محمد نذیر جونیئر 5 سال قبل ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوئے تھے اور اس کے بعد سے وہ مختلف پیچیدگیوں کی وجہ سے نارمل زندگی گزارنے سے قاصر ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آئندہ چند ماہ میں بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی، اویس لغاری
آئندہ چند ماہ میں بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی، جہاں بجلی چوری ہوگی وہاں لوڈشیڈنگ ہو گی۔
مزید پڑھیئےپشاور ہائیکورٹ نے نیب نوٹس کیخلاف علی امین گنڈاپور کی درخواست نمٹا دی
چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے نیب نوٹس کیخلاف وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی درخواست پر سماعت
مزید پڑھیئےبنوں،7 مغوی پولیس اہلکاروں کی مشران کے ذریعے بازیابی کی کوششیں
نامعلوم مسلح افراد نے روچہ چیک پوسٹ پر قبضہ کر کے پولیس اہلکاروں کو اغوا کیا
مزید پڑھیئےتھانہ سنگجانی مقدمے میں زرتاج گل و دیگر کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل اپنے وکلاء سردار مصروف، آمنہ علی اور زاہد بشیر ڈار کے ہمراہ عدالت پیش ہوئیں
مزید پڑھیئے24 نومبرکو مینڈیٹ چورحکومت کو گھیرے میں لیکر دھڑن تختہ کیا جائیگا،بیرسٹر سیف
24 نومبر ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کا دن ہوگا، جعلی حکومت فسطائیت سے پرہیز کریں ورنہ نتائج بھگتنا ہوں گے۔
مزید پڑھیئےاے این ایف کی کارروائیاں، 14 کروڑ مالیت کی منشیات برآمد
لاہور ایئرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر کے ٹرالی بیگ سے 2.574 کلو گرام آئس برآمد کی گئی۔
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس پہلی بار 95 ہزار 600 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےبرطانوی وزیر مملکت خارجہ ہمیش فالکنر پاکستان پہنچ گئے
یہ کسی بھی برطانوی حکومتی شخصیت کا 30 ماہ بعد پہلا دورہ پاکستان ہے، ایئرپورٹ پر پاکستان کے سفیر ڈاکٹر محمد فیصل نے مہمان خصوصی کا استقبال کیا
مزید پڑھیئےسیکیورٹی خدشات،کراچی ایئرپورٹ اورملحقہ علاقے ریڈ زون قرار
ریڈ زون میں صرف ان افراد کو داخلے کی اجازت ہوگی جو ایئرپورٹ آنے، جانے یا وہاں اپنے فرائض سر انجام دینے کے مقصد سے موجود ہوں گے۔
مزید پڑھیئےچیمپیئنز ٹرافی کی رونمائی آج نتیھا گلی میں ہوگی
ٹرافی کو آرمی پبلک اسکول ، ایبٹ آباد میڈیکل کالج، ٹھنڈیانی اور ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم لے جایا گیا جہاں شائقین کی بڑی تعداد ٹرافی دیکھنے پہنچی۔
مزید پڑھیئےمحسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
مولانا فضل الرحمان نے ہمیشہ پاکستان کے مفادات کو مقدم رکھا ہے، سربراہ جے یو آئی نے جواب دیا کہ ہماری ترجیح پاکستان اور پاکستانی عوام ہیں
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی کی طبیعت بگڑ گئی
عمران خان کی اہلیہ کو دانت میں تکلیف ہے جبکہ طبعیت خراب ہونے کے باعث سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کا عدالت میں بھی پیش نہ ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج
اجلاس میں اعلیٰ عسکری و سول قیادت اور متعلقہ وفاقی وزرا شرکت کریں گے، تمام وزرائے اعلیٰ، انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان بھی شریک ہوں گے
مزید پڑھیئےپی سی بی کا محمد یوسف کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار
محمد یوسف کو نئی ذمے داری دی جائے گی، ان کو 2، 3 ذمے داریوں کی پیشکش کی جائے گی، جن میں سے سابق کرکٹر کو کسی ایک ذمے داری کا انتخاب کرنا ہو گا۔
مزید پڑھیئےچیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان نے ہائبرڈ ماڈل پھر مسترد کردیا
ہم دیگر بورڈز کے ساتھ رابطے میں ہیں اور تمام ٹیمیں پاکستان آنے کیلیے تیار ہیں،بھارت کے پاس پاکستان نہ آنے کا کوئی ٹھوس جواز نہیں ہے۔
مزید پڑھیئےایک اور ناکارہ طیارہ کل رات کراچی سے حیدرآباد روانہ کیا جائے گا۔
60 ٹن وزنی اور اور 160فٹ طویل طیارہ تربیتی مقاصد کے لیے منتقل کیا جائے گا، یہ ایم ڈی 83 طیارہ 25 دسمبر 2011 سے غیر فعال ہے۔
مزید پڑھیئےسموگ میں کمی،پنجاب کے اہم شہروں میں سکول کھل گئے
ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے اوقات میں رات 10 بجے تک نرمی کردی گئی، ڈائن ان اور ٹیک اوے کی سہولت بھی رات 10 بجے تک دستیاب ہوگی
مزید پڑھیئےکراچی،دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کے 12ویں ایڈیشن کا آج سے آغاز
بین الاقوامی دفاعی نمائش میں دنیا کے55 ملکوں سے 550 سے زائد نمائش کنندگان اسٹالز لگائینگے، ترکیہ اور چین بھاری موجودگی کیساتھ شرکت کر رہے ہیں
مزید پڑھیئےکراچی، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ
نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں کسی بھی قسم کی مذہبی، سیاسی اجتماع پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےتمام غیرقانونی امیگرینٹس کو ڈیپورٹ کردیں گے،ٹرمپ
سب سے پہلے ان غیر قانونی امیگرینٹس کو نکالا جائے گا جو کسی جرم میں ملوث ہوں گے
مزید پڑھیئےلبنان سے اسرائیل پر میزائل حملہ، 4 افراد زخمی
تل ابیب میں شاپنگ مال کے قریب بھی کئی دھماکے سنے گئے جس کے بعد وسطی اسرائیل میں حملوں کے سائرن بجا دیے گئے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی احتجاج کی کال کے بعد اسلام آباد میں دفعہ 144…
اسلام آباد میں 5 یا اس سے زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے اور کسی بھی قسم کی مذہبی، سیاسی جلسے جلوس یا اجتماع پر پابندی ہو گی۔
مزید پڑھیئےپنجاب، لاہور، ملتان کے علاوہ تمام اضلاع میں تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے
اسکول پونے 9 بجے سے پہلے نہیں کھلیں گے، تمام طالب علم، اساتذہ اور عملہ لازمی ماسک پہنیں گے، آؤٹ ڈور اسپورٹس اور دیگر غیر نصابی سرگرمیاں بند رہیں گی۔
مزید پڑھیئےکراچی، ڈکیتی مزاحمت پر شہری کا قتل، ملزم کو سزائے موت
عدالت نے ملزم کو مقتول کے ورثا کو تین لاکھ روپے ادا کرنے کا حکم بھی دیا۔
مزید پڑھیئےمقامی ہوٹل میں آتشزدگی کے سبب ویمن نیشنل ون ڈےکپ ملتوی
ویمن ٹیموں کی تمام کھلاڑیوں کو ایونٹ ملتوی کیے جانے کے بعد گھر جانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائیوں میں تیزی لائی جائے،وزیر اعظم
مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہو کر 7 فیصد پر آگئی،شہباز شریف
مزید پڑھیئےروس کا عالمی شہرت یافتہ بیلے ڈانسر عمارت سے گرکر ہلاک
39 سالہ شکلیاروف زخمی ہونے کے بعد درد کُش دوائیں لے رہا تھا۔ کئی دن سے اُس کی حالت خراب تھی۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ 2 کیس،آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی
بشریٰ بی بی کی آئندہ عدم حاضری پر ضمانت خارج ہونے کا نوٹس جاری
مزید پڑھیئےکیا بشریٰ بی بی ڈیل سے منحرف ہوگئیں؟
بشریٰ بی بی پارٹی کمان سنبھال چکیں- اس وقت ڈی فیکٹو وزیر اعلیٰ ہیں- انیکسی میں شاہانہ ٹھاٹ باٹ- صرف چند رشتہ دار خواتین کو آنے جانے کی اجازت ہے-
مزید پڑھیئے