ہمارے لیے فٹنس کا ہونا کافی ضروری ہے، کاکول کیمپ میں جو بتایا جا رہا ہے اس پر عمل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت آج
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔
مزید پڑھیئےگوجرہ،ٹوبہ میں جاں بحق 4 بچوں کی نماز جنازہ ادا
گزشتہ روز چک 520 میں زہریلا مشروب پینے سے ماں سمیت پانچ بچوں کی حالت غیر ہوئی تھی جس کے بعد چار بچے جاں بحق ہوگئے تھے
مزید پڑھیئےپی سی بی کا گیری کرسٹن اور جیسن گلسپی کو کوچز مقرر کرنے کا…
وائٹ بال اور ریڈ بال کے ہیڈ کوچز کی تلاش مکمل ہونے کے بعد اب اسسٹنٹ کوچ کی بھی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےحکومت کی 2 وزارتوں کی پیشکش، آفریدی نے معذرت کر لی
وزیراعظم نے سابق کپتان کو سپورٹس اور یوتھ کی وزارتوں کی پیشکش کی جس پر شاہد آفریدی نے شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا اور وزارتیں لینے سے معذرت کر لی
مزید پڑھیئےعدالتیں جمہوریت اور بنیادی حقوق کی گارڈین ہیں: لاہور ہائیکورٹ
اپیل کنندہ پرویز الہٰی سمیت دیگر کے خلاف اعتراضات ثابت نہیں کرسکا، اپیل کنندہ درست حقائق بتا نہیں سکا جس کی بنیاد پر سنگل بنچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا
مزید پڑھیئےسال 2024 کا پہلا مکمل سورج گرہن 8 اپریل کو ہوگا
سال 2024 کا پہلا سورج گرہن میکسیکو، امریکا اور کینیڈا میں نظر آئے گا، اس وقت چاند سورج کے سامنے آجائے گا اور زمین کے کچھ حصے میں اندھیرا چھا جائے گا
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کی کور کمانڈر ہاؤس پشاور میں کابینہ اجلاس ہونے کی تردید
کابینہ ارکان کو صرف افطاری کی دعوت ملی جسے اسلامی روایات کے مطابق قبول کیا گیا، ہم کور کمانڈر کی افطار دعوت پر گئے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم تین روزہ اہم دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے
وزیر اعظم وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کریں گے اور مسجد نبویؐ میں نماز کی ادائیگی کریں گے، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات بھی متوقع ہے۔
مزید پڑھیئےچھتیں گرنے کے واقعات، بچی سمیت 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی
ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی، لاش اور زخمی بچی کو سروسز ہسپتال منتقل کر دیا جہاں زخمی ہونے والی 10 سالہ عمیرہ کو طبی امداد دی جا رہی ہے
مزید پڑھیئےسابق ٹیم ڈائریکٹر تاحال واجبات سے محروم
نیوزی لینڈ کی ٹیم رواں ماہ پاکستان آنے والی ہے، البتہ اب تک کسی کوچ کا تقرر ہی نہیں کیا جا سکا، کئی غیرملکی سابق کرکٹرز انکار کر چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےسابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری اڈیالہ جیل سے رہا
دو دن قبل ان کے خلاف دیگر 22 مقدمات میں بھی تین ہفتوں کے لیے عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں متعلقہ مقدمات میں پیش ہونے کی ہدایت کی تھی
مزید پڑھیئے27 ویں شب،حرمین شریفین میں لاکھوں افراد کا روح پرور اجتماع
تراویح کے دوران دالان، تہہ خانے، چھت ، تیسری توسیع، اطراف کی سڑکیں، تجارتی مراکز اور ہوٹلوں کی راہداریاں اور علاقے نمازیوں سے بھرے ہوئے تھے
مزید پڑھیئےلکی مروت،دہشتگردوں کے حملے میں ڈی ایس پی گل محمد خان گن مین سمیت…
حملے میں ایک اور زخمی اہلکار کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال سرائے نورنگ منتقل کر دیا ہے جب کہ حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔
مزید پڑھیئےماحولیاتی تبدیلی کے پانی کے نظام پراثرات سے متعلق مشاورتی اجلاس
مشاورتی اجلاس کا انعقاد انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی اور نیشنل ڈیزاسٹر رسک منیجمنٹ فنڈ کی جانب سے کیا گیا۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ کے ججز کو خطوط وصول کروانے والے پوسٹ مین کا معصومانہ جواب
میں تو معمول کے مطابق خطوط وصول کرواتا ہوں، مجھے کیا پتہ خطوط میں کیا ہے۔پوسٹ مین عاطف کا سادہ سا جواب
مزید پڑھیئےمخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا حلف نہ لینے کے خلاف احتجاج
شرکا نے آئین شکنی ،ہٹ دھرمی نا منظور کے نعرے لگائے۔
مزید پڑھیئےعید کے بعد پنک بس سروس کا دوسرا مرحلہ شروع کیا جائے گا، شرجیل…
میرپور خاص میں عوام الناس کو سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے پیپلز بس سروس شروع کی جائے گی،
مزید پڑھیئےوزیراعظم 6 تا 8 اپریل تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان اہم ملاقات کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول
لاہور ہائیکورٹ کے ججزکو ملنے والے مشکوک خطوط کی تعداد 6 ہوگئی ۔
مزید پڑھیئے’’جنات نے میری بیوی کو کںٹرول کر لیا‘‘
عاملوں اور ان کے اہل خانہ کی زندگی خطرات سے پُر ہوتی ہے- دوسروں کا آسیب دور کرنے والے خود اور ان کے خونی رشتے متاثر ہوجاتے ہیں-
مزید پڑھیئےٹائی ٹینک ٹو آسٹریلوی ارب پتی کا دیرینہ خواب
دنیا کے 732 ویں امیر ترین کلائیو پامر نے تھری ڈی ڈیزائن تیار کرا لیا- جہاز کی تیاری کا کام آئندہ برس شروع ہوگا- 2027ء تک مکمل کر لیا جائے گا-
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا ملکی سلامتی اور چینی باشندوں کی سیکیورٹی کا ہر ماہ خود جائزہ…
ملک سے دہشت گردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، شہباز شریف
مزید پڑھیئےشوہر نے بیوی اور بچوں کو زہریلی چائے پلا دی، 4 جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں 18 سالہ مدیحہ، 17 سالہ ثانیہ، 10 سالہ اقرا اور7 سالہ علی حسن شامل
مزید پڑھیئےراشن کا جھانسہ دے کر2 کم عمر لڑکیوں سے مبینہ زیادتی
متاثرہ بچیوں کی عمریں 12 سال اور15سال ہیں۔ مقدمہ درج،ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں جاری ۔
مزید پڑھیئےسینیٹ ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری
سینیٹ اجلاس 9 اپریل کو ہونے کا امکان ہے، پہلے اجلاس میں نو منتخب ممبران حلف اٹھائیں گے۔
مزید پڑھیئےریلوے نے تاریخ رقم کر دی، 9ماہ میں 66ارب روپے منافع
اسپیشل ٹرینوں کی 100فیصد بکنگ مکمل ہو گئی ،عید اسپیشل ٹرینوں میں اضافی کوچز لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،سی ای او عامر علی بلوچ
مزید پڑھیئےبھارت: شوہر سے جھگڑے کے بعد خاتون بجلی کے کھمبے پر چڑھ گئی
3 بچوں کی ماں 34 سالہ سُمن کا کسی شخص سے افیئر چل رہا تھا اور وہ بضد تھی کہ اُس شخص کو بھی شوہر کی حیثیت سے گھر میں رہنے دیا جائے۔
مزید پڑھیئےممتاز عالم دین مولانا محمد یعقوب ٹریفک حادثے میں جاں بحق
مولانا محمد یعقوب دالبندین میں ختم القرآن تقریب میں شرکت کے بعد تفتان جارہے تھے۔
مزید پڑھیئےراحت فتح علی خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
راحت فتح علی خان نے فیملی کے ہمراہ عمرہ ادا کیا،سوشل میڈیا پر ان کی حرمین شریفین سے مختلف تصاویر وائرل
مزید پڑھیئے