گل رعنا،قیصر نظامانی، ایوب کھوسو،ساجدحسن2018کے انتخابات میں پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
انسداد دہشتگردی سے متعلق شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس کل سے شروع ہوگا
شنگھائی تعاون تنظیم کا انسداد دہشت گردی سے متعلق اجلاس اسلام آباد میں ہوگا
مزید پڑھیئےتحریک انصاف اجلاس میں جہانگیر ترین نے پیسہ لگانے کا طعنہ دیدیا
اجلاس کے دوران شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے درمیان سخت الفاظ کا تبادلہ ہوا
مزید پڑھیئےغلطی ہوگئی ہمیں نیب کا کالا قانون ختم کرنا چاہیے تھا۔وزیراعظم
نیب صرف اور صرف مسلم لیگ ن کو توڑنے کیلئے بنائی گئی تھی
مزید پڑھیئےامریکی جنرل جوزف کا آرمی چیف کو فون،سبیکا کے انتقال پراظہار تعزیت
کمانڈر جنرل جوزف نے سبیکا کے اہل خانہ سے بھی اظہار تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے نعیم الحق نے ن لیگ کے دانیال عزیز کو تھپڑ…
نجی ٹی وی کے پروگرام کےدوران دونوں رہنمائوں کے درمیان تلخ جملوں کو تبادلہ بھی ہوا
مزید پڑھیئےقومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس-بھارتی اشتعال انگیزی کی سخت مذمت
اجلاس میں ملک کو اندرونی و بیرونی سیکورٹی چیلنجزکا بھی جائزہ لیا گیا
مزید پڑھیئےن لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان نے استعفیٰ دے دیا
کنول نعمان نےاستعفیٰ پارٹی قیادت کی جانب سے مسلسل نظر انداز کیےجانےدیا
مزید پڑھیئےجوہری ہتھیار کے حامل ممالک دنیا کو دھمکا رہے ہیں۔ترک صدر
مشرق وسطی کو تمام طرح کے جوہری ہتھیار سے پاک کرنا ہوگا
مزید پڑھیئےعمران خان کے ہاتھ میں وزیراعظم بننے کی لکیر نہیں ہے۔مولابخش
عمران خان سوروزہ پروگرام پیش کرکے وزیر اعظم بننے کی خواہش پوری کر رہے ہیں
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین لڑ پڑے- عمران پریشان
رائے حسن نواز نااہلی کے بعد پارٹی کاعہدہ اور اجلاسوں میں شرکت کے مجاز نہیں
مزید پڑھیئےکابینہ نے فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کی آئینی ترمیم کی منظوری دے دی
فاٹا انضمام کاآئینی ترمیمی مسودہ پارلیمنٹ میں پیش کرنیکی کی بھی منظور ی دے دی گئی
مزید پڑھیئےترک صدرکیخلاف بغاوت کے جرم میں 104 افراد کو عمرقید
ترکی میں اب تک اتنی بڑی تعداد میں دی گئی سب سے بڑی سزا ہے
مزید پڑھیئےتامل ناڈو میں پولیس فائرنگ سے 9 افراد ہلاک
واقعے کی تحقیقات کیلئے ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں ایک رکنی کمیشن قائم
مزید پڑھیئےنواز شریف 2سوالوں کے جواب دیں مقدمہ حل ہوجائے گا۔فواد
بچوں کے اکائونٹ میں پیسے اور ایون فیلڈ اپارٹمنس کن ذرائع سے خرید ے
مزید پڑھیئےکیرالہ میں چمگادڑ کےوائرس سے 10 افراد ہلاک
اس مہلک وائرس کا شکار تقریباً 90 افراد مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں
مزید پڑھیئےلاہور سے ملائیشیا منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
منشیات فروش منشیات بھرے کیپسول پیٹ میں رکھ کرملائشیا جارہے تھے
مزید پڑھیئےکراچی سے اسلام آباد جانے والی گرین لائن ٹرین مال گاڑی سے ٹکراگئی
ٹرین کے انجن کی ٹرالی تباہ ہوگئی اور کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
مزید پڑھیئےپریشانیوں کا بوجھ ہڈیاں کھوکھلی کر سکتا ہے-نئی تحقیق
الجھن اورپریشانی سے ہڈیاں وقت سے پہلے ہی کمزورہونے لگتی ہیں،وٹامن ڈی کی سطح غیرمتوازن ہوجاتی ہے
مزید پڑھیئےسودن کےپلان سے پہلےعوام 5سال کاحساب مانگتے ہیں۔مریم اورنگزیب
یو این ڈی پی کی رپورٹ نے ان کی کارکردگی کا پول کھول دیاہے
مزید پڑھیئےکراچی، جھگیوں میں آگ لگ گئی-1بچی جل کر ہلاک
آگ سلینڈر پھٹنے سے لگی جس سے 200سے زائد جھگیاں جل کر راکھ ہوگئیں
مزید پڑھیئےعمران خان کےکیے گئے دعووں پر عمل صفر ہوتاہے۔احسن اقبال
اب قوم کوفیصلہ کرناہےترقی میں استحکام چاہیےیاپھر رکاوٹ چاہیے
مزید پڑھیئےایم این اےشاہ نواز خان کیخلاف جانچ پڑتال کا حکم
شاہ نواز خان کیخلاف حسن ابدال کے پرائمری اسکول کی عمارت پرقبضے کا الزام ہے
مزید پڑھیئےجنوبی افریقا : ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 2 پاکستانی بھائی قتل
دونوں بھائی گزشتہ 6 سال سے کاروبار کےسلسلے میں جنوبی افریقا میں مقیم تھے۔
مزید پڑھیئےہولناک بم دھماکے سے قندھار لرز اٹھا-16 ہلاک
شہر پر دھویں کے بادل چھا گئے-ایک روز قبل دھماکے کی تحقیقات کا طالبان اعلان
مزید پڑھیئےبھارت سے دوستی کا خواہشمند سابق جرنیل ویزے سے محروم
دونوں ملکوں کے درمیان امن کا پیغام شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگیا
مزید پڑھیئےکراچی میں پہلے شیطان رہتے تھے-نجات مل گئی-وزیراعلیٰ سندھ
سندھ اسمبلی میں تقریر کے دوران مراد علی شاہ کا اپوزیشن پر طنز۔ شرم دلاتے رہے۔
مزید پڑھیئے24گھنٹے کے دوران بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کا خطرہ
طوفان سے پاکستان کے ساحلی مقامات پر کوئی بھی اثرات نمودار نہیں ہوں گے۔ محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےجی ایم فلائٹ آپریشن کی نئے عہدے پر تقرری اور ترقی خلاف ضابطہ قرار
گورنمنٹ کمرشل آڈٹ نے انکشاف کیا ہے انور ندیم جعلی ڈگری کے مالک ہیں
مزید پڑھیئےپاک-بھارت آبی تنازع: عالمی بینک نے مذاکرات کا آغاز کردیا
آبی تنازع پر ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لیے پاکستانی حکام عالمی بینک سے رابطوں میں مصروف۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos