےنوازشریف اورمریم سےجیل میں لیگی رہنماؤں کی ملاقاتیں
ملاقات کرنے والوں میں ایاز صادق،خرم دستگیر،سردارمہتاب عباسی،پرویزرشید سمیت دیگر رہنما شامل تھے
مزید پڑھیئےعمران اسماعیل کا 5 لاکھ ٹیکس ادائیگی کا دعویٰ مذاق بن گیا
عمران اسماعیل نے ایک لاکھ تراسی ہزار روپے ٹیکس بھرا ہے ، الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جا کر دیکھ لیں، مرتضٰی وہاب
مزید پڑھیئےپاکستان ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں اعزاز کا دفاع کرے گا
ٹورنامنٹ میں 28 ممالک کے 171 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں
مزید پڑھیئےامریکی ماہرین نے ہزاروں کھرب ٹن ہیروں کے ذخائر تلاش کرلئے
ان ہیروں کے نزدیک جانا ممکن نہیں یہ بہت گہرائی میں ہیں،ماہرین
مزید پڑھیئےٹرمپ کے الزامات پر روسی سفیر کا ردعمل
امریکہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات کے ثبوت بھی دیئے جائیں ۔روسی سفیر
مزید پڑھیئےحنا ربانی کھرکے جلسے میں گو کھر گوکےنعرے لگ گئے
جلسہ گاہ میں موجود لوگوں نے پینافلکس اٹھا رکھے تھے جس پر گو کھر گو کے نعرے درج تھے
مزید پڑھیئےای اسپورٹس کو حکومتی سرپرستی کی ضرورت ہے، گیمرز
فنڈرز کی کمی کے باعث اس شعبے میں دلچسپی رکھنے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔کھلاڑی
مزید پڑھیئےایرانی فورسز کی کارروائی۔ داعش سے وابستہ 4ارکان گرفتار
گرفتار افراد دہشت گردی کے حملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔رپورٹ
مزید پڑھیئےکمپنی مالک نے جفا کش ملازم کو تحفے میں اپنی کار دے دی
والٹرساری رات پیدل چل کر کام پر پہنچا تھا
مزید پڑھیئےامریکی انتخابات میں روس نے مداخلت کی ۔ٹرمپ کا اعتراف
امریکہ اپنے معاملات میں روسی مداخلت کو نظر انداز نہیں کرے گا ۔ٹرمپ
مزید پڑھیئےبلوچستان میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیاگیا
کارروائیاں ڈیرہ بگٹی، سنگسیلا، ژوب، سمبازہ اور کوئٹہ میں کی گئی ہیں۔ آغا عمر بنگلزئی
مزید پڑھیئےسندھ پولیس کو شجرکاری مہم شروع کرنے کا حکم
شجرکاری مہم میں سفیدے کا پودہ لگانے کی سخت ممانعت کی گئی ہے
مزید پڑھیئےترک صدر کا تاریخی اقدام ۔ملک سے ایمرجنسی کا خاتمہ کردیا
ترکی میں2016کو ناکام فوجی بغاوت کے بعد ایمر جنسی کا نفاذ عمل میں لایا گیا تھا
مزید پڑھیئےقائد آباد میں تحریک انصاف کے دفتر پر فائرنگ ۔ایک کارکن زخمی
تحریک انصاف کے کارکنوں نے ملزمان سے گن چھین لی
مزید پڑھیئےلاہور: بینرکے تنازع پر2سیاسی جماعتوں کے کارکنان میں جھگڑا
سیاسی جماعت کےکارکنوں نے احتجاج کرتے ہوئے جی روڈ کو بلاک کردیا
مزید پڑھیئےہاتھوں کے بَل سیڑھیاں چڑھنے کا خطرناک مظاہرہ
فین نے 31اعشاریہ7سیکنڈز میں40سیڑھیاں چڑھ کر نام گینز ریکارڈ بک میں درج کروالیا
مزید پڑھیئےچین میں سالانہ تیراکی کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد
تیراکی کے مقابلے میں مختلف ممالک سے 4ہزار7سو افراد نے حصہ لیا
مزید پڑھیئےرواں صدی کاطویل ترین چاندگرہن 27 جولائی کو ہوگا
چاندگرہن کا دورانیہ 6 گھنٹے 14 منٹ ہوگا۔ماہرفلکیات
مزید پڑھیئےغزہ کی واحد تجارتی چوکی کا بند ہونا باعث تشویش ہے: اقوام متحدہ
حفظان صحت کا شعبہ بھی ان پابندیوں سے بری طرح متاثر ہو گا۔اقوام متحدہ
مزید پڑھیئےاسرائیلی بائیکاٹ کے باعث ایچ پی کمپنی کو خسارے کا سامنا
ایچ پی کمپنی بھارت میں ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے خسارے کا سامنا ہے
مزید پڑھیئےلاہور:خاوند نے ناراض بیوی پر تیزاب پھینک دیا
خاتون کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا
مزید پڑھیئےبحری جنگی مشقیں: پاک نیوی کا جنگی بحری جہاز برطانیہ پہنچ گیا
پاکستان اور برطانیہ کے مشترکہ بحری مشقیں 3 روز تک جاری رہیں گی
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں ایم ایم اے کارکنان اور پولیس کے درمیان جھگڑا
پولیس نے ایم ایم اے کے کیمپ کو بند کرا دیا
مزید پڑھیئےشاہ محمود کے بیا ن سے صدمہ ہوا ، پی ٹی آئی سندھ کو…
میں تعصب نہیں بلکہ حق کی سیاست کر رہا ہوں۔پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھیئےاوپن ٹرائل کے تحت مقدمہ احتساب عدالت منتقل کرنے پر اتفاق کیاگیا،سید علی ظفر
آرٹیکل10اے کےتحت شفاف ٹرائل کیلیے اوپن ٹرائل ہو یہ ضروری ہے۔نگراں وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےپاکستان پر 70 سا ل مذہب سےبیزارقوتو ں نے حکومتیں کیں ۔ فضل الرحمان
رو شن خیا لی جا ہلیت کا دو سرا نام ہے۔ سربراہ متحدہ مجلس عمل
مزید پڑھیئےکابل میں ’’را‘‘ اسٹیشن چیف پرکاش مہرا کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوسکی
بھارتی حکام یا افغان حکام نےخبرکی تصدیق کی ہے،ذرائع،سوشل میڈیا پرجاری تصویرمصری نوجوان کی ہے جو پولیس تحویل میں ہلاک ہوا تھا،امت کی تحقیق
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos