امید کرتا ہوں اکثریتی ججز اپنی غلطیوں کی تصیح کریں گے، بردار ججز یقینی بنائیں گے کہ پاکستان کا نظام آئین کے تحت چلے۔ اختلافی نوٹ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف کیس کا ریکارڈ طلب
یہ 600 افراد کا کیس ہے، کوئی سائفر کا کیس تو ہے نہیں کہ دو بندے ہوں،وکیل صفائی
مزید پڑھیئےواشنگٹن،15 سالہ لڑکے نے فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کردیا
پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کم عمر ملزم کو گرفتارکرلیا.
مزید پڑھیئے3سینئر ججوں سے چیف جسٹس بنانے کا آئیڈیا عدلیہ کا ہے, رانا ثنا اللہ
اگر ٹاپ تین ججوں میں سے کوئی جج منع کر دے تو پھر چوتھے نمبر کے جج پرغور کیا جائے گا، گفتگو
مزید پڑھیئے26 ویں آئینی ترمیم سے عوام کو جلد انصاف ملے گا، وزیراعظم
عام آدمی کے کیسز سالوں سے عدالتوں میں لٹکے ہوئے ہیں، انصاف نہیں ملتا،کابینہ اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےکرم میں فتنہ الخوارج نے 3 مزدوروں کو قتل کردیا
4 مزدور دہشتگردوں کے چنگل سے فرار ہونے میں کامیاب بھی ہوئے۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی ٹیسٹ کے لیے انگلش ٹیم کا اعلان، تین اسپنرز شامل
شعیب بشیر اور جک لیچ کا ساتھ دینے کے لئے ریحان احمد بھی موجود ہوں گے۔
مزید پڑھیئےپیپلز بس سروس کیلیے 50 نئی بسیں خریدنے کا فیصلہ
شرجیل میمن نے بس اسٹیشنز کا کام بھی جلد مکمل کرنے کے احکامات جاری کردیے۔
مزید پڑھیئےپنجاب یونیورسٹی طلبا اور گارڈز میں تصادم، 5زخمی
طلبا نے گارڈز پر پتھراؤ اور تشدد کیا، شیشے کی بوتلیں ماریں،انتظامیہ
مزید پڑھیئےبیروت، سرکاری اسپتال پر اسرائیلی حملہ،13 افراد شہید ،57 زخمی
بیروت میں رفیق حریری یونیورسٹی ہسپتال کے قریب ایران کی حمایت یافتہ لبنانی تنظیم حزب اللہ کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا ہے، اسرائیلی فوج
مزید پڑھیئےبی این پی مینگل کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھو مستعفی ہو گئے
سینیٹر قاسم رونجھو نے سیکریٹری سینیٹ کو استعفیٰ جمع کرا دیا۔
مزید پڑھیئےنئے چیف جسٹس کی تعیناتی، رجسٹرار سپریم کورٹ نے پارلیمانی کمیٹی کو 3 نام…
جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر اور جسٹس یحییٰ آفریدی کے نام بھجوائے گئے ۔
مزید پڑھیئےکراچی، گڈاپ میں ملزمان نے 4 فوٹو گرافروں کو لوٹ لیا
فوٹو گرافرحب ڈیم سے فوٹو گرافی کر کے واپس لوٹ رہے تھے، عثمان گوٹھ کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے انہیں روک لیا۔
مزید پڑھیئےپارلیمانی کمیٹی کیلئے متحدہ میں اختلافات سامنے آگئے
ایم کیو ایم پاکستان کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس کی صدارت چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کررہے تھے۔
مزید پڑھیئےامریکا نے 26 اداروں پر پابندیاں لگادیں
ان 26 کمپنیوں میں سے زیادہ تر پاکستان، چین، اور متحدہ عرب امارات میں واقع ہیں
مزید پڑھیئےآتش گیر مواد سےگرنے والی عمارت کے ملبے سے مزید 2 لاشیں برآمد
اموات کی تعداد چھ ہوگئی، جائے وقوعہ پر مزید آپریشن جاری ہے، ملبے تلے مزید لاشوں کے ہونے کا بھی امکان ہے
مزید پڑھیئےصوبائی حکومت غیرآئینی ترامیم کی منظوری پرقانونی چارہ جوئی کریگی،بیرسٹر سیف
ضمیر فروشوں کو نشان عبرت بنائیں گے، آئینی ترامیم سے عدلیہ میں سیاسی مداخلت کا راستہ ہموار ہوگیا
مزید پڑھیئےپشاور ہائیکورٹ،پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور
حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔
مزید پڑھیئےجو بائیڈن کی ایران پر حملے کے اسرائیلی پلان پر گفتگو اشتعال انگیز ہے،ایران
جو بائیڈن کے ریمارکس اسرائیل کی فوجی جارحیت کی منظوری اور حمایت کی نشاندہی کرتے ہیں۔
مزید پڑھیئے26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا
پارلیمنٹ دو تہائی اکثریت سے آئین میں ترمیم کر سکتی ہے۔ پارلیمنٹ کو عدالتی امورپر تجاویز کرنے کا اختیار نہیں،درخواست گزار
مزید پڑھیئےبختاور بھٹو زرداری نے تیسرے بیٹے کیلئے نام منتخب کر لیا
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گزشتہ روز تیسرے بیٹے کی آمد کا اعلان کرنے والی بختاور بھٹو زرداری نے آج انسٹا پوسٹ پر نام شیئر کیا
مزید پڑھیئےآئینی ترمیم کا پیکج عدلیہ کو ختم کرنے کیلئے ترتیب دیا گیا ،لیاقت بلوچ
عدلیہ کی آزادی کو غلامی دینا حل نہیں۔ عوام جمہوری، آئینی، پارلیمانی اور انتخابی نظام پر جبرخاموشی سے برداشت نہیں کریں گے۔
مزید پڑھیئےغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے متعلق کے الیکٹرک کو نوٹس جاری
عدالت نے ایم ڈی کے الیکٹرک اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے اور فریقین سے 2 ہفتوں میں تفصیلی جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ کی جیت غزہ جنگ ختم کر سکتی ہے،اسرائیلی اخبار
نتین یاہو کی حکومت میں شامل دائیں بازو کی جماعتیں جنگ جاری رکھنا چاہتی ہیں،رپورٹ
مزید پڑھیئےسردیوں میں کھانے کے اوقات میں گیس فراہم کرینگے،ایم ڈی سوئی ناردرن
گیس مہنگی ہوچکی لوگ بھی بچت کریں، کمپریسر کا استعمال غیر قانونی ہے حادثات کا باعث بھی بنتا ہے۔
مزید پڑھیئےاعظم سواتی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور
درخواست ضمانت پر سماعت انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی۔
مزید پڑھیئےنوازشریف اور مریم نواز کے دورہ برطانیہ کا شیڈول جاری
مریم نواز نومبر کے پہلے ہفتے لندن پہنچیں گی، نواز شریف اور مریم نواز اکٹھے یورپ کا دورہ کریں گے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا حصہ نہ بننےکا فیصلہ
اجلاس میں ووٹ دینے والے اراکین پارلیمان کی بنیادی جماعتی رکنیت کی منسوخی سمیت ان کے خلاف حتمی تادیبی کارروائی پر اتفاق کیا گیا
مزید پڑھیئےویمنز ٹی20 ورلڈ الیون،کوئی پاکستانی پلیئر جگہ نہ بناسکی
چیمپئین نیوزی لینڈ اور رنر اپ جنوبی افریقہ سے 3،3 جبکہ انگلینڈ، بھارت، ویسٹ انڈیز، بنگلادیش اور آسٹریلیا کی پلیئر شامل ہوئیں۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد سے بنوں آنے والی مسافر کوچ پر فائرنگ
فائرنگ سے 10 مسافر زخمی ہو گئے۔زخمی مسافروں کو لکی مروت اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئے