اکاؤنٹنٹ جنرل (اے جی) سندھ کے پیدا کردہ مسئلے کے باعث 30 بسیں پورٹ پر خراب ہو رہی ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امریکا نے بحیرہ احمر کی حفاظت کیلئے نئی فوج تشکیل دے دی
امریکا سمیت 12 سے زائد ممالک کے جنگی جہاز اور ان پر تعینات فوجی بحیرہ احمر سے گزرنے والے تجارتی جہازوں کی سلامتی یقینی بنائیں گے
مزید پڑھیئےپرتھ ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کو شدید جھٹکا
پی سی بی کے مطابق خرم شہزاد کا ایم آر آئی کرایا گیا ہے، کس کی رپورٹ آنے پر میڈیکل پینل انجری کی نوعیت کا تعین کرے گا۔
مزید پڑھیئےعام انتخابات،کاغذات نامزدگی حاصل اور جمع کروانے کا سلسلہ آج سے شروع
کاغذات نامزدگی امیدوار متعلقہ حلقے کے آر او آفس میں جمع کرائیں گے۔ریٹرننگ آفیسر شام ساڑھے 4 بجے تک کاغذات نامزدگی وصول کریں گے۔
مزید پڑھیئےورلڈ بینک کی پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
پاکستان کو معیشت میں استحکام کیلئے ریفارمز کی پالیسی پر عملدرآمد کرنا ہو گا، مستحکم گروتھ کیلئے مالیاتی نظم و نسق پر عملدرآمد ضروری ہے۔
مزید پڑھیئےڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے سابق سربراہ کی ڈگری جعلی نکلی
ملزم شیخ اختر حسین نے جعلی ڈگری پر سی ای او کی تعیناتی حاصل کی، ملازمت کے حصول کے لیے ملزم کی پی ایچ ڈی کی ڈگری جعلی نکلی
مزید پڑھیئےاے این ایف کی کارروائیاں،91 کلو منشیات برآمد، 2 ملزم گرفتار
پارسل سے 76 گرام ویڈ برآمد کی گئی ہے، آر سی ڈی روڈ پر ویندر کے قریب ٹرک سے 48 کلو گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےبی جے پی نے 144 اراکین پارلیمنٹ کو معطل کردیا
معطل کیے جانے والے ارکان کا تعلق کانگریس، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ)، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا اور ڈی ایم کے سے ہے۔
مزید پڑھیئےغیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
19 دسمبر 2023 کو جانے والے1748 افغان شہریوں میں 466 مرد، 315 خواتین اور 967 بچے اپنے ملک چلے گئے.
مزید پڑھیئےکراچی،کوسٹر کی موٹرسائیکل سواروں کو ٹکر، دو افراد جاں بحق
کوسٹر نے باغ کورنگی کے قریب چلتی موٹر سائیکل کو ٹکر دے ماری جس کے نیتجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھیئےاٹلی میں قتل کی گئی ثمن عباس کے پاکستانی والدین کو عمر قید
ثمن عباس کی لاش نومبر 2022 میں شمالی اٹلی میں کھیتوں کے قریب ایک خالی فارم ہاؤس میں پائی گئی تھی
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے ملاقات
ملاقات میں پاک امریکا تعلقات، خطے اور ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر گفتگو کی گئی
مزید پڑھیئےپنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹر ویز بند
موٹروے ایم فور شیر شاہ سے فیصل آباد، موٹروے ایم تھری سمندری سے درخانہ اور لاہور سیالکوٹ موٹروے کو بھی دھند کی وجہ سے بند کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےقومی کرکٹرز کی پہلی بار ویڈیو گیم میں انٹری
کرکٹ 24 دس سال کے وقف شدہ کرکٹ ویڈیو گیم کی ترقی کے اختتام کی نمائندگی کرتا ہے ، جس میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی ٹیمیں شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےسپریم عدالت نےسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل قرار دیدیا
صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم نے عدالتی فیصلے کو غلط اور غیر جمہوری قرار دیا ہے,عدالتی فیصلے کا اطلاق صرف کولوراڈو پر ہوگا
مزید پڑھیئےصارفین پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری
سی پی پی اے نے قیمتوں میں اضافے سے متعلق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں درخواست دائر کر دی۔
مزید پڑھیئےغزہ:مزید7 اسرائیلی فوجی ہلاک، جنگ بندی کی قرارداد پر ووٹنگ مؤخر
الشفا اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے 5 ،خان یونس میں درجنوں جبالیہ میں 100سے زائد افراد شہید
مزید پڑھیئےالزامات معمول کی بات،عام انتخابات شفاف ہونگے،نگراں وزیراعظم
بلوچستان کے لوگ وکٹم کارڈ سے نکل کر آگے بڑھیں، دہشت گردوں کا مقابلہ ہم سب نے ملکر کرنا، تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےکراچی : شاہراہ فیصل پر پارسا ٹاور میں آگ لگ گئی،قابو پا لیا گیا
صورت حال کنٹرول میں ہے ،کوئی زخمی نہیں ہوا ،مئیر کراچی مرتضی وہاب
مزید پڑھیئےسابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا ٹریفک حادثے میں زخمی
پیچھے سے آنے والی گاڑی نے والدہ کی گاڑی کو ٹکر ماری، حسنین مرزا
مزید پڑھیئےپشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی اور اے این پی وکلاء کے درمیان جھگڑا
جھگڑے میں اےاین پی وکلاء تنظیم ”ملگری وکیلان“ کا ایک وکیل زخمی ہوگیا
مزید پڑھیئےعراق میں الیکشن ڈیوٹی کے دوران ایئرفورس کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ
ہیلی کاپٹر کا ملبہ پہاڑی علاقے سے مل گیا، پائلٹ کی لاش نکالی گئی
مزید پڑھیئےانتخابات سے فرار کی تمام سازشیں دم توڑ گئیں، چوہدری شجاعت
عوام کو روایتی سیاستدانوں کے بجائے شعور کو ووٹ دینا ہوگا، صدر ق لیگ
مزید پڑھیئےعوام ملک کے مستقبل کا فیصلہ خودکریںگے،احمد ندیم اعوان
پاکستان مرکزی مسلم لیگ تمام قومی و صوبائی اسمبلی نشستوں پر اپناامیدوارمیدان میں لائے گی, انتخابی حلقے میں عوام سے گفتگو
مزید پڑھیئےقومی ویمنز کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ سے دبئی روانہ ہوگئی
ویمنز کرکٹ ٹیم نے دورے میں منعقدہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز دو، ایک سے جیتی
مزید پڑھیئےسیاسی گورنرانتخابات کی شفافیت پرسوالیہ نشان،محمدحسین محنتی
عوام 8 فروری کو مخلص ودیانتدار قیادت کاانتخاب کریں، امیر جماعت اسلامی سندھ
مزید پڑھیئےکسی دباؤ یا بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے، ترجمان الیکشن کمیشن
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے ضلع میں کوئی اضافی نشست نہیں بنی، ان کا آبائی حلقہ این اے 82 ضلع سرگودھا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر
احتساب عدالت کے رجسٹرار آفس نے ریفرنس کی جانچ پڑتال شروع کردی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں موسمی بیماریاں دستک دینے والی ہیں
درجہ حرارت گرنے کے ساتھ ہی نزلہ- کھانسی- نمونیہ- فلو- بخار اور سانس کے امراض بڑھ سکتے ہیں- سر اور سینے کو ٹھنڈی ہوا سے بچائیں-طبی ماہرین
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ہے جلد فیصلہ سنایا جائے۔ وکیل پی ٹی آئی
مزید پڑھیئے