الیکشن کمیشن نے احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کافیصلہ دیا ہے۔سمری صدر کو ارسال
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ن لیگ ٹکٹوں کی تقسیم پر تذبذب کا شکار
پارٹی میں انتخابی اتحاد پر بھی اختلاف رائے پایا جاتا ہے- علاقائی سیاست زندہ رکھنے کیلیے بعض امیدوار آزاد حیثیت میں بھی الیکشن لڑ سکتے ہیں-
مزید پڑھیئےبلّے کے نشان پر پی ٹی آئی تقسیم، کئی گروپ بن گئے
نواز شریف- سراج الحق- مولانا فضل سمیت اہم پارٹیوں کے رہنما صوبے سے الیکشن لڑیں گے- سابق وزیراعظم نے این اے 15 سے کاغذات نامزدگی نامزدگی جمع کرائے
مزید پڑھیئےبلے کے نشان کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
کل ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے، کوشش ہوگی کہ درخواست کل ہی سماعت کے لئے بھی مقرر ہو،ترجمان تحریک انصاف
مزید پڑھیئےاسلام ہمیں امن اور دوستی کا سبق سکھاتا ہے، آرمی چیف
ملک دشمن مذہبی، نسلی و سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرکے دراڑیں ڈالنے پر ُتلے ہیں،جنرل عاصم منیر
مزید پڑھیئےکالنگ ڈیٹا کی فروخت برائے تاوان کا انکشاف
شہریوں کو حساس اور نجی ڈیٹا ہتھیاکر بلیک میل کیا گیا- ایف آئی اے کو ٹیلی کمیونیکشن کمپنیوں کی شکایات سے معاملہ سامنے آیا-رپورٹ
مزید پڑھیئےمخصوص نشستوں پر ترجیح نہ دینے پرنگہت اورکزئی پارٹی سے ناراض
صوبائی قیادت نے میرے ساتھ مذاق کیا ہے، میں نے قومی اسمبلی کے لیے کاغذات جمع ہی نہیں کروائے۔
مزید پڑھیئےجی ڈی اے کا سندھ سے رکن الیکشن کمیشن نثاردرانی پر تحفظات کا اظہار
صائمہ آغا نامی خاتون کو پیپلزپارٹی کی جانب سے سندھ سے خواتین کی نشست پر نامزد کیا گیا ہے، صائمہ آغا نثاردرانی لا ایسوسی ایٹ کی رکن ہیں۔سائرہ بانو
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو نے کراچی کے انتخابی حلقے کو خیرباد کہہ دیا
چیئرمین پیپلز پارٹی نے کراچی کی کسی بھی نشست سے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے۔
مزید پڑھیئےکراچی، پولیس اہلکار سے اتفاقیہ گولی چلنے سے ایک اہلکار جاں بحق
کانسٹیبل علی احمد ڈی ایس پی ٹریفک سیکشن لانڈھی کی پستول چیک کررہا تھا،گولی چل گئی۔
مزید پڑھیئےنیب نے تمام لیگی امیدواروں کو الیکشن کیلیے کلیئر کر دیا
نیب ہیڈکوارٹر میں الیکشن کمیشن کی معاونت کیلیے خصوصی سیل قائم
مزید پڑھیئےلاہور، این اے 125سے امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد
این اے 125سے آزاد امیدوار حنان حیات کےکاغذات کم عمر ہونے کی بنا پر مسترد کیے گئے۔
مزید پڑھیئےالیکشن کا دوسرا مرحلہ، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آغاز
ریٹرننگ افسران نے دفاتر میں جتھوں کی صورت میں آنے پر پابندی عائد کردی ،نعرے بازی بھی ممنوع قرار
مزید پڑھیئےن لیگ نے قومی اسمبلی کے لیے اقلیتی نشستوں کی ترجیحی فہرست جاری کردی
کھئیل داس کوہستانی کا نام پہلے نمبر پر،ڈاکٹر درشن لال، ڈاکٹر نیلسن عظیم اور اسفندیار بھنڈارا فہرست میں شامل
مزید پڑھیئےراولپنڈی: آئل ریفائنری کی سپلائی لائن میں دھماکا
سپلائی لائن میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس نے متعدد گھروں کو لپیٹ میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےنصرت سحر عباسی نے سیاست کو خیر باد کہہ دیا
نصرت سحر عباسی نے سندھ اسمبلی میں بھرپوراپوزیشن کا کردار ادا کرتے ہوئےعوام کے مسائل، کرپشن،جعلی بھرتیوں،خواتین کے مسائل سمیت دیگر اہم ایشوز کو اجاگر
مزید پڑھیئےٹک ٹاکر صندل خٹک الیکشن 2024 لڑنے کو تیار
کس سیاسی جماعت سے وابستہ ہوں ابھی نہیں بتا سکتی۔ اور میرے آبائی علاقے میں بہت مسائل ہیں ان کے حل کے لیے میدان میں نکلی ہوں
مزید پڑھیئےقائداعظم کی رہائشگاہ وزیر مینشن میں اب بھی کیا سامان موجود ہے
مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوئی، اس موقع پر پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے چاق و چوبند دستہ نے مزار قائد پر گارڈز کے فرائض سنبھالے۔
مزید پڑھیئےکرسمس اور یوم قائدپر ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں آج تعطیل کا اعلان
یوم قائد اور کرسمس کے موقعے پر لاہور پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کر دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےہماری دھڑکنیں بیت اللحم کے ساتھ ہیں،پوپ فرانسس
ویٹی کن سٹی میں کرسمس کی تقریب ہوئی جس میں پوپ فرانسس نے کرسمس کا تہوار سادگی سے منانے کی اپیل کی۔
مزید پڑھیئےورلڈ بینک نے الیکشن کے بعد کی صورت حال پر خدشات ظاہر کر دیئے
قرض دہندگان کو کیے گئے وعدوں پر پورا نہ اترنے پر پاکستان کے لیے بڑے میکرو اکنامک خطرات پیدا ہونے والے ہیں۔
مزید پڑھیئےمیلبرن ٹیسٹ،12 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان،رضوان ٹیم میں شامل
یلبرن ٹیسٹ کیلئے اعلان کردہ 12 کھلاڑیوں میں سرفراز احمد کی جگہ محمد رضوان ٹیم کا حصہ ہوں گے، فہیم اشرف کی جگہ حسن علی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےنگران وزیر اعلیٰ کا ایکشن،ڈی آئی جی سی آئی اےکو عہدے سے ہٹا دیا
محسن رضا نقوی کی جانب سے ڈاکٹرز ہسپتال میں توڑ پھوڑ کرنے اور صحافیوں پر تشدد کرنے کا مقدمہ بھی درج کرنے کا حکم دے دیا گیا۔
مزید پڑھیئےغزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، ایک دن میں 166 افراد شہید
اسرائیلی فوج کے مختلف علاقوں میں حملوں سے فلسطینی شہداء کی مجموعی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ 54 ہزار فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں ۔
مزید پڑھیئےصادق آباد، پی ٹی آئی کے 2 امیدواروں کیخلاف مقدمہ درج
امیدوار قومی حلقہ 174 ندیم عباس چیمہ اور امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ 265 سجاد وڑائچ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےڈراپ کرنے کا لفظ سخت ہے، سرفراز کو تھوڑا آرام دیا ہے، شان مسعود
سرفراز احمد نے چار سال بعد بہت اچھا کم بیک کیا تھا، ڈومیسٹک میں بہترین انداز میں کراچی کی ٹیم کی قیادت کی تھی
مزید پڑھیئےیاسر عرفات کو پاکستان ٹی 20 ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ بنانے کا فیصلہ
یاسر عرفات لندن سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، اسلام آباد پہنچ کر ان کا تقرر پاکستان ٹیم کے ساتھ کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو قومی اسمبلی کی نشست پر ٹکٹ جاری
بلوچستان عوامی پارٹی نے صادق سنجرانی کو ٹکٹ جاری کردیا ،صادق سنجرانی این اے 260 چاغی سے انتخاب میں حصہ لیں گے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ایکسپریس وے پر خوفناک ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق
حادثہ کار اور موٹرسائیکل کے درمیان پیش آیا، زخمیوں میں 4 افراد کی حالت انتہائی تشویشناک ہے جب کہ جاں بحق افراد کی لاشیں پمز ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں
مزید پڑھیئےوادی کاغان میں برفباری کے بعد سیاحوں کی موج مستیاں
بالائی مقامات پر ہلکی برفباری نے وادی کے ماحول کو خوشگوار بنا دیا ہے، اور کئی سیاح برفباری سے لطف اندوز ہونے شوگران پہنچ رہے ہیں۔
مزید پڑھیئے