بیٹے ادریس بڑیج کے مطابق سردار رضا محمد بڑیج علیل تھے اور کراچی کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک پر چلے گئے
25 اکتوبر جمعہ کے روز ریٹائر ہو رہے ہیں، نئے چیف جسٹس پاکستان کے تقرر کیلئے تین سینئر ججز کے ناموں پر پارلیمانی کمیٹی آج غور کرے گی.
مزید پڑھیئےآئینی ترامیم منظور کی نہیں گئیں، منظور کرائی گئی ہیں،اخترمینگل
ہمارے سینیٹر کو وہیل چئیر پر لایا گیا، وہ ہر ہفتے شفاء ہاسپٹل ڈائیلاسز کیلئے جاتے ہیں، جب قاسم رونجھو جاتے یہ لوگ وہاں جاکر بیٹھ جاتے کہ ہمیں ووٹ دیں
مزید پڑھیئےچیمپئینز ٹرافی،آئی سی سی نے پاکستان کو گرین سگنل دیدیا
میٹنگ کے دوران چیئرمین پی سی بی نے آئی سی سی کے بورڈ ممبران کو پاکستان آنے کی دعوت بھی دی اور انتظامات کا جائزہ لینے کا بھی آپشن پیش کیا۔
مزید پڑھیئے26 ویں آئینی ترمیم جمہوریت کی بالادستی ہے: فردوس عاشق اعوان
سیاسی فتنوں نے اپنی سیاست چمکانے کیلئے ریاست کو داغدار کرنے کی کوشش کی، عام شہریوں کی آخری امید عدالتیں ہوتی ہیں
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری،اجلاس طلب
خصوصی پارلیمانی کمیٹی کیلئے تمام 12 ممبران کے نام اسپیکر آفس کوموصول ہونے کے بعد کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےجو حکومتی صف میں کھڑا ہے اسے نہیں چھوڑیں گے، علی امین گنڈا پور
اللہ کا شکر ہے کہ مشکل وقت آیا ہماری پارٹی پر تو ہمیں پتا چل گیا کہ کون کیا تھا، کون ضمیر فروش تھا کون غدار تھا،اسمبلی میں اظیار خیال
مزید پڑھیئےایمرجنگ ایشیا کپ، پاکستان شاہینز نے عمان کو 74 رنز سے ہرادیا
پاکستان شاہینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹ پر 185رنز بنائے، عمان کی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹ پر 111 رنز بناسکی۔
مزید پڑھیئےایران کیلیے جاسوسی پر فوجی اہلکار سمیت 7 اسرائیلی شہری گرفتار
گرفتار کیے گئے ساتوں اسرائیلی شہریوں کا تعلق حیفہ سے ہے اور ان میں ایک فوجی اور 2 نابالغ بچے بھی ہیں۔
مزید پڑھیئےامریکا میں ہیلی کاپٹر ریڈیو ٹاور سے ٹکراگیا؛ 4 افراد ہلاک
خوفناک آگ بھڑک اُٹھی، جلتا ہوا ہیلی کاپٹر ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا، ضمنی بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا
پشاور کی 5 ویلج کونسلز میں ضمنی انتخابات کیلیے 13 امیدوار میدان میں تھے۔
مزید پڑھیئےکراچی:کمسن بچے پربدترین تشدد کرنے والا دکاندار گرفتار
واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد دین کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کمیٹی کیلئے پیپلزپارٹی نے 3نام دیدیے
پیپلزپارٹی نے نوید قمر، راجہ پرویز اشرف اور فاروق ایچ نائیک کے نام بھجوائے۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر، مسلح افراد کی فائرنگ سے ’غیرمقامی‘ ڈاکٹر سمیت 7 ہلاک
حملہ آوروں نے ضلع کے علاقے گنڈ میں سرنگ کی تعمیر کا کام کرنے والی نجی کمپنی کے کارکنوں کے کیمپ پر فائرنگ کی۔
مزید پڑھیئےسری لنکا کے اسپتال میں بھارتی فوج کے قتلِ عام کو 37 برس مکمل
بھارتی فوج نے اندھادھند فائرنگ کرکے 47 تامل مریضوں اور 21 ڈاکٹروں کو بے رحمی سے ہلاک کردیا تھا۔
مزید پڑھیئےآئینی ترمیم کو عدالت میں چیلنج کریں گے، حامد خان
اس ترمیم نے آئین کا حلیہ بگاڑ دیا ہے، ہم وکلا اس ترمیم کو مسترد کرتے ہیں، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےجوڈیشل کونسل کی رپورٹ پر صدر کسی بھی جج کو برطرف کرسکیں گے
سپریم جوڈیشل کمیشن پاکستان کو ہائی کورٹ کے ججز کی سالانہ بنیادوں پر کارکردگی کا جائزہ لینے کا اختیار حاصل ہوگا۔ آئینی ترمیم
مزید پڑھیئےکراچیِ،4 خواتین کا قتل؛ ویڈیوز بنانے کی وجہ سے مارا، بیٹے کا بیان
میں ویڈیوز بنانے کی وجہ سے صرف بہن کو قتل کرنا چاہتا تھا۔ملزم بلال
مزید پڑھیئےچیف جسٹس اور پی ٹی آئی وکیل حامد خان کے درمیان تلخ جملوں کا…
حامد خان نے کہا کہ 13 رکنی بینچ اس کیس کا فیصلہ دے چکا ہے تین رکنی بینچ یہ کیس نہیں سن سکتا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق نظرثانی درخواست خارج
دلائل کے لیے تحریک انصاف کے وکیل حامدخان روسٹرم پر آگئے اور انہوں نے لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعاکی۔
مزید پڑھیئےترکیہ میں فوجی بغاوت کے بانی فتح اللہ گولن امریکا میں انتقال کرگئے
فتح اللہ گولن نے ترکیہ اور دیگر ممالک میں ایک طاقتور اسلامی تحریک ہزمت کی بنیاد رکھی تھی۔
مزید پڑھیئےسوات ، بھائیوں نے ایک دوسرے پر گولیاں چلادیں، 2 جاں بحق
اوڈیگرام میں زمین کے تنازع پر ملزم شکیل نے فائرنگ کرکے اپنے دو بھائیوں کو قتل اور دو کو زخمی کیا۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں وین کھائی میں گرنے سے 5 طالبعلم بحق
3 زخمی طلبہ کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
مزید پڑھیئےپاک بحریہ کا منشیات کیخلاف آپریشن،بھارتی ساختہ نشہ آور گولیوں کی بڑی کھیپ ضبط
آپریشن کے دوران 2000 کلوگرام چرس، 370 کلو آئس اور 50 کلو ہیروئن ضبط کی گئی۔ترجمان بحریہ
مزید پڑھیئےچیف جسٹس تعیناتی کمیٹی میں کس جماعت کو کتنی نشستیں ملیں گی؟
39 ارکان قومی اسمبلی پر سیاسی جماعت کو خصوصی کمیٹی میں ایک نشست الاٹ ہوگی جبکہ سینیٹ میں 21 ممبران پر ایک نشست ملے گی۔
مزید پڑھیئےصدر مملکت کی منظوری سے 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری
گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد 26ویں آئینی ترمیم لاگو ہوگئی۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی؛ پارلیمانی کمیٹی کیلیے ارکان کے نام طلب
کمیٹی کے لیے 8 ارکان قومی اسمبلی اور چار سینیٹ سے لیے جاٸیں گے۔ کمیٹی ججز کے پینل میں سے چیف جسٹس پاکستان کا انتخاب عمل میں لائے گی۔
مزید پڑھیئےعارف علوی کا کلینک سیل کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
کلینک رہائشی مکان میں ہونے پر سیل کیا گیا ہے، یہ ایک معمول کی کارروائی تھی، ایسی کارروائیاں پورے شہر میں کی جا رہی ہیں۔
مزید پڑھیئےصرف جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے،مریم اورنگزیب
63 اے جیسی تشریح سے لاڈلوں کو لانے کی غیر آئینی افسوسناک روایتوں کا خاتمہ ہوگا، عدلیہ میں میرٹ، قابلیت اور شفاف احتساب کی روایت کا آغاز ہوگا
مزید پڑھیئے26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق جسٹس منصور اورجسٹس عائشہ کے دلچسپ ریمارکس
موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے متعلق کیس پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے دلچسپ مکالمہ ہوا۔
مزید پڑھیئے