تازہ ترین

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس: خورشید شاہ نے مدعو کرنے کے باوجود شرکت نہیں کی

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے خصوصی طور پر مدعو کرنے کے باوجود قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔ میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ صبح پتا چلا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں مدعو کیا گیا ہوں۔ جس پر میں …

مزید پڑھیئے

کینیڈا میں بانی پاکستان کے نام سے منسوب پارک کا افتتاح

ٹورنٹو: کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر طارق عظیم خان نے مینی ٹوبا کے مقام پر ونی پیگ میں بانی پاکستان کے نام سے منسوب محمد علی جناح پارک کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اس کا سہرا مینی ٹوبا میں مقیم کینیڈا کی پاکستانی …

مزید پڑھیئے

 نواز شریف نے مریم نوازکو بولنے سے روک دیا

      اسلام آباد میں احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافی نے سابق وزیراعظم سےسوال کیا کہ انٹرویو میں آپ نے نان اسٹیٹ ایکٹرز کی بات کی ہے جس پر مریم نواز نے جواب دینا شروع کیا تو نواز شریف نے انہیں فوراًروک دیا۔صحافی نے نواز شریف …

مزید پڑھیئے

برٹش کولمبیا میں سیلاب: ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

برٹش کولمبیا میں سیلاب کے باعث ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیلاب کے باعث ہنگامی حالت کا اعلان کردیا گیا جبکہ متعدد افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا۔اطلاعات کے مطابق 1948 ء کے بعدآنے والا یہ سیلاب شدید ترین سیلاب ہے۔ …

مزید پڑھیئے

نواز شریف کیخلاف پنجاب اسمبلی میں ٹرائل کیلئے قرار داد جمع

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف پنجاب اسمبلی میں آرٹیکل (6) کے تحت ٹرائل کے لئے قرار داد جمع کرادی گئی۔ اطلاعات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمیاں محمود الرشید کی جانب سے یہ قرارداد جمع کرائی گئی۔ قرارداد کے متن کے میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کلبھوشن …

مزید پڑھیئے

ثناء چیمہ قتل کیس: ایف آئی اے نے2 ملزمان گرفتار کرلئے

اسلام آباد: پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی ثناء چیمہ کے قتل کیس میں مزید 2 ملزمان گرفتار کر لئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملزمان اعجاز خضر اور فراز خضر استنبول فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے جنہیں ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف …

مزید پڑھیئے

بیان پر قائم ہوں چاہے جو کچھ بھی سہنا پڑے حق بات کروں گا،…

    سابق وزیراعظم نوازشریف نے احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بڑا جائز سوال اٹھایا ہے۔اس موقع پر میاں نواز شریف نے اپنے موبائل سے اپنا بیان دوبارہ پڑھ کر سنایا۔انہوں نے کہا کہ کئی سالوں …

مزید پڑھیئے

لاہور ہائیکورٹ میں نواز کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر

سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف غداری کامقدمہ درج کرانے کیلئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست کردی گئی ہے۔ درخواست عوامی تحریک کے خرم نواز گنڈا پور نے دائر کی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نوازشریف نے پاکستان اورقومی سلامتی اداروں کوبدنام کیا،سابق وزیراعظم کابیان ملک سے غداری کے مترادف ہے،عدالت سے …

مزید پڑھیئے

پنجاب حکومت 4ماہ کا بجٹ آج پیش کرے گی

اسلام آباد: پنجاب حکومت چار ماہ کا بجٹ آج پیش کرے گی۔ جس کا کل حجم 200ارب روپے سے زائد ہوگا۔ وزیر خزانہ پنجاب ڈاکٹر عائشہ غوث آج 12 بجے پنجاب اسمبلی میں بجٹ تقریر کریں گی۔ ذرائع کے مطابق 2018-19 کے پنجاب کے ضمنی بجٹ کے لئے 70 ارب …

مزید پڑھیئے

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

بجٹ پیش کرنے کے لیے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر چار بجے طلب کیا گیا ہے، صوبائی مشیرخزانہ ڈاکٹر رقیہ سعید ہاشمی بلوچستان کا بجٹ پیش کریں گی۔ذرائع کےمطابق صوبے کے نئے بجٹ میں ترقیاتی حجم تقریباً 90ارب روپے ہونے کا امکان ہے جبکہ غیر ترقیاتی اخراجات کا …

مزید پڑھیئے

ممبئی حملوں پر نواز کا متنازع بیان: قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری

  اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے متنازع بیان سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزراء اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت مسلح افواج کے سربراہان شریک ہیں۔ …

مزید پڑھیئے

نواز کے بیان سے بھارت کے موقف کی تائید ہوئی: بھارتی وزیر دفاع

  نئی دہلی،: بھارتی وزیر دفاع نِرملا ستھارامن نے پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ممبئی حملہ سے متعلق بیان پر کہا ہے کہ یہ ایک سنجیدہ انکشاف ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک پریس کانفرنس کے دوران بھارتی وزیرِ دفاع نے کہا کہ نواز شریف کے اس بیان …

مزید پڑھیئے

(ن) لیگ آج بونیر میں سیاسی پاور شو کرئے گی

پاکستان مسلم لیگ (ن) آج ضلع بونیر کے علاقے سواڑئی میں سیاسی قوت کا مظاہرے کرئے گی۔سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نوازجلسے سے خطاب کریں گے۔جلسے کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں،100 فٹ لمبا اور 20 فٹ چوڑاسٹیج بنایا گیا ہے،جبکہ شہر …

مزید پڑھیئے

العزیزیہ ریفرنس: جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاآج بھی بیان قلمبند کرائیں گے

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کریں گے۔ استغاثہ کے گواہ واجد ضیاء کا ریفرنس میں بیان مکمل ہونے کے بعد نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث اُن پر جرح کریں گے۔یاد رہے کہ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے …

مزید پڑھیئے

عمران خان کی اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ نئی تصویرمنظرعام پرآگئی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی تصویر بنی گالہ میں واقع رہائش گا ہ کی ہے جس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے گلابی رنگ کا عبایا زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ انہوں نے اپنا چہرہ ڈھانپا …

مزید پڑھیئے

دہشتگردی کے پیش نظر پنجاب سمیت دیگر علاقوں میں سیکورٹی ہائی الرٹ

  راولپنڈی: دہشت گردی کے پیش نظر پنجاب سمیت دیگر علاقوں میں سیکورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت جاری کردی گئیں ہیں۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان سے 2 خودکش حملہ آوروں کو مہمند ایجنسی کے راستے پاکستان بھیجا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تھریٹ الرٹ کے عنوان سے ریجنل پولیس آفس …

مزید پڑھیئے

نواز کے بیان سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

راولپنڈی: سابق وزیراعظم نواز شریف کے متنازع بیان سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہو گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کے لئے وزیراعظم کو تجویز …

مزید پڑھیئے

امریکی سفارتخانےکی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی سے قبل اسرائیل میں ہائی الرٹ

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سفارتخانےکی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی سے قبل اسرائیل میں ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔قابض اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق اس اقدام کا مقصد امریکی سفارت خانے کے تل ابیب سے بیت المقدس منتقل ہونے کے موقع پر ممکنہ احتجاجی مظاہروں سے نمٹنا ہے۔مذکورہ …

مزید پڑھیئے

ایرانی پارلیمنٹ ۔ مزار پر حملوں کے جرم میں 8 افراد کو سزائے موت

تہران: ایران میں گذشتہ سال پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مزار پر حملوں کے جرم میں 8 افراد کو سزائے موت سنادی گئی۔غیر ملکی میڈ یا کے مطابق تہران کی عدالت نے گذشتہ سال ایک ہی روز پیش آنے والے دہشتگردی کے واقعات میں ملوث ہونے کے جرم میں 8 …

مزید پڑھیئے

شام میں داعش کیخلاف حکومتی کارروائیوں کے دوران 86 فوجی ہلاک

دمشق:شام میں انتہا پسند گروہ داعش کے خلاف حکومتی کارروائی کے دوران گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کم از کم 86 فوجی مارے گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بتایا کہ اس جانی نقصان کے باوجود شامی صدر بشار الاسد …

مزید پڑھیئے

دبئی کےآؤٹ لیٹ ٹریڈ سینٹر میں آتشزدگی سے 11 کاریں جل گئیں

دبئی: دبئی میں آؤٹ لیٹ ٹریڈ سینٹر میں پراسرار آتش زدگی کے نتیجے میں پارکنگ میں کھڑی 11 کاریں جل کر خاکستر ہوگئیں۔عرب ٹی وی کے مطابق آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی اللیسیلی مرکز سے فائر بریگیڈ کا عملہ فوری طورپر جائے وقوعہ پر پہنچا اور آگ پر قابو پالیا۔پیش …

مزید پڑھیئے

ایران کی وجہ سے ہتھیاروں کی دوڑ دوبارہ شروع ہو سکتی ہے۔امریکا

واشنگٹن:امریکا کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ ایران کی وجہ سے خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ دوبارہ شروع ہو سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ افغانستان کی قوت میں اضافے کے حوالے سے ابھی بہت کچھ کیے جانے کی …

مزید پڑھیئے

چینی عوام قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے صلاحیتوں اضافہ کرے۔شی جن پنگ

بیجنگ:چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین عوامی سلامتی اور املاک کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ناگہانی آفات کی روک تھام کے لیے اپنی صلاحیتوں میں جامع طور پر اضافہ کرے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اپنے ایک بیان میں شی جن پنگ کا کہناتھا …

مزید پڑھیئے

غزہ کی پٹی میں فلسطینی مظاہرین نے اسرائیلی ڈرون طیارہ مار گرایا

اسرائیل کی پرواز 661 کو سعودی عرب کے اوپر سے گزرکر دبئی جانا تھا۔فائل فوٹو

غزہ: فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے مشرق میں ہونے والے مظاہرے کے دوران مظاہرین نے اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ فلسطینی مظاہرین کے اوپر سے گزر رہا تھا کہ اس دوران مظاہرین نے اس پر سنگ …

مزید پڑھیئے

’’ ناسا‘‘کا 2020 تک مریخ پر پہلا ہیلی کاپٹر بھیجنے کا اعلان

واشنگٹن:امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ’’ ناسا‘‘نے 2020 تک مریخ پر پہلا ہیلی کاپٹر بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس خلائی مشن کا نام 2020 رکھا گیا ہے جس پر گزشتہ 4 برس سے کام ہو رہا ہے۔ ناسا نے اعلان کیا ہے کہ مشن پر بھیجی جانے …

مزید پڑھیئے

نواز شریف کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔سربراہ عوامی مسلم لیگ

ملتان:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے حالیہ بیان کو قومی سلامتی کے خلاف سازش قرار دیتا ہوں چیف جسٹس سے کہوں گا کہ سرکاری راز لیک کرنے پر نواز شریف کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیئے

عوام صحت، تعلیم، روزگار اور امن کیلئے مجلس عمل کو کامیاب بنائیں۔ساجد نقوی

لاہور:اسلامی تحریک کے سربراہ اور متحدہ مجلس عمل کے نائب صدر علامہ ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ ہم کسی مسلک کے مقدسات کی توہین کرنا غلط سمجھتے ہیں، اگر لوگوں کو صحت، تعلیم، روزگار اور امن عامہ درکار ہے تو انھیں چاہیے کہ متحدہ مجلس عمل کے امیدواروں …

مزید پڑھیئے

کراچی کے معاشی اور صنعتی تناظر میں 30ارب مختص کئے جائیں۔میاں زاہد

کراچی:پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م میاں زاہد حسین نے کہا کہ سندھ حکومت کا صرف تین ماہ کامنظور کرنااحسن اقدام ہے۔میاں زاہد حسین نے بزنس کمیونٹی سے گفتگو میں کہا کہ کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے لئے 7.3ارب جبکہ کراچی ماس ٹرانزٹ کے منصوبے کے لئے 5.1ارب …

مزید پڑھیئے

بلاول ادریس بختیار اور حمید سومرو کی والدہ کی وفات پر دکھ و افسوس…

عمران خان 21 روپے یونٹ تک بجلی مہنگی کر کے اپنی کارکردگی کے گُن گا رہے ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نامور سینیئر صحافیوں ادریس بختیار اور حمید سومرو کی والدہ کی وفات پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو …

مزید پڑھیئے